حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) عوامی تحریک کے مرکزی سینئر نائب صدر نور احمد کاتیار، سندھی ہاری تحریک کے مرکزی صدر کامریڈ غلام مصطفی چانڈیو اور عوامی تحریک ضلع قمبر شہداد کوٹ کے صدر امداد پٹھان نے شہداد کوٹ میں پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چولستان کینال کی تعمیر عالمی قوانین مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزارت تعلیم سے منسلک موجودہ نظام مدارس برقرار رکھا جائے،علماء مشائخ
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ملک بھر کے علما ء اور مشائخ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وزارت تعلیم سے منسلک موجودہ نظام مدارس کو برقرار رکھا جائے اور کسی بھی صورت ڈی جی آر ای کے نظام کو ختم نہیں کرنا چاہیے، ریاست دینی مدارس کی رجسٹریشن پر مدارس کے بورڈز سے مل بیٹھ مزید پڑھیں
عمران خان کو مائنس کرنے کےلیے جبر ،ظلمکا ہر ہتھکنڈا آزمایا جا چکا ، مسرت چیمہ
لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکمران معیشت کی بہتری کے نمائشی اور فرمائشی پروگرام چلا رہے ہیں جبکہ حقیقت اسکے برعکس ہے ، بانی پی ٹی آئی سیاسی حقیقت ہیں اور دونوں کو مائنس کرنے کےلیے جبر اور ظلم کا ہر طرح کا ہتھکنڈا آزمایا مزید پڑھیں
صوبے اور انتظامی یونٹس چھوٹے ہونے چاہئیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات، الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ختم
اسلام آباد( آن لائن)مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ اور خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس بے نتیجہ ختم،آج بدھ کو دوبارہ ہوگا۔منگل کو الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجاکی سربراہی میں منعقد ہوا ،اجلاس میں الیکشن کمیشن کے ممبران سمیت سیکرٹری الیکشن کمیشن اسپیشل سیکرٹری مزید پڑھیں
ویجیلنس کمیٹی اور اسپارک کے زیراہتمام انسانی حقوق کے حوالے ریلی
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی حیدرآباد اورا سپارک کے اشتراک سے انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے ریلی نکالی گئی حیدرآباد پریس کلب کے سامنے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل کمشنر خالد حسین ، مختارکار سٹی جواد پٹولی، ایڈیشنل ڈائریکٹرفاطمہ، کاشف بجیر اور دیگر نے کہا کہ اقوام متحدہ کے کنونشن کے مطابق مزید پڑھیں
فلسطین اور کشمیر کے عوام کو حقوق سے محروم رکھا جارہا ہے،شیری رحمان
اسلام آبا د(آن لائن)پیپلز پارٹی کی نائب صدرسینیٹر شیری رحمان نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ انسانی حقوق کے عالمی دن پر دنیا میںجاری جبر، دہشت گردی، قتل و غارت اور انسانی حقوق کی پامالی کی مذمت کرتی ہوں ، آج دنیا کے کئی ممالک میں انسانی مزید پڑھیں
نند بھاوج کی لڑائی نے فتنہ پارٹی کے پانچ گروپ بنا دیے،عظمیٰ بخاری
لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ انقلاب لانے والے آپس میں گتھم گتھا ہو رہے ،نند بھاوج کی لڑائی نے فتنہ پارٹی کے پانچ گروپ بنادیے،مریم نواز پنجاب کی تقدیر بدلنے جا رہی ہیں،پاکستان اب کسی فتنے کا متحمل نہیں، قوم کی مدد سے ہر فتنے کو کچل دیا مزید پڑھیں
بہتر انتظامی معاملات کے لیے صوبے چھوٹے ہونے چاہیے، گنڈا پور
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے واضح کیا ہے کہ انتظامی معاملات کو بہتر اور موثر انداز میں چلانے کیلیے صوبے اور انتظامی یونٹس چھوٹے ہونے چاہئیں۔ وزیراعلیٰ پختونخوا سے ینگ پارلیمنٹیرینز فورم کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔
شہدا اور لاپتا کارکنان کے اہلخانہ کو ہراساں کیا جارہا ہے، زرتاج گل
اسلام آباد: پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ ڈی چوک پر شہید اور لاپتا کارکنان کے اہل خانہ کو ہراساں کیا جارہا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ کل پارلیمنٹ کی داخلہ کمیٹی کے اجلاس میں میرا پہلا سوال یہی تھا کہ ڈی چوک پر مزید پڑھیں