اغوا برائے تاوان کیس؛ 7 پولیس اہلکاروں کی تنخواہ بند، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

پشاور: اغوا برائے تاوان کے کیس میں عدالت نے 7 پولیس اہل کاروں کی تنخواہ بند اور انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا  حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت پشاور میں دہشت گردی اور اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں نامزد استغاثہ گواہان پولیس افسران کی عدم پیشی  پر عدالت نے 2ایس ایچ اوز سمیت مزید پڑھیں

اپٹما کا حکومت سے ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم کا غلط استعمال روکنے کا مطالبہ

کراچی: آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے برآمدات بڑھانے کیلئے ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم میں بے ضابطگیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اپٹما نے حکومت سے ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ایکسپورٹ فیسیلیٹیشن اسکیم کے تحت بیرون ممالک سے یارن مزید پڑھیں

شادی کیلیے گن پوائنٹ پر لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور: شادی کے لیے گن پوائنٹ پر لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ لٹن روڈ پولیس ٹیم نے 15 کال پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کے زور پر شادی کے لیے لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزم کو دھر لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزم گن پوائنٹ پر لڑکی کو مزید پڑھیں

2 کمسن بچوں کی موت کا معما حل ہوگیا، قاتل سوتیلی ماں نکلی

لاہور: پنجاب میں 2 کم سن بچوں کی موت کا معما حل ہو گیا۔ واقعے میں سوتیلی ماں ہی قاتل نکلی۔ تھانہ صدر کامونکی  کے علاقے گھوماں میں دو کمسن بچوں کی لاشیں  ملنے کے واقعے کی گتھی سلجھ گئی،  جس میں قاتل سوتیلی ماں ہی نکلی۔2 ماہ قبل 2 کمسن بچوں کی لاشیں دھان مزید پڑھیں

26ویں آئینی ترمیم کیس؛ ہمیں نا بتائیں کہ کیا کرنا ہے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے ریمارکس

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو اعتراضات تحریری طور پر جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے مزید پڑھیں

انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر وزیراعظم کا کرپشن کے خلاف عزم کا اعادہ

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت کے عزم کو دہرایا اور تمام شہریوں پر زور دیا کہ وہ شفاف اور جوابدہ معاشرے کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ وزیراعظم نے کہا کہ 9 دسمبر مزید پڑھیں

پختونخوا  حکومت کا مینار پاکستان پر ڈی چوک شہدا کی دعائیہ تقریب کا اعلان

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت  نے لاہور میں مینار پاکستان پر ڈی چوک شہدا کی دعائیہ تقریب منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے 25 دسمبر کو لاہور میں تقریب کا اعلان کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کو چیلنج بھی کیا ہے کہ اس موقع پر وہ بھی مزید پڑھیں

کرم میں امن و امان کی بحالی کیلئے صوبائی سطح پر سپروائزری کمیٹی قائم

خیبرپختونخوا کی کابینہ نے ضلع کرم میں امن بحالی کے لیے صوبائی سطح پر سپروائزری کمیٹی قائم کردی گئی۔ یہ پیش رفت شورش زدہ ضلعے میں گرینڈ جرگہ منعقد کرنے کے بعد سامنے آئی ہے، جس میں دونوں فریقین سے انفرادی اور اجتماعی طور پر طویل بات چیت کے بعد معاہدے پر پہنچنے کے لیے مزید پڑھیں

انصاف کی جلد فراہمی: چیف جسٹس کا دور دراز اضلاع کے دورے کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے انصاف کی جلد فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے دور دراز اضلاع کے ذاتی دوروں کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ضلعی عدلیہ کو بہتر بنانے اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے چیف جسٹس نے ذاتی مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو:عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

راولپنڈی:توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہیں ہو سکی جب کہ بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری بھی عدالت نے منسوخ کردیے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق احتساب عدالت میں توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد مزید پڑھیں