انتشار پھیلاکر مستحکم ہوتی معیشت کو سبوتاژ کرنے نہیں دیں گے،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ انتشار پھیلا کر تیزی سے مستحکم ہوتی معیشت کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں

ڈی چوک احتجاج میں لاپتہ 200 افراد کی فہرست تیار کرلی: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ڈی چوک سے لاپتا 200 افراد کی فہرست تیار ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کا 2019 میں مدارس رجسٹریشن کا مزید پڑھیں

 انسان ہو یا فرشتے ہم ان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں: عمر ایوب

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ انسان ہو یا فرشتے ہم ان کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الہی کی اہلیہ طلب

لاہور: کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے رہنما مونس الہی کی اہلیہ کو طلب کر لیا۔ سابق وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے بیٹے راسخ الہی اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ وکیل نے کہا کہ مقدمے میں نامزد خواتین کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی سے مذاکرات کروانے کیلیے تیار ہوں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد:سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میں تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) سے  مذاکرات کرانے میں  کردار ادا کرسکتا ہوں،  براہ راست بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کریں۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ کوئی مذاکرات کے لیے تیار نہیں، نہ عوام کی پرواہ ہے نہ ملک مزید پڑھیں

ڈی چوک احتجاج، گرفتار 19 ملزمان 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج پر گرفتار 19 ملزمان کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی چوک میں احتجاج کے معاملہ پر گرفتار 19 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا، ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس میں علی امین گنڈا پور، شبلی فراز سمیت 25 ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں علی امین گنڈا پور، شبلی فراز اور زین قریشی سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگری کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ؛ واسکٹ میں چھپائی گئی تقریباً ڈیڑھ کلو آئس برآمد، ملزم گرفتار

اسلام آباد: اسلام آباد ایئر پورٹ پر اے ایس ایف نے منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق دوحہ جانے والی پرواز کی بریفنگ جاری تھی کہ محمد جان نامی مسافر کے سامان کی چیکنگ کے دوران اے ایس ایف عملے نے مزید پڑھیں

عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 3خواتین مسافر کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 3 خواتین مسافر کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر خواتین کی شناخت عروج فاطمہ، مریم نذیر اور جمیلہ بی بی کے نام سے ہوئی جنہوں نے عمرے کی آڑ میں گداگری کی مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ آن لائن جنسی ہراسانی، بلیک میلنگ میں ملوث چار رکنی منظم گروہ گرفتار

راولپنڈی: ایف آئی اے سائبر کرائمز سرکل راولپنڈی نے آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث چار رکنی منظم گروہ گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سوشل میڈیا کے ذریعے کم سن بچیوں کو ہراساں اور بلیک میلنگ میں ملوث منظم گروہ کے اراکین حماد کیانی، طلال مصطفیٰ، محمد نعمان اور مزید پڑھیں