ملائیشیا کے سیلاب متاثرین کیلئے40ٹن امدادی کھیپ روانہ

اسلام آباد : وزیر اعظم شہبازشریف کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے سیلاب سے متاثرہ ملائیشیا کے لیے امدادی سامان کی پہلی کھیپ روانہ کر دی ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق خصوصی طیارہ امدادی سامان لیکر اتوار کی صبح 5 بجے اسلام آباد سے کوالالمپور روانہ ہوا ۔ملائیشیا کے سیلاب مزید پڑھیں

بھاگ کر نہیں جائیں گے، جسٹس منصور کی مستعفیٰ ہونے کی تردید

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس منصور علی شاہ نے مستعفیٰ ہونے کی تردید کردی۔ بچوں کے انصاف سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے کے بعد جسٹس منصور علی شاہ نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے مستعفیٰ ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔ صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپکے مستعفی ہونے مزید پڑھیں

دنیا کا خوبصورت ترین اطالوی بحری جہاز امریگو ویسپوچی کراچی پہنچ گیا

اطالوی تربیتی بحری جہاز امریگو ویسپوچی 2 روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔ 1931میں تعمیر کیے گئےبحری جہازکےانجن روم، عرشے کے پتیل سے بنے آلات اور شیشم کی لکڑی سےتیاربھاری بھرکم زینے زمانے کے سرد وگرم حالات کےباوجوخوبصورتی  کا امتزاج دکھائی دے رہے ہیں، بیک وقت دو ڈیزل انجنوں اوربادبان ہوا کے دوش پرچلنے مزید پڑھیں

کراچی: سفاری پارک میں موجود ہتھنی سونیا انتقال کر گئی

کراچی کے سفاری پارک میں ہتھنی سونیا انتقال کرگئی۔  ذرائع کے مطابق سونیا نامی ہتھنی کی موت گزشتہ رات ہوئی ہے، ابتدائی طور پر ہتھنی کی موت کا سبب ہارٹ اٹیک لگ رہا ہے۔ اتوار کی صبح عملہ سفاری پارک پہنچا تو ہتھنی کو مردہ پایا، ہتھنی سونیا کی عمر 22 سے 23 سال تھی۔  مزید پڑھیں

کراچی، گھر میں سلنڈر کا دھماکہ، 6 افراد زخمی

کراچی: کراچی میں ایک گھر میں سلنڈر کے دھماکے سے 6 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق کراچی کے گبول ٹائون، شفیق کالونی میں گھر میں سلنڈر پھٹ گیا، دھماکہ عمارت کی پہلی منزل پرہواجس سے چھت کو نقصان پہنچا۔ ریسکیو ٹیم نے بتایا کہ سلنڈر کے مزید پڑھیں

شہری انسانیت کی خدمت کو زندگی کا حصہ بنائیں، عبدالحبیب عطاری

شہداد پور (نمائندہ جسارت) دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن اور مرکزی ترجمان مولانا حاجی عبدالحبیب عطاری نے کہا ہے کہ ہمیں والدین کا ادب اور احترام، لوگوں سے محبت اور انسانیت کی خدمت کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہیے، صبر و درگزر کا مظاہرہ کرتے ہوئے اگر کسی سے کوئی غلطی مزید پڑھیں

سکھر: پولیس جوانوں کی شہادت میں ملوث خطرناک ڈاکو مارا گیا

سکھر (نمائندہ جسارت) 64 سے زائد انتہائی سنگین نوعیت کے جرائم اور پولیس کے جوانوں کی شہادت میں ملوث بدنام زمانہ انتہائی خطرناک ڈاکو سائیں ڈنو ناریجو فیض محمد ناریجو پولیس کے ہاتھوں مقابلے میں مارا گیا، پولیس کانسٹیبل صدام زخمی، ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن ریٹائرڈ فیصل عبداللہ چاچڑ کے مطابق ڈاکو سائیں مزید پڑھیں

میرپورخاص: منشیات، شراب فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی

میرپورخاص (نمائندہ جسارت) ایس ایس پی شبیر احمد سیٹھار کے احکامات پر پولیس کی منشیات فروش، شراب فروش و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائی، ایس ایچ او سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس اسٹیشن انسپکٹر غازی خان راجڑ کی ٹیم نے متعلقہ تھانے کی حدود گلشن کالونی میں خفیہ اطلاع پر شراب فروش عناصر کے گودام مزید پڑھیں

سندھ دھرتی کے اصل وارث سندھی ہیں، سنی رابطہ کونسل

ہنگورجہ (نمائندہ جسارت) سنی رابطہ کمیٹی سیدنا علی المرتضیٰ گڈیجی کی جانب سے تحفظ ناموس صحابہ ؓواہل بیت کانفرنس خاصخیلی ہائوس میں منعقد ہوئی، جس میں سنی رابطہ کمیٹی سندھ کے صدر پیر سید غازی پرل شاہ بخاری، عبدالرشید جاگیرانی، عبدالعزیز وسان، قاری مشکور احمد راجپر، جمیل احمد لونڈ اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

خیرپور: ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے جاں بحق 3 افراد کی شناخت ہو گئی

خیرپور (جسارت نیوز) ٹنڈومستی کے قریب لنک روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوئے تھے، جن کی شناخت نہ ہونے پر لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا، تینوں ہلاک شدگان کی شناخت 20 سالہ نوید ابڑو، 12 سالہ سکندر علی ابڑو، 7 سالہ ندیم علی مزید پڑھیں