پختونخوا حکومت کا قبائلی اضلاع میں سیاحتی سرگرمیوں کے انعقاد کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع میں سیاحتی سرگرمیوں کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے جس کا آغاز باجوڑ سے کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دو روزہ سیاحتی فیسٹیول 14 دسمبر سے شروع ہوگا، انعقاد خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی، ٹورازم اتھارٹی ضم اضلاع ونگ، ضلعی انتظامیہ باجوڑ اور باجوڑ اسکاؤٹس مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نصیر آباد کے تحت عزم نوورکرزکنونشن کا انعقاد

نصیرآباد ( آئی این پی ) جماعت اسلامی نصیرآباد کی جانب سے ڈیرہ مراد جمالی میں عزم نو ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں کارکنان اور ممبرز جماعت اسلامی نے شرکت کی اس موقع پر جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری مرتضیٰ خان کاکڑ ڈپٹی جنرل سیکرٹری بلوچستان سلطان احمد مزید پڑھیں

محراب پور،حادثات و واقعات میں خاتون سمیت2 افراد جاں بحق

محراب پور(جسارت نیوز)گروہی تصادم میں ایک شخص جاں بحق، خواتین سمیت 7 زخمی ہوگئے، واقعہ مٹھیانی پولیس تھانہ کی حدود گاؤں کوڑو جا بھان میں پیش آیا جہاں سولنگی برادری کے دو گروپوں میں معمولی تکرار پر تصادم ہوگیا جس میں کلہاڑی، ڈنڈے، اینٹیں چل گئیں اور فائرنگ کا تبادلہ ہوا، مٹھیانی پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

سیاسی عدم اسحکام ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے،جاوید قصوری

لاہور (وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک و قوم اس وقت بحرانوں کی زد میں ہیں، سیاسی عدم استحکام ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، ضرورت اس بات ہے کہ تمام اسٹک ہولڈرز مل کر بیٹھیں اور سیاسی درجہ حرارت کو کم کریں۔ہمارے مزید پڑھیں

جیکب آباد،ڈف تھیر یا وائرس انتہائی تیزی سے پھیلنے لگا

جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں “ڈف تھیریا وائرس” انتہائی تیزی سے پھیلنے لگا ضلع کی اسپتالوں میں ویکسین نایاب ہو گئی ہے مجبور مریضوں نے سکھر اور کراچی کا رخ کرنے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد شہر اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں “ڈف تھیریا وائرس” انتہائی تیزی سے پھیلنے مزید پڑھیں

نوشہروفیروز میں بدترین گیس لوڈشیڈنگ ،عوام پریشان

نوشہروفیروز(نمائندہ جسارت)ضلع نوشہرو فیروز سمیت مختلف شہروں میں گیس کی لوڈشیڈنگ سے شہری شدید پریشان ،شہریوں کو گیس میہسر نہ ہونے پر شدید اذیت کا سامنا گھریلوں صارفین کے چولہے ٹھنڈے پڑھ گئے ،اسکول جانے والے طلبہ و طالبات بغیر ناشتہ کئے اسکول جانے پر مجبور۔ تفصیلات کے مطابق موسم سرما کی آمد کے ساتھ مزید پڑھیں

پاکستان کا آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے اگلے ماہ آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کرلیا، پاکستان اس سے قبل قطر سے ایل این جی کی خریداری موخر کرچکا ہے۔ جبکہ پہلے سے موجود درآمدی گیس کے ذخائر ختم کرنے کیلیے مقامی طور پر گیس کی پیداوار کرنے والی کمپنیوں کو بھی پیداوار میں کمی کرنے مزید پڑھیں

میٹروبس ٹریک کا کام سست روی کا شکار، راولپنڈی سیکشن پر سروس پھر بند

راولپنڈی: میٹروبس ٹریک کا کام سست روی کا شکار ہونے سے راولپنڈی سیکشن پر سروس ایک مرتبہ پھر بند کر دی گئی۔ راولپنڈی صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند کر دی گئی جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اس سے قبل بھی 6 روز میٹرو مزید پڑھیں

’’سندھ کی تمام جماعتوں نے نہریں نکالنے کا منصوبہ مسترد کردیا‘‘

اسلام آباد: تجزیہ کار شہباز رانا کا کہنا ہے کہ نہریں نکالنے کا مقصد ایس آئی ایف سی اور حکومت پاکستان کے گرین پاکستان اقدام کے تحت بنجر زمینوں کو سیراب کرنا اور ان پر پاکستانی یا بیرونی کمپنیوں کے ساتھ کاشتکاری کے مشترکہ منصوبے بنانا ہے اور پھر اس اراضی سے حاصل ہونے والی مزید پڑھیں

وادی کیلاش میں قدیم تاریخی چاؤموس تہوار کا آغاز

پشاور: چترال کی حسین وادی کیلاش کے سالانہ تاریخی اور قدیم تہوار چاؤموس کا آغاز وادی بمبوریت، رمبور اور بریر میں ہوگیا۔ ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی تاشفین حیدر کی ہدایات کے مطابق چترال سٹی اور دیر اپر میں موجود ٹورازم اتھارٹی کے سیاحت سہولت سنٹر سے سیاحوں کو ہر قسم کی معلومات اور سہولیات فراہم مزید پڑھیں