سابق رکن اسمبلی کے بیٹے نے بیوی اوربچوں کو گولیاں مارکر خودکشی کرلی

ملتان: گھریلو جھگڑے پر باپ نے بیوی اور دو بچوں کو گولیاں مار کر خود بھی زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق سابق ایم پی اے طارق نعیم اللہ کے بیٹے معروف نے اپنی کار میں بیوی بچوں کو بٹھایا،پسٹل سے پہلے دونوں بچوں اور بیوی کو گولی ماری پھر اپنے سر میں مزید پڑھیں

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی: جماعت اسلامی کا 29 دسمبر کواسلام آباد میں ملین مارچ کا اعلان

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کےلیے 29دسمبر کوملین مارچ کا اعلان کردیا۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہیں، اسرائیل کو امریکا کی پشت پناہی حاصل ہے، امریکا لاکھوں مسلمانوں کو قتل مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں متنازع صدارتی آرڈیننس کے خلاف ہڑتال جاری، معمولات زندگی درہم برہم

میر پور: جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر آزاد کشمیر بھر میں ہفتہ کو شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا تیسرا روز رہا، جس کے باعث معمولات زندگی درہم برہم ہیں۔ باغ راولا کوٹ سمیت دیگر شہروں سے صدارتی آرڈیننس کے خلاف نکالے جانے والا لانگ مارچ دھیر کوٹ پہنچ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات،الیکشن کمیشن نے نتائج جاری کردیئے

الیکشن کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے نتائج جاری کردیے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق صدارتی نشست پر بیرسٹر سرفراز علی میتلو 2971 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ محمد حسیب جمالی 2254 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ نائب صدر کی نشست پرمحمد راہب لاکھو 1736 ووٹ کے ساتھ مزید پڑھیں

اطالوی بحری جہازکی خیر سگالی دورے پر کراچی آمد، پرتپاک استقبال

کراچی: اطالوی بحری جہاز امریگو وسپوچی (AMERIGO VESPUCCI) کی کراچی آمد ہوئی۔ پاک بحریہ کے آفیشلز اور اطالوی سفیر مریلینا ارملن نے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا، اطالوی بحریہ کا تربیتی جہاز امریگو وسپوچی، خیر سگالی دورےپر کراچی پہنچا ہے۔ رواں سال اکتوبر میں اطالوی بحریہ کے ایئر کرافٹ کیریئر آئی ٹی ایس کیوور (CAVOUR) مزید پڑھیں

عمر ایوب نے اپنی گرفتاری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

پشاور: عمر ایوب نے عدالتی احکامات کے باوجود گرفتار کرنے پر پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ عمر ایوب نے درخواست میں آئی جی پنجاب عثمان انور، ڈی پی او راولپنڈی، ایس پی صدر راولپنڈی، اور ڈی پی او اٹک کو فریق بنایا ہے۔ انہوں نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ مزید پڑھیں

9 مئی اور 24 نومبر کا احتساب نہ ہوا تو مستقبل کیلیے دروازہ کھل جائیگا، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی اور 24 کی بغاوتوں کا احتساب نہ ہوا تو مستقبل کے لیے دروازہ کھل جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں رہنما مسلم لیگ ن اور وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 9 مئی اور 26 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگینڈا کرنے والے مزید 13 ملزمان کیخلاف مقدمات درج

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر منفی پروپیگینڈا کرنے والے مزید 13 ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔  ذرائع کے مطابق حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاست اور ریاستی اداروں کیخلاف منفی پروپیگینڈے میں ملوث ملزمان کیخلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں، مزید 13 افراد کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلیے گئے۔ جعلی خبریں پھیلانے والے ملزمان میں سلیم مزید پڑھیں

فری لانسرز کے لیے وی پی این رجسٹریشن کی نئی سہولت

اسلام آباد: حکومت نے ملک میں فری لانسرز کے لیے وی پی این رجسٹریشن کی نئی سہولت دے دی۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل نمبر کے ذریعے وی پی این رجسٹریشن کی سہولت دے دی، جس کے بعد اسٹیٹک آئی پی ایڈریس نہ رکھنے والے فری لانسرز اس سہولت کو مزید پڑھیں

حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا سنگجانی میں بیٹھیں عمران خان کو رہا کردیں گے، علیمہ خان

لاہور: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا سنگجانی میں بیٹھیں عمران خان کو رہا کردیں گے۔   انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر علیمہ خان نے روسٹرم پر آکر کہا کہ ہم ڈیڑھ سال سے عدالتوں میں مزید پڑھیں