اسٹاک ایکسچینج میں بلندیوں کے ریکارڈز جاری، انڈیکس ایک لاکھ 8ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 8ہزار پوائنٹس کی نئی بلند سطح تک پہنچ گیا۔ جمعرات کے روز بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز 705 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 105809 پوائنٹس کی مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کی عدالتی دائرہ اختیارچیلنج کرنے کی درخواست خارج

اسلام آباد: جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عدالتی دائرہ اختیار کو چیلنج کرنے کی درخواست عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد خارج کردی۔  جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عدالتی دائرہ اختیار کو چیلنج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، پبلک پراسیکیوٹر ظہیر مزید پڑھیں

توشہ خانہ 2 میں عدم پیشی؛  بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری، ضامن کو بھی نوٹس

راولپنڈی: توشہ خانہ ٹو کیس میں عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے، عدالت نے ضامن کو بھی نوٹس جاری کردیا۔ اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند کے روبرو بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں مزید پڑھیں

میرپورخاص،معذورافراد کے عالمی دن پر سیمینار کا انعقاد

میرپورخاص(نمائندہ جسارت)معذور افراد کا عالمی دن، نیشنل ڈس ایبلٹی الائنس پاکستان کے تعاون سے ادارہ گلستان معذورین میرپورخاص میں سیمینار کا انعقاد تفصیلات کے مطابق 3دسمبر معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل ڈس ایبلٹی الائنس (NDA) پاکستان کے تعاون سے ادارہ گلستان معذورین میرپورخاص میں سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں مہمان مزید پڑھیں

ساماروپولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی،3 گرفتار

کنری(جسارت نیوز)کنری اور سامارو پولیس کے منشیات فروشوں کیخلاف چھاپے،مجموعی طور پر تین ملزمان گرفتار،گٹکا/ماوا،دیسی شراب اور چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے۔تفصیلات کے مطابق کنری پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او افتخار باجوہ کا علاقے سے منشیات کا قلعہ قمع کرنے کیلئے پے در پے چھاپا مار کارروائیاں جاری ہیں۔ایس ایچ او افتخار باجوہ مزید پڑھیں

پشتونوں کے بچوں کو بانی پی ٹی آئی اپنے ناپاک عزائم کے لیے استعمال کررہے ہیں: عظمیٰ بخاری

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پشتونوں کے بچوں کو بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی اپنے ناپاک عزائم کے لیے استعمال کررہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک حد تک پہنچ گئی ہے بنوں، مزید پڑھیں

توشہ خانہ 2: بشریٰ بی بی کے وارنٹِ گرفتاری جاری

راوالپنڈی کی عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عدم پیشی پر بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کی، پبلک پراسیکیوٹر سید ذولفقار عباس مزید پڑھیں

بلوچستان کو نوگوا یریا بنانے والے ہم پر مسلط ہیں،زاہد اختربلوچ

کوئٹہ(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان زاہداختر بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کو نوگوا یریا بنانے والے ہم پر مسلط ہیں روزگار کاروبار ، بارڈر ، انٹرنیٹ بند ،عوام نان شبینہ کے محتاج ہیں روزگاربرائے فروخت ،اغوا برائے تاوان منافع بخش کاروبار بن گیا سیکورٹی ادارے اپنی سیکورٹی ،ہیڈ کوارٹرز ، دفاتر کے دیواروں اونچی مزید پڑھیں

نواب شاہ،ضلعی انتظامیہ نے عدالتی احکامات کی دھجیاں بکھیردیں

نواب شاہ (نمائندہ جسارت)ضلعی انتظامیہ نے سپریم کورٹ کے احکامات کی دھجیاں بکھیر دی رہائشی عمارتوں کا استعمال تجارتی سرگرمیوں کے لئے ہونے لگا ایف بی آر کو بھی کروڑوں روپے کا نقصان ہونے کا خدشہ رہائشی علاقوں میں کمرشل سرگرمیوں کی وجہ سے دکانداروں نے کمرشل ٹیکس بچانے کے حربے شروع کر دیے ضلعی مزید پڑھیں

میرپورخاص،کاروکاری کے الزام میں نوجوان قتل،لڑکی فرار

میرپورخاص(نمائندہ جسارت) دو ملزمان نے کاروکاری کے الزام میں نوجوان کو قتل کر دیا، لڑکی نے بھاگ کر بااثر شخص کے گھر پناہ لے کر اپنی جان بچائی، پولیس نے قتل کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کر کے لڑکی کو حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تعلقہ تھانے کی حدود میں مزید پڑھیں