راہول کمار کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے‘ کاشف شیخ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے گلستان جوہر کے علاقے میں سینئر صحافی اور سندھی روزنامہ سندھ کے ایڈیٹر مہیش کمار کے رشتے دار انجینئر راہول کمار کو اپنے فلیٹ گلستان جوہر میں بیدردی سے قتل کرنے کے واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ قاتلوں کو مزید پڑھیں

مجھ پر کمبل، چپل اور موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا، زرتاج گل

پشاور: پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ پنجاب میں مجھ پر کمبل، چپل اور موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا کہ وفاقی حکومت کو شرم نہیں آتی۔ مجھ پر پنجاب پولیس سے کمبل، مزید پڑھیں

ڈی چوک احتجاج، پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے حوالے سے شعیب شاہین کی درخواست کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی۔ عدالت نے شعیب شاہین کی 7 مزید پڑھیں

جلاؤ گھیراؤ کے ملزمان کو تاخیر سے پیش کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ جلاؤ کے مقدمات میں گرفتار ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے لیے تاخیر سے پیش کرنے پر اظہار برہمی کیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے 3 روز سے روزانہ 11 بجے سے رات 1 بجے تک ملزمان پیشی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

سونے کی قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار

کراچی: سونے کی مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں ردوبدل نہ ہونے کی وجہ سے آج فی تولہ قیمت 2 لاکھ  75 ہزار 200 روپے پر برقرار ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2640ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ مزید پڑھیں

ناقص تفتیش کی وجہ سے تکنیکی بنیاد پر شک کا فائدہ ملزمان کو دینا پڑتا ہے، جسٹس محسن کیانی

اسلام آباد: جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا ہے کہ جج کو ناقص تفتیش کی وجہ سے تکنیکی بنیاد پر شک کا فائدہ ملزمان کو دینا پڑتا ہے۔ پاکستان میں میڈیکو لیگل قانون، اسٹیک ہولڈرز کے درمیان ہم آہنگی کی ضرورت  پر قومی مکالمے کے عنوان سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

لاہور ریلوے اسٹیشن کے علاوہ تمام اسٹیشنوں کے لگیج  اسکینر خراب ہونے کا انکشاف

اسلام آباد:قومی اسمبلی ریلوے کی ذیلی کمیٹی کو بتایا گیا کہ پاکستان ریلوے کے پاس ریلوے سٹیشنز کی سیکورٹی کے لئے کسی قسم کی ٹیکنالوجی موجود نہیں ہے اور لاہور کے علاوہ دیگر سٹیشنز پر موجود بیگج سکینرز خراب ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیٹی کا اجلاس کنوینر رمیش لال کی زیر صدارت منعقد ہوا، مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو:ایف آئی اے کی بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کیلیے درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: ایف آئی اے کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کےلیے درخواست دائر مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت سے یاسمین راشد، حماد اظہر و دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری

گجرانوالہ:انسداد دہشتگردی عدالت نے یاسمین راشد، حماد اظہر  اور تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیرآباد حملہ کیس میں عدالت میں حاضر نہ ہونے پر انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے 6 رہنماؤں سمیت 14 گواہوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ انسداد دہشت مزید پڑھیں

مشہور ترین سیاسی جماعت کے ساتھ برا سلوک کیا جارہا ہے، شبلی فراز

پشاور:تحریک انصاف  ( پی ٹی آئی ) کے رہنما شبلی فراز کاکہنا  ہے کہ مشہور ترین سیاسی جماعت کے ساتھ برا سلوک کیا جارہا ہے، پُرتشدد واقعات میں ملوث ہونے کا سبق ہمیں نہیں دیا گیا ہے، ہمارے ساتھ ایسا سلوک کیا گیا جیسے ہم پاکستان کے باشندے نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی مزید پڑھیں