پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد: ماسکو میں پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تجارت سمیت 8 معاہدوں پر دستخط کر دیے گئے۔ پاکستان اور روس کے درمیان 9ویں بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس ماسکو میں ہوا جس میں وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد لغاری وفد کے ہمراہ شریک ہوئے۔ دونوں ممالک کے درمیان صنعتی شعبے میں تعاون مزید پڑھیں

عمر ایوب کے بعد شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن سے مستعفی

اسلام آباد: عمر ایوب کے بعد سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے بھی جوڈیشل کمیشن سے استعفیٰ دے دیا۔  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے 32 ایف آئی آرز میں نامزدگی اور عدالتی پیشیوں کے باعث جوڈیشل کمیشن سے استعفیٰ دیا ہے، شبلی فراز نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی تاریخ ہے ان کا کوئی احتجاج یا ریلی پر امن نہیں رہی: وزیر خارجہ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی تاریخ ہے ان کا کوئی احتجاج یا ریلی پر امن نہیں رہی۔ اسلام آباد میں غیر ملکی سفرا سے گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ اسلام آباد احتجاج میں وفاق کے خلاف مزید پڑھیں

خوش قسمتی سے ہمیں پشاور ہائیکورٹ میں انصاف مل جاتا ہے: شبلی فراز

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ خوش قسمتی سے ہمیں پشاور ہائی کورٹ میں انصاف مل جاتا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا کہ مشہور ترین سیاسی جماعت کے ساتھ برا سلوک کیا جارہا ہے، ایسے سلوک کے مثبت مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمر ایوب کی بریت کی درخواست خارج

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے جنرل ہیڈ کوارٹر ( جی ایچ کیو ) حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما عمر ایوب کی درخواست بریت خارج کردی۔  پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف جنرل ہیڈ کوارٹر ( جی ایچ کیو ) حملہ کیس میں سماعت مزید پڑھیں

ہنگورجہ میں بے امنی عروج پر،شہری انصاف کیلیے سڑکوں پرنکل آئے

ہنگورجہ (نمائندہ جسارت) ہنگورجہ تھانے کی حدود میں سورج غروب ہونے سے ڈاکو قومی شاہراہ پر پہنچ جاتے ہیں صحافی سے نقدی رقم ،موثر سائیکل ،موبائیل فون چھیں لی مزاحمت کرنے پر تشدد کانشانہ بناکر فائرنگ کرکے فرار صحافی اور دیہاتیوں کا تھانے کی مین گیٹ پر احتجاجی مظاہرہ کرکے دھرنا دیا اور گائوں سائین مزید پڑھیں

حقو ق کے حصول کا عوامی منظم سفر شروع کر دیا ہے،مرتضیٰ کاکڑ

کوئٹہ(نمائندہ جسارت)جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی بلوچستان مرتضیٰ خان کاکڑنے کہاکہ حقو ق کے حصول کا عوامی منظم سفر شروع کر دیا ہے نوجوان طلبا مزدور خواتین سمیت سب سے تعاون کے طلبگارہیں ہر قوم مذہب اورعلاقے کے لوگ جماعت اسلامی میں ہیں ان شاء اللہ جماعت اسلامی ہی بلوچستان کے زخموں پر مرہم رکھے گی مزید پڑھیں

کرم ایجنسی میں امن کی بگڑتی صورتحال تشویشناک ہے

فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی) جماعت اسلامی کے ضلعی امیرپروفیسرمحبوب الزماںبٹ ،جنرل سیکرٹری یاسراقبال کھارایڈووکیٹ نے کرم ایجنسی خیبرپختونخوا میں امن ومان کی مسلسل بگڑتی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ مسئلہ صرف شیعہ سُنی کا نہیں بلکہ اس دہشت گردی کا اصل ہدف امن و امان کو تہہ و بالا کرنا مزید پڑھیں

پوری دنیا کو دکھائیں گے کہ پاکستان میں مارشل لا ہے:اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پوری دنیا کو دکھائیں گے کہ پاکستان میں مارشل لا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا کہ عدالت نے حفاظتی ضمانت دے دی ہے، 26 تاریخ کو ظلم ہوا جب کہ آئین ہمیں مزید پڑھیں

اسلام آباد کے 3 قومی اسمبلی حلقوں کا معاملہ، الیکشن ٹربیونل سے متعلق ن لیگ کی درخواستیں منظور

الیکشن کمیشن نےاسلام آباد کے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے ٹربیونل تبدیلی کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں کے ٹربیونل تبدیلی کیس کا 24 اکتوبر کو محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹربیونل سے متعلق ن لیگ کی درخواستیں منظور کرلیں۔    مزید پڑھیں