انسداد دہشتگردی عدالت سے شیر افضل مروت کی سات مقدمات میں ضمانت منظور

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے شیر افضل مروت کی سات مقدمات میں پانچ، پانچ ہزار روپے مچلکوں پر ضمانت منظور کر لی۔ ڈی چوک میں احتجاج کے دوران درج مقدمات کے معاملے پر شیر افضل مروت ضمانت کرانے وکیل ریاست علی آزاد کے ہمراہ عدالت پہنچے تھے۔ جج نے شیر افضل مزید پڑھیں

جعلی حکومت گرفتار کارکنوں سے ملاقات کا بندوبست کرے، مشیر اطلاعات کے پی

پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا( کے پی کے ) بیرسٹر سیف کاکہنا ہے کہ تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے بے گناہ گرفتار کارکنان کی اہلخانہ سے ملاقات کے لیے  جعلی حکومت جلد بندوبست کرے، ملاقاتیں نہ ہونے سے پی ٹی آئی کارکنوں کے گھر والوں میں اضطراب پایا جاتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پنجاب میں جیل ریفارمز کا سلسلہ جاری ،قیدیوں کی فلاح کیلئے کچن کے ایس او پیز جاری

لاہور :پنجاب میں قیدیوں کی سہولیات کے لیے فلاحی کاموں کا سلسلہ جاری ہے،صوبائی حکومت نے  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر جیل ریفارمز کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے قیدیوں کی فلاح کیلئے جیل کچن اور غلہ گودام کے ایس او پیز جاری کر دیئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاری کردہ ایس مزید پڑھیں

پاکستان کو ترقی سے روکنے والے ممالک پی ٹی آئی کے مددگار ہیں، سندھ حکومت

کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری) صوبہ سندھ حکومت کے وزرا سعید غنی اور سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ایسے ممالک سے مدد مل رہی ہے جو پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتے۔ معزز عدلیہ کو پی ٹی آئی کے فورن فنڈنگ کیس کو جو سالہا سال سے التوا کا مزید پڑھیں

جلد بین الصوبائی موٹر سائیکل چور گروہ کا حصہ بنا دیا جاؤنگا، اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کاکہنا  ہے کہ اب تک موٹر سائیکل چوری کے تین مقدمات درج ہو چکے ہیں ایسا  لگ رہا ہے کہ  بہت جلد بین الصوبائی موٹر سائیکل چور گروہ کا حصہ بنا دیا جاؤنگا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر نے  کہا کہ مجھ پر ویسے مزید پڑھیں

میڈیا ہاؤسز ملازمین کی کم از کم تنخواہ 37500 روپے،9 واں ویج ایوارڈ فوری نافذ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی اطلاعات و نشریات کی ذیلی قائمہ کمیٹی کی وزارت اطلاعات و نشریات اور پیمرا کو ہدایاتقومی اسمبلی کی اطلاعات و نشریات کی ذیلی قائمہ کمیٹی نے وزارت اطلاعات و نشریات اور پیمرا کو ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام میڈیا ہائوسز میں حکومت کی مقرر کردہ کم ازکم تنخواہ 37 مزید پڑھیں

حکومت کا حج درخواستوں کی وصولی توسیع کرنے کا فیصلہ: آخری تاریخ 10 دسمبر مقرر

اسلام آباد: حکومت نے حج درخواستوں کی وصولی میں توسیع کرتے ہوئے کہاہےکہ  درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 3 دسمبر سے بڑھا کر 10 دسمبر تک کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور  چوہدری سالک حسین نے کہا ہےکہ اب تک جمع ہونے والی تمام درخواستیں منظور کرنے کے بعد کامیاب مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کیلیے پنشن میں سالانہ اضافہ ختم، پنجاب حکومت کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے پنشن میں سالانہ اضافہ ختم کرنے کا اعلان کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری خزانہ پنجاب نے تمام محکموں کو نئےمراسلے کے تحت پنشن میں اضافہ روکنے کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی ہے ۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے 3 طرز کی پیشن میں سالانہ اضافہ ختم کیاہے ، پنشن مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ: پتنگ بازی کو نا قابل ضمانت قرار دینے کیلئے قوانین میں ترمیم منظور

لاہور: پنجاب کابینہ نے متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں صوبائی کابینہ نے پتنگ بازی کو ناقابل ضمانت قرار دینے کے لئے قوانین میں ترمیم، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ایکٹ 2024 میں ترمیم ایڈورٹائزمنٹ پالیسی 2024 میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ پنجاب پولیس 210 مزید پڑھیں

مسلح افواج قوم کی حمایت سے ملک کو خطرات سے محفوظ رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قوم کی مضبوط حمایت سے ملک کو ہرقسم کے خطرات سے محفوظ رکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے نارووال اور سیالکوٹ کے قریب جاری فیلڈ مزید پڑھیں