حیدرآباد ،سندھ پبلک سروس کمیشن کی اپیل مسترد

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) سندھ پبلک سروس کمیشن کے ترجمان کے مطابق سپریم کورٹ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کی اپیل پر سندھ ہائی کورٹ کے 2 اہم فیصلوں کو معطل کر دیا۔ یہ اپیل سندھ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے اُن ناکام اُمیدواروں کے زبانی انٹرویوز لینے کے سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے مزید پڑھیں

ہالا،سرکاری اسپتال بنیادی سہولیات سے محروم ،مریض پریشان

ہالا (نمائندہ جسارت) 48 سال قبل بنائی جانے والے سندھ کے شہر ہالا کا سرکاری تعلقہ اسپتال طویل عرصہ گزرنے کے باوجود متعلقہ حکام کی لاپروائی سے بنیادی سہولیات اور اسپیشلسٹ ڈاکٹرز سے محروم ہیں، سرجن ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کے آپریشن نہیں ہوپاتے، آئی اسپیشلسٹ نہ ہونے کی وجہ سے آنکھوں مزید پڑھیں

حیدرآباد ،ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی ریلی کا انعقاد

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) یکم دسمبر کو دنیا بھر میں منائے جانے والے ایڈز سے بچائو کے عالمی دن کے حوالے سے ایچ آئی وی/ ایڈز کنٹرول پروگرام لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد اور اور نئی زندگی ٹرسٹ کے باہمی اشتراک سے ایچ آئی وی/ایڈزاو پی ڈی انچارج و سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر رضوانہ میمن کی زیر مزید پڑھیں

کراچی میں پی آئی ڈی سی کے قریب درختوں کی کٹائی کا مقدمہ درج

کراچی میں پی آئی ڈی سی کے قریب درختوں کی کٹائی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پر ملوث افراد کے خلاف تھانہ سول لائنز میں ایف آئی آر درج کی گئی۔ چیف سیکریٹری سندھ نے کے ایم سی کو ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی کا حکم دے دیا۔ چیف سیکریٹری مزید پڑھیں

نئے ٹیکسز آئی ایم ایف کا مطالبہ نہیں، اس سے  چوری بڑھے گی، ایف پی سی سی آئی

اسلام آباد: ایف پی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ  نئے ٹیکسز آئی ایم ایف کا  مطالبہ نہیں ہے، اس سے ٹیکس چوری بڑھے گی۔ وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے ایف بی  آر محصولات کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی مظاہرین سے برازیل میڈ آنسو گیس شیل ملے جو پاکستان میں موجود ہی نہیں، ڈی پی او اٹک

اسلام آباد: ڈی پی او اٹک ڈاکٹر غیاث گل نے کہا ہے کہ مظاہرین سے برازیل میڈ آنسو گیس شیل ملے ہیں جو پاکستان میں موجود نہیں اور ان کی شدت پاکستانی شیل سے پانچ گنا زائد ہے، گرفتار 89 افراد کا تعلق ملک سے ہے یا غیر ملک سے جلد شناخت ہوجائے گی۔ راولپنڈی میں مزید پڑھیں

حکومت پی پی کے تعاون سے دریائے سندھ کو قتل کررہی ہے،عوامی تحریک

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی سینئر نائب صدر نور احمد کاتیار، مرکزی نائب صدر حورالنساء پلیجو اور ستار رند نے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا ہے کہ حکومت ٹاسک فورسز قائم کرنے میں مصروف ہے، عوام کے مسائل حل کرنے کو تیار نہیں، تاجر گنے اور چانول مزید پڑھیں

کوئٹہ پولیس کی کارروائی،منشیات وچھینی گئی موٹرسائیکلیں برآمد

کوئٹہ(نمائندہ جسارت)کوئٹہ میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات ، چھینی گئی موٹر سائیکلیں بر آمد کر تے ہوئے 14 ملزمان گرفتار کر لیے ۔ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ محمد بلوچ کے مطابق کارروائیاں تھانہ انڈسٹریل ، بروری صدر ، جناح ٹائون خروٹ آباد ، کچلاک اور ائر پورٹ روڈ کی حدود میں کی مزید پڑھیں

گوادر، تین روزہ عتیق الرحمن نواب ایجوکیشنل گالا کا افتتاح

گوادر (نمائندہ جسارت ) میر عبدالغفور کلمتی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب اور گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی، گوادر پورٹ اتھارٹی، محکمہ تعلیم اور پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے تعاون سے جی ڈی اے ماڈل بیچ پارک میں منعقدہ تین روزہ عتیق الرحمن نواب ایجوکیشنل گالا کا افتتاح کردیا گیا۔ افتتاح گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین پسند خان مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی دریائے سندھ پر بنائے جانے والے 6 کینال کیخلاف ہے،نوابزادہ جام شبیر

سنجھورو (نمائندہ جسارت) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما و ایم پی اے نوابزادہ جام شبیر علی خان نے تعلقہ سنجھورو کے مختلف مقامات پر تعزیت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اسی سوچ اور مشن کا نام ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول زرداری ہمیشہ عوام کے مزید پڑھیں