قاضی احمدمیں سندھ کاثقافتی دن جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا

قاضی احمد( نمائندہ جسارت )سندھ بھرکی طرح تحصیل قاضی احمدکے چھوٹے بڑے اسٹاپز جمال شاہ نواب علی محمد مشائخ علی آباد دولتپور شاہپور جہانیاں سمیت میں سندھ کا قدیم ثقافتی دن انتہائی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا۔ قاضی احمد شہر ثقافتی رنگوں سے رنگ گیا ہرطرف سندھی ٹوپی اجرک لونگی اور پٹکوں میں ملبوس مزید پڑھیں

زمین سے قبضہ ختم کرایا جائے،اسماعیل کٹپر

سکھر(نمائندہ جسارت ) کندھرا کے رہائشی محمد اسماعیل کٹپر,ہادی بخش علی, قربان علی , عبدالحق و دیگر نے زمین پر قبضے کیخلاف سکھر پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کندھرا شہر میں ہماری 40 سے زائد ایکڑ زمین اور 35 دکانیں واقع ہیںعبدالغفور سمیت ہمارے کچھ رشتے دار ہماری پراپرٹی پر مزید پڑھیں

تحریک انصاف ڈی چوک میں سیکڑوں کارکنوں کی شہادت کے دعوے سے دستبردار

راول پنڈی: پاکستان تحریک انصاف نے ایک بڑا یوٹرن لے لیا۔ پی ٹی آئی 26 نومبر کی رات ڈی چوک میں سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں اپنے سیکڑوں کارکنوں کے جاں بحق ہونے کے دعوے سے دستبردار ہوگئی اور صرف 12 کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ اڈیالہ جیل راول پنڈی میں بانی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج؛ گرفتار 281 ملزمان شناخت پریڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیے گئے

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک سے گرفتار 281 ملزمان کو 14 روز کے لیے شناخت پریڈ پر سینٹرل جیل اڈیالہ جبکہ دو خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ دو خواتین سمیت 283 ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کے مزید پڑھیں

ہم اسلام آباد کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھے، عمر ایوب

پشاور: تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھے۔ عمر ایوب نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد احتجاج میں میرے چار سیکیورٹی اہلکار غائب ہوئے تھے، وہ کل واپس آئے ہیں، میری گاڑی ابھی تک غائب ہے، مزید پڑھیں

ٹیکس ہدف پورا نہ ہونے کی وجہ مراعات میں کمی اور تبادلے ہیں، ایف بی آر افسران

کراچی: ایف بی آر افسران  کی تنظیم نے ٹیکس اہداف پورے نہ ہونے کی وجہ مراعات میں کمی اور تبادلوں کو قرار دے دیا۔ ایف بی آر میں خدمات انجام دینے والے افسران کی تنظیم ان لینڈ سروس آفیسرز ایسوسی ایشن نے اپنے اعلامیے  میں انکشاف کیا ہے کہ ان لینڈ ریونیو میں خدمات انجام مزید پڑھیں

ملک بھر میں 400  سے زائد یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش زیر غور

اسلام آباد: ملک بھر میں 400 سے زائد یوٹیلٹی اسٹورز کو بند کیے جانے کا امکان ہے، آج کابینہ نے سبسڈی نہیں دی تو یہ اسٹورز بند کردیے جائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 4 ہزار میں سے 400 یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کا فیصلہ وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد ہوگا، اگر کابینہ اجلاس میں مزید پڑھیں

حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں مکمل ناکام ہے ،افضال احمد

سانگھڑ(نمائندہ جسارت) حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے ، جماعت اسلامی ہی دیانت دار قیادت کے ذریعے قومی و عوامی مسائل حل کرسکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر افضال احمد صدیق نے سعید آباد سندھ کے الحبیب ریسٹورنٹ میں ضلع سانگھڑ ،مٹیاری اور مزید پڑھیں

انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکار، صارفین پریشان ہیں ،ذکر اللہ مجاہد

لاہور (وقائع نگارخصوصی)قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ فائر وال ٹیسٹنگ کے دوسرے مرحلے کی وجہ سے انٹرنیٹ سروس مسلسل ست روی کا شکار ہے،جس سے انڈسٹری کو اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا سروسز متاثر ہیں۔صارفین کو مزید پڑھیں

محراب پور،پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی،5گرفتار

محراب پور(جسارت نیوز)پولیس کارروائی میں 5 منشیات فروش، 5 روپوش اشتہاری ملزم گرفتار، 14 بوتل شراب، 660 گرام گٹکااور غیر قانونی اسلحہ برآمد، ضلعی پولیس ترجمان نوشہرو فیروز شوکت کلو کے مطابق مورو، محبت ڈیرو اور کنڈیارو پولیس نے مختلف کارروائی میں غلام حسین جٹ کو 10 بوتل شراب، سہیل جوگی اور سہیل ڈھراج کو مزید پڑھیں