پشاور؛ شوہر نے بیوی کو بجلی کا کرنٹ لگا کر قتل کر دیا

پشاور: پبی کے علاقے بانڈہ شیح اسماعیل خیل میں چار بچوں کی ماں کو انتہائی بے دردی کے ساتھ قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق شوہر نے مبینہ بجلی کا کرنٹ دے کر قتل کیا، مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے میاں راشد حسین اسپتال پبی منتقل کر دی گئی۔ دوسری جانب، جنوبی مزید پڑھیں

کراچی؛ الیکٹرک سگریٹ، کاسمیٹکس سمیت 10 کروڑ روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیاء برآمد

کراچی: سندھ رینجرز اور کسٹم انفورسمنٹ کی جانب سے کھارادر کے علاقے بولٹن مارکیٹ یوسف پلازہ میں مشترکہ آپریشن کے دوران 10 کروڑ روپے مالیت کی نان نان کسٹم پیڈ اشیاء برآمد کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز اور کسٹم انفورسمنٹ کا اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے، دونوں مزید پڑھیں

نوابشا� ،سندھ حکومت کے حکامات نظر انداز ششما�ی امتحانات کی �یسوں کی وصولی

نوابشاہ( نمائندہ جسارت)نوابشاہ کے سرکاری تعلیمی اداروں میں اقربا پروری داخلہ ماہوار فیس شمشاہی امتحانات کی فیس لیکر سندھ حکومت کے احکامات کی دھجیاں بکھیر دی گئی ڈپٹی کمشنر شہید بے نظیر ایک ڈی اوز دی او اور ڈائریکٹر محکمہ ایجوکیشن نے آنکھیں موند لیں جبکہ غریب والدین کی شکایت کی داد رسی نہ ہو مزید پڑھیں

جیکب آباد،جمس اسپتال کے ملازمین 2 سے تنخوا�وں سے محروم

جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد جمس اسپتال کے ملازمین کو دو ماہ سے تنخواہوں کا اجراء نہ ہوا،اکاوئنٹنٹ کی لاپرواہی کی وجہ سے ملازمین سخت پریشان ،ڈائریکٹر اور شریک دستخط کنندہ میں وینڈرز کے بلوں پر اختلافات ،شریک دستخظ کنندہ نے تنخواہوں پر دستخط کردیے،بل روک لئے،تنخواہوں پر دستخط کردیے ہیںوینڈرز کے بل تصدیق کرانے مزید پڑھیں

زیرحراست ملزمان کی اصلاح بہت ضروری ہے‘علی امین گنڈاپور

پشاور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ زیرحراست ملزمان کی اصلاح بہت ضروری ہے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور میں سی ٹی ڈی ہیڈکوراٹرز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے کہا کہ سی ٹی ڈی کے پی مستحکم نہیں، انہیں غلط معلومات ملی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر‘ موسم سرما شروع ہوتے ہی بھارتی ریاستی دہشتگردی میں تیزی

سری نگر (اے پی پی) بھارت کے غیرقانونی طورپر زیرتسلط جموں وکشمیرمیں موسم سرما شروع ہوتے ہی بھارتی فوج نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان کارروائیوں میں تیزی محض حفاظتی اقدام نہیں بلکہ مقبوضہ علاقے میں مودی حکومت کی جابرانہ پالیسیوں کا حصہ ہے۔ سیاسی تجزیہ مزید پڑھیں

ڈیجیٹل زرعی مردم شماری دیہی خوشحالی کے فروغ میں اہم کردارادا کرے گی، احسن اقبال

نارووال (مانیٹر نگ ڈ یسک )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل اور مربوط زرعی مردم شماری دیہی خوش حالی اور پائیدار زراعت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گی۔اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق نارووال پبلک اسکول اینڈ کالج میں مزید پڑھیں

شوگر کے پیدائشی مریض بچوں کیلیے مفت انسولین کی فراہمی کا پروجیکٹ

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ذیابیطس /شوگر کے پیدائشی مریض بچوں کے لئے مفت انسولین کی فراہمی کا پروجیکٹ کا لانچ کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ٹاپ ون ڈایابیٹک بچوں کو انسولین ان کے گھر پر مزید پڑھیں

انسانی اسمگلنگ کاملزم عما ن سے اسلام آبادآمد پر گرفتار

اسلام آباد (آن لائن) انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم اسلام آباد ائرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ائرپورٹ پر کارروائی کی اورانسانی سمگلنگ کے مقدمے میں مطلوب ملزم گرفتارکرلیا۔گرفتار ملزم کی شناخت خاور شہزاد کے نام سے ہوئی۔ ملزم انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ کے گھناونے جرم میں مزید پڑھیں

احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی پیشکش پر عمران خان راضی تھے مگر بشریٰ بی بی نہیں مانی، خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی آفر پر عمران خان راضی تھے مگر بشریٰ بی بی نہیں مانی۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 24 نومبر کو پی ٹی آئی نے دھرنے کی کال دی، وہ لوگ رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے اسلام مزید پڑھیں