انسداد دہشت گردی عدالت کا وکلا کو عمران خان سے فوری ملاقات کرانے کا حکم

راولپنڈی: عمران خان کے وکلا نے ملاقات سے روکے جانے پر تفتیشی افسر کے خلاف اے ٹی سی میں درخواست دائر کردی، عدالت نے دوسرے روز بھی وکلا اور عمران خان کی ملاقات کا حکم دیا تاہم دوسرے روز بھی ملاقات نہ ہوسکی ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکلا مزید پڑھیں

بھائی خان ویلفیئر نے مستحقین میں رضائیاں، لحاف، کمبل تقسیم کیے

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) بھائی خان ویلفیئر کے سرپرست اعلیٰ حاجی محمد اقبال قریشی نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد بلا تفریق دُکھی انسانیت کی فلاح وبہبود کے لیے مل کر کام کرنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ویلفیئر کے مرکزی آفس میں بھائی خان ویلفیئر ونٹر پروگرام کے تحت مستحقین میں رضائیاں، لحاف، مزید پڑھیں

’’تعلیم بچائو سندھ بچا ئو‘‘ تحریک شروع کرکے 60 سے زائد شہروں میں احتجاج کا اعلان

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) سندھی شاگرد تحریک کے مرکزی صدر نوید عباس کلہوڑو، جنرل سیکرٹری علی رضا جلبانی، مختار گائینچو، عرفان لاشاری، حبیب کوسو اور دیگر نے آج سے 31دسمبر تک ’’تعلیم بچائو سندھ بچا ئو‘‘تحریک شروع کرکے سندھ کے 60 سے زائد شہروں میں احتجاج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کی مزید پڑھیں

کووڈ ایمپلائز اب تک فزیکل تصدیق سے محروم

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) سندھ کووڈ پیرامیڈک ایسوسی ایشن حیدرآباد کے صدر گل محمداور جنرل سیکرٹری ارسلان قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ضلع حیدرآباد میں کووڈ ایمپلائز کی اب تک فزیکل تصدیق نہ ہو سکی، جبکہ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ نے 25 ستمبر کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کوپہلا فزیکل تصدیق کا لیٹرجاری کیاتھا مزید پڑھیں

خالد سومرو سندھ اور اسلام کے محافظ تھے، تنظیم تحفظ ناموس خاتم الانبیاء

ٹنڈو آدم (پ ر) ڈاکٹر خالد سومرو کے قاتلوں کو پھانسی دی جائے، خالد سومرو سندھ اور اسلام کے محافظ تھے، تنظیم تحفظ ناموس خاتم الانبیاء پاکستان کے زیر اہتمام جمعیت علماء اسلام کے شہیدجنرل سیکرٹری علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے یومِ شہادت 29 نومبر کو جامعہ ندوۃ العلوم ختم نبوت میں شہید اسلام مزید پڑھیں

سندھیانی اور عوامی تحریک کی 22 دسمبر ریلی کی تیاریاں شروع

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) دریائے سندھ پر لگنے والا ڈاکا تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکا ہے، لال جروار، مرکزی رابطہ سیکرٹری عوامی تحریک دریائے سندھ کو بچانے کے لیے سندھیانی تحریک اور عوامی تحریک کی جانب سے 22 دسمبر کو سکھر میں اعلان کردہ ریلی کی تیاریاں شروع ہو گئی۔ اس سلسلے میں عوامی تحریک مزید پڑھیں

حکومت، اپوزیشن اور اسٹیبلشمنٹ ملک پر رحم کریں، تنظیم اسلامی

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) تنظیم اسلامی کے نائب امیر اعجاز لطیف نے کہا ہے کہ حکومت، اپوزیشن اور اسٹیبلشمنٹ ملک و قوم پر رحم کریں۔ یہ بات انہوں نے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کی حالیہ کال نے نہ صرف حکومتِ وقت اور مقتدر حلقوں بلکہ مزید پڑھیں

پیپلز ہاؤسنگ میں بے ضابطگیوں کا ازالہ کیا جائے، ناصر حسین شاہ

سکھر (نمائندہ جسارت) صوبائی وزیر توانائی، منصوبہ بندی و ترقیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز ہاؤسنگ پروگرام سے متعلق کافی شکایات موصول ہوئی ہیں، بے ضابطگیوں کا ازالہ کیا جائے اور ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی جائیں، سیلاب متاثرین شکایات یا ایف آئی آر درج کرانے کی مزید پڑھیں

بھٹو نے عوامی حقوق کی جدو جہد کیلیے پی پی کا سفر شروع کیا، ارسلان اسلام

سکھر (نمائندہ جسارت) ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے حوالے سے میئر ہاؤس میں میڈیا کو بریفنگ دی۔ ارسلان شیخ نے کہا کہ 57 سال پہلے شہید ذوالفقار علی بھٹو نے عام عوام کے حقوق کی جدو جہد کے لیے پیپلز پارٹی کا سفر مزید پڑھیں

بدین:غیر قانونی کینالوں کیخلاف آباد گاروں کا احتجاج

بدین (نمائندہ جسارت) سندھ آبادگار بورڈ اور سیاسی جماعتوں پر مشتمل اینٹی کینال ایکشن کمیٹی کی اپیل پر شہر میں ہزاروں آباد گاروں نے سیاسی جماعتوں کے رہنما اور کارکنوں کے ہمراہ وفاقی حکومت کی جانب سے دریائے سندھ سے نکالی جانے والی غیر قانونی کینال کے منصوبے کے خلاف حیدرآباد روڈ اللہ والا چوک مزید پڑھیں