صحافی مطیع اللہ جان کی منشیات خرید و فروخت کیس میں ضمانت منظور

  اسلام آبا د(آن لائن)اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت نے صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظورکرلی‘رات کو روبکار ملنے کے بعد مطیع اللہ جان کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا‘۔ جج طاہر عباس سپرا نے ریمارکس دیے کہ صحافت کا ستیاناس ہوگیا ہے بہت شرمندگی ہے کہ صحافی پراسیکوٹرکوکہیں کہ آپ حرام مزید پڑھیں

سندھ دریا سے چولستان کینالز منصوبے کی مخالفت کرتے ہیں ، مراد علی شاہ

کراچی: سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کو سندھ دریا سے چولستان کینالز کے منصوبے کی مخالفت کے حوالے سے ایک خط لکھ دیا ۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے خط میں کہا کہ “سی ڈی ڈبلیو پی نے 11 اکتوبر کو چولستان کینالز کے منصوبے کی غیر مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

اسلام آباد : آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے دسمبر کے مہینے کے لیے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا ہے ۔ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق، ایل پی جی کی فی کلو قیمت 254.30 روپے مقرر کی گئی ہے، جس میں 1.32 روپے کا اضافہ کیا گیا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ نے پختونخوا میں قیام امن کیلیے وفاق سے ایف سی پلاٹونز کا مطالبہ کردیا

کوہاٹ: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبے میں قیام امن کیلیے وفاق سے ایف سی پلاٹونز کا مطالبہ کردیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق کوہاٹ میں کرم کی صورت حال کے حوالے سے منعقدہ گرینڈ جرگے میں شرکت کے بعد خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اس وقت وفاق اور مزید پڑھیں

سیاسی استحکام ضروری ہے، خواہ حکومت اور اپوزیشن بات چیت کرے یا پھر لاٹھی کا استعمال ہو، بلاول

کراچی:چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام ضروری ہے، خواہ حکومت اور اپوزیشن کو بات چیت کرنی پڑے  یا پھر لاٹھی کا استعمال ہو۔ پیپلز پارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مزید پڑھیں

‏خان کی زندگی کو بی بی، گنڈا پور اور ان کے حواریوں سے خطرہ ہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد:سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ‏خان کی زندگی کو بی بی، گنڈا پور اور ان کے حواریوں سے خطرہ ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں سابق پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا  نے کہا ہے کہ ‏خان کی زندگی کو بی بی، گنڈا مزید پڑھیں

جولوگ اسمبلیوں سے ٹی اے ڈی اے لے رہے ہیں سڑکوں پرغل غپاڑہ کیوں کررہے ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جو لوگ اسمبلیوں سے ڈی اے ، ڈی اے لے رہے ہیں وہ سڑکوں پر غل غپاڑہ کیوں کررہے ہیں۔ لاہور میں آئی ٹی یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب میں وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہ کہ 24 نومبر انتشار کی سیاست کا واٹر لو مزید پڑھیں

کراچی: سزا سن کر ملزمان کے عدالت سے فرار ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت سے سزا سن کر فرار ہونے والے 2 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ پولیس افسر جمیل احمد کی مدعیت میں بوٹ بیسن تھانے میں درج کیا گیا، گزشتہ روز انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے تجاوزات آپریشن میں رکاوٹ ڈالنے اور ہنگامہ آرائی کے مقدمے کا فیصلہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا ایجنڈا پاکستان کے خلاف ہے، شرجیل میمن

حیدر آباد: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا ایجنڈا پاکستان کے خلاف ہے۔ سندھ پراپرٹی ایکسپو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی  میرا فیورٹ سبجیکٹ نہیں۔ سوشل میڈیا پر جھوٹ کا پلندہ بنایا جارہا ہے۔کوئی کہہ مزید پڑھیں

اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی کے 156 کارکنان کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے اسلام آباد میں احتجاج سے گرفتار 156 پی ٹی آئی کارکنان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف درج کیسز کی سماعت کی، پی ٹی آئی وکلاء انصر کیانی، مرزا عاصم بیگ، صہیب الیاس عدالت مزید پڑھیں