اسلام آباد ہائیکورٹ نے مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ دینے کا اے ٹی سی کا فیصلہ معطل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ارباب محمد طاہر کے روبرو ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالتی ہدایت پر انسداد دہشت گردی عدالت کا آرڈر مزید پڑھیں

اسلام آباد پر لشکر کشی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کیلیے ٹاسک فورس قائم

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت پر لشکر کشی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے ٹاسک فورس قائم کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں آئندہ کسی بھی قسم کے انتشار  اور  فساد کی کوشش کو روکنے کے لیے وفاقی انسداد فسادات (ٹاسک  فورس )بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ اس مزید پڑھیں

وفاقی وزیر توانائی نے بجلی مزید 5 روپے تک سستی ہونے کی نوید سنادی

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی نے بجلی 5 روپے تک مزید سستی ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیر توانائی اویس احمد خان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت آئندہ بجلی نہیں خریدے گی اور آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی معاہدوں کے نتیجے میں بجلی مزید 5 روپے تک مزید پڑھیں

مطیع اللہ جان کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کی تائید نہیں کرتا،عرفان صدیقی

اسلام آباد:وزیر اعظم کے نائب رانا ثنا اللہ کے بعد سینیٹ میں مسلم لیگ(ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹرعرفان صدیقی نے بھی مطیع اللہ جان کی ایف آئی آر کی مخالفت کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ن لیگ کے رہنما نے کہا ہے کہ مطیع اللہ جان کے ساتھ مزید پڑھیں

عمر ایوب کا چیف جسٹس سے  ڈی چوک واقعے کی جوڈیشل انکوائری  کروانے کا مطالبہ

پشاور : اپوزیشن لیڈر و ممبر قومی اسمبلی عمر ایوب نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ڈی چوک واقعے کی جوڈیشل انکوائری اور حقائق جاننے کے لئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ حکومت نے  ڈی چوک میں مظاہرین پر اسنائپرز اور امریکا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے حلقہ 262 کوئٹہ کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

اسلام آباد:قومی اسمبلی کے حلقہ 262 کوئٹہ کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 262 کوئٹہ میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 16 جنوری کو ہوگی، جس کے لیے کاغذات نامزدگی 4 تا 6 دسمبر جمع ہوسکیں گے۔ شیڈول مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی کا بھی پی ٹی آئی پر پابندی کی حمایت کا اعلان

کراچی: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صدر ایمل ولی نے بھی  تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) پر پابندی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے 9 مئی اور 24 نومبر کو ملک دشمنی  کرتے ہوئے املاک کو نقصان پہنچایا ہے۔ میڈیا  سے گفتگو کرتے ہوئے ایمل ولی مزید پڑھیں

پی آئی اے کی یورپ کیلیے پروازوں پر پابندی ختم

اسلام آباد:قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازوں پر پابندی ختم کردی گئی۔ وزیر دفاع و ہوابازی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا) اور یورپی کمیشن کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز (پی آئی اے) کی یورپ کے لیے پروازوں پر عائد کی گئی پابندی مزید پڑھیں

ملاقات نہ کرانے کے معاملہ پر صبح ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے، وکیل بانی پی ٹی آئی

روالپنڈی:تحریک انصاف (  پی ٹی آئی) عمران خان  کے وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ جیل انتظامیہ نے عمران خان سے غیر انسانی سلوک رویہ اختیار کیا ہوا ہے، 36 گھنٹوں سے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے کہاکہ  مقدمہ کے مزید پڑھیں

تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش

لاہور: پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد مسلم لیگ ن  کی رکن صوبائی اسمبلی عظمیٰ کاردار نے پیش کی، جس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان ایک مخصوص سیاسی پارٹی کی ملک بھر مزید پڑھیں