حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) کوٹری کے علاقے خدا کی بستی کے بروہی چوک سے 18 روز قبل دوستوں کے ساتھ جانے والے 13 سالہ لڑکے کی پراسرار گمشدگی اور اس کی بازیابی کے لیے لڑکے کی والدہ مسمات رشیدہ زوجہ محمد شفیع نے حیدرآباد پریس کلب پہنچ کر احتجاج کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بتایا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
میرپورخاص: 3 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف
میرپورخاص (نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر رشید مسعود خان نے کہا ہے کہ پولیو مہم کامیاب بنانے کے لیے تعلقہ فوکل پرسن ازخود مائیکرو پلان تیار کریں تاکہ وہ اپنی پولیو مہم کی ذمہ داری پوری کر سکیں۔ یہ ہدایت انہوں نے دربار ہال میں 16 سے 21 دسمبر تک ہونے والی پولیو مہم کے مزید پڑھیں
مٹیاری: کسانوں کے مسائل کے حوالے سے کھلی کچہری
مٹیاری (نمائندہ جسارت) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ای سی آفس ہالا نیو میں کسانوں کے مسائل، زرعی شماری، زرعی قرضوں اور بے نظیر کسان کارڈ کے حوالے سے آگاہی کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد یوسف شیخ، اسسٹنٹ کمشنر ہالا مظاہر بررو اور دیگر افسران نے مزید پڑھیں
ٹنڈو آدم: سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی کی بیٹی کی شادی کی پروقار تقریب
ٹنڈوآدم (نمائندہ جسارت) سابق امیر جماعت اسلامی سانگھڑ، سابق رکن مرکزی مجلس شوریٰ جماعت اسلامی پاکستان، سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی مرحوم عبدالستار غوری کی پوتی اور سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی مسرور احسن غوری کی بیٹی کی شادی کی پروقار تقریب میں سیاسی، سماجی، مذہبی، ادبی، شخصیات، وکلا، ڈاکٹرز، پروفیسرز، اساتذہ اور صحافیوں نے شرکت کی۔
نواب شاہ ،شانگھڑ روڈ متصل گجر واہ پل مخدوش حالت کا شکار
نواب شاہ (نمائندہ جسارت) گزشتہ روز گجرواہ پل پر نوجوان خستہ حال پل سے گر کر جاں بحق ہو گیا، طویل عرصے سے تبلیغی جماعت کے مرکز کو جانے والا پل ناقص تعمیرات اور غیر معیاری میٹریل کے استعمال کی وجہ سے سانگھڑ روڈ سے متصل گجرواہ پل مخدوش ہو گیا ہے، کئی مقامات سے مزید پڑھیں
ہنگورجہ: پانی نہ پہنچنے کی وجہ سے نہروں میں ریت اُڑنے لگی
ہنگورجہ (نمائندہ جسارت) سوبھودیرو تحصیل کے محراب واہ، درزا مائنر، تاج مائینر اور دیگر نہروں میں کئی برس سے زرعی پانی ٹیل تک نہ پہنچنے کی وجہ سے ریت اُڑنے لگی اور گڈیجی مائینر، ہنگورجہ مائینر، سماج مائینر، میرک مائینر، سھتہ مائینر سمیت دیگر میں آبپاشی عملداروں نے مصنوعی زرعی پانی کی قلت پیدار کرکے مزید پڑھیں
ٹریبونل تبدیلی: الیکشن کمیشن نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا
ٹریبونل تبدیلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے بعد الیکشن کمیشن نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے ٹریبونل کی تبدیلی کے لیے اسلام آباد کے ایم این ایز کی درخواستوں پر سماعت کی۔ پی ٹی آئی کے وکلا الیکشن کمیشن میں پیش نہیں مزید پڑھیں
اسلام آباد احتجاج میں غلطیاں دونوں طرف سے ہوئیں، گورنر پنجاب
پنجاب کے گورنر سردار سلیم نے کہا ہے کہ اسلام آباد احتجاج میں غلطیاں دونوں طرف سے ہوئیں۔ لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو میں گورنر پنجاب سردار سلیم نے کہا کہ اسلام آباد میں ساری چیزیں ہی غلط ہوئیں۔ وزیراعلی خیبرپختونخواہ سارے حکومتی وسائل کے ساتھ اسلام آباد آ جائیں یہ غلط ہے۔ میرے مزید پڑھیں
لاہور؛ عدالت کا نایاب جنگلی حیات اژدھا، کچھوے، چھپکلیاں لاہور چڑیا گھر منتقل کرنیکا حکم
لاہور: مقامی عدالت نے غیرقانونی نجی وائلڈ لائف بریڈنگ فارم سے برآمد کی گئی نایاب جنگلی حیات اژدھا، کچھوے اور چھپکلیاں لاہور چڑیا گھر جبکہ مختلف جانوروں کی ٹرافیاں وائلڈ لائف پارک جلو منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف لاہور ریجن ڈاکٹر غلام رسول کی سربراہی میں وائلڈ لائف اسٹاف نے مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹس میں ریگولر بینچز اور آئینی بینچ کے دائرہ کار سے متعلق فیصلہ محفوظ
کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی نے ریگولر بینچز اور آئینی بینچ کے دائرہ کار سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو کراچی میں بجلی کے بل میں اضافی سر چارج کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ چیف مزید پڑھیں