گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ جنرل عاصم منیر ملک کی سرحدوں کے ساتھ ملکی معیشت کی حفاظت بھی کر رہے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ جن پاکستانیوں کا پیسہ باہر ہے وہ اپنا پیسہ ملک میں لائیں، قطر اور روس کے سفیر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تحریک انصاف والے ’’مس کال‘‘ پر ڈی چوک پہنچ گئے، گورنر سندھ
کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹسوری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف والے ’’مس کال‘‘ پر ڈی چوک پہنچ گئے اور پھر پی ٹی آئی لیڈرز اپنے ہی کارکنان کو چھوڑ کر بھاگ گئے۔ قطری سفیر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ ہمارے مضبوط جادوگر محسن نقوی نے مظاہرین مزید پڑھیں
اللہ کا شکر کہ شرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر بجا لاتے ہیں کہ شرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، پرامن پاکستان اور پاکستانیوں کی جیت ہوئی ہے۔ ڈی چوک سے خیبر پلازہ تک دورے کے موقع پر وزیر داخلہ نے کہا کہ رینجرز کے افسروں اور جوانوں نے بہادری مزید پڑھیں
سونا 2 دن کمی کے بعد آج عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں پھر مہنگا ہوگیا
کراچی: سونے کی قیمت 2 دن کمی کے بعد آج عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں پھر بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کے اضافے سے 2647ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ مزید پڑھیں: سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے کی کمی دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں مزید پڑھیں
پمز میں کل کیا صورتحال رہی؟ اسپتال کا اہم بیان سامنے آگیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی پروپیگینڈے کے حوالے سے پمز اسپتال کا وضاحتی بیان سامنے آگیا۔ پمز اسپتال کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر مظاہرین کی اموات کے بارے میں چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق احتجاج کے دوران 66 سکیورٹی اہلکاروں اور 36 سولینز کو ایمرجنسی میں لایا گیا۔ زیادہ مزید پڑھیں
جسٹس عمر سیال کا سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کا حصہ بننے سے انکار
کراچی(نمائندہ جسارت)سندھ ہائی کورٹ کے نو تشکیل شدہ آئینی بینچ کے 9 ارکان میں سے ایک نے یہ کہتے ہوئے بینچ کا حصہ بننے سے انکار کردیا کہ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (جے سی پی) کو سنیارٹی کی بنیاد پر بینچ تشکیل دینا چاہیے تھا۔ جسٹس عمر سیال اگر بینچ کا حصہ بننے سے انکار مزید پڑھیں
پی ٹی آئی مظاہرین و سیکورٹی اہلکاروں کی جانوں کے ضیاع پر اظہا ر افسوس
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی طرف سے ہونے والے مظاہرہ کے نتیجہ میں قانون نافذ کرنے والے افراد اور مظاہرین کی جانوں کے ضیاع اور املاک کے نقصان پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
کچھ لوگ نوجوانوںکو تعلیم سے دور رکھنا چاہتے ہیں، خالد مقبول صدیقی
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ نوجوان اس ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں،آج ہم ایک تاریخی وقت پر کھڑے ہیں،حیدرآباد میں یونیورسٹی ایک حق تھا یہ مطالبہ بنا، حیدرآباد میں یونیورسٹی کا مطالبہ میری عمر سے پہلے کا ہے اس خواب مزید پڑھیں
ایف بی آر تاجروں کو سہولیات فراہم نہیں کرتا ،سلیم میمن
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر محمد سلیم میمن کی سربراہی میں چیمبر کے ایک وفد نے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو حیدرآباد قاضی حفظ الرحمان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ صدر چیمبر سلیم میمن نے چیف کمشنر قاضی حفظ الرحمان کو اُن کے عہدے کا مزید پڑھیں
غیر فعال پرائز کمیٹیاں تاجروں سے بھتا وصول کررہی ہیں،یاسین بلوچ
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) این پی ڈی آئی ایچ کے وائس چیئرمین یاسین بلوچ نے کہا ہے کہ مارکیٹ کمیٹی کے عہدیداران کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے مقدمات قائم کیے جائیں کیونکہ طاقتور اور بااثر گراں فروشوں کے سامنے مارکیٹ کمیٹی نے گھٹنے ٹیک دیے ہیں، ناکارہ اور غیر فعال پرائز کمیٹیاں تاجروں اور مزید پڑھیں