پشاور: پی ٹی آئی احتجاج میں سرکاری وسائل استعمال کرنے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی گئی۔ پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران سرکاری وسائل کے استعمال کے خلاف کیس کی سماعت کی، جس میں عدالت نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے اپنا تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاک بحریہ کے جہاز ذوالفقار کی بحیرہ عرب میں کورین نیوی کے ساتھ مشق
کراچی: پاک بحریہ کے جہاز ذوالفقار نے بحیرہ عرب میں کورین نیوی کے جہاز وینگ جیون (WANG GEON) کے ساتھ مشترکہ مشق کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دونوں جہاز کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے تحت بالترتیب کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 اور 151 کے تحت آپریٹ کر رہے تھے, مشق میں آپریشنل حکمت عملی اور مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور اسلام آباد سے فرار ہو کر خیبر پختونخوا پہنچ گئے
اسلام آباد: اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف آپریشن کے آغاز کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی فرار ہو کر خیبرپختونخوا پہنچ چکے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ علی امین گنڈاپور خیبرپختونخوا پہنچ چکے مزید پڑھیں
عمران خان کی رہائی قریب تھی لیکن کچھ لوگوں نے معاملات خراب کردیے، لطیف کھوسہ
اسلام آباد:تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سردار لطیف کھوسہ کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی قریب تھی لیکن کچھ لوگوں نے معاملات خراب کردیے، اگر تحمل سے کام لیا جاتا تو عمران خان رہا ہوسکتے تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہاکہ اگر تخریب کاری مزید پڑھیں
پی ٹی آئی احتجاج:عمران، بشریٰ، گنڈاپور اور ہزاروں کارکنوں کیخلاف دہشتگردی کے مقدمات
اسلام آباد:تحریک انصاف کے احتجاج کرنے پر عمران خان، بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور سمیت ہزاروں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت 8 مقدمات درج کرلیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈی چوک پر احتجاج کرنے پر بانی پی ٹی مزید پڑھیں
فیصل واوڈا کی تحریک انصاف پر پابندی لگنے کی پیش گوئی
اسلام آباد: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے پی ٹی آئی کے متعلق پیش گوئی کرتےہوئے کہا ہےکہ تحریک انصاف پر پابندی لگنے والی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہاکہ گزشتہ دنوں کی کارکردگی کے بعد پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈرشپ منہ دکھانےکے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا: مانسہرہ، سوات سمیت دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے
پشاور: خیبر پختونخوا کے ہزارہ ڈویژن کے ضلع مانسہرہ اور سوات سمیت دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے مانسہرہ اور سوات سمیت ہزارہ ڈویژن کے دیگر اضلاع میں محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مزید پڑھیں
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی: اسلام آباد ہائیکورٹ کا امریکی صدر کو خط
اسلام آباد:امریکی جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ کیحالت زار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کے صدر ریاست علی آزاد نےڈاکٹر عافیہ کی معافی کیلئےامریکی صدرکو خط لکھ دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر نے خط میں لکھا ہےکہ بطور وکیل میں یہ بڑے مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی نے اپنی ناتجربہ کاری سے عمران خان کی سیاست کا بیڑا غرق کیا: عظمیٰ بخاری
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تاریخ میں کوئی انقلاب اتنی جلدی نہیں بھاگا جتنی جلد کل بھاگا، کل مشہور زمانہ انقلاب اسلام آباد کی سڑکوں پر بھاگتا نظر آیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کفن پوش جلوس نے موت کا فرشتہ دیکھتے مزید پڑھیں
ہم نے بھی دھرنے دیے ہیں، کارکن کو تشدد کے بغیر راستہ دکھانا ہوگا، مولانا فضل الرحمٰن
لاڑکانہ:مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ماضی میں ہم نے بھی دھرنے دیے ہیں، کارکنوں کو جدوجہد کا ایسا راستہ دکھانا ہوگا جو تشدد کے بغیر ہو۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں احتجاج کے دوران ہونے والے پرتشدد مزید پڑھیں