اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، پی ٹی آئی کے احتجاج اور سیاسی صورتحال سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت ہوگی ۔ وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور زیر غور آئیں گے۔ ’یہ پُرامن احتجاج نہیں، شدت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ
لاہور:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے احتجاجی مظاہروں کے باعث پنجاب حکومت نے تمام اہم جگہوں کے راستوں پر کنٹینرز لگا کر بند کردیا ہے، جس کی وجہ سے ایمبولنس سمیت کوئی بھی گاڑی ان راستوں پر نہیں جاسکتی، جس کی وجہ سے پنجاب بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کے بھی ٹینکر شہر میں مزید پڑھیں
اسرائیلی جارحیت کی مذمت اور غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کاکہنا ہے کہ تاریخ کے گھناؤنے ترین مظالم ڈھاتے ہوئے اسرائیل اب تک 44 ہزار کے قریب معصوم فلسطینی مردوں، خواتین اور بچوں کو شہید کر چکا ہے۔ وزیر اعظم نے کہاکہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی صریحا خلاف ورزی کی جارہی ہے، پاکستان مزید پڑھیں
عمران خان کو لیے بغیر کوئی واپس نہیں جائیگا، بشریٰ بی بی نے کارکنوں سے وعدہ لے لیا
اسلام آباد:بشریٰ بی بی نےاحتجاج میں شریک کارکنوں سے وعدہ لیا کہ عمران خان کو لیے بغیر یہاں سے کوئی واپس نہیں جائے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے کارکن حکومتی رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے وفاقی دارالحکومت کے ڈی چوک پر پہنچ گئے،پہنچنے کی وڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں
شرپسند وں کو روکنے کیلیے طاقت کے استعمال کے سوا کوئی راستہ نہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملکی سلامتی کے لیے شرپسند وں کو روکنے کیلیے طاقت کے استعمال کے سوا کوئی راستہ نہیں کیونکہ مذاکرات کا ابھی تک کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع نے کہاکہ گھریلو زندگی سےنکل کر سیاست سے تعلق مزید پڑھیں
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش: سیکورٹی فورسزسے مقابلے میں 3 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد سےخوارج کے ایک گروہ کی ملک میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا کہ خوارج کا ایک گروہ پاک افغان سرحد پر خیبر پختونخوا مزید پڑھیں
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مختلف مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے،سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں تعاون کا معاہدہ
اسلام آباد: پاکستان اور بیلاروس کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے کی تقریب ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور صدر بیلاروس الیگزینڈر لوکاشینکو بھی شریک ہوئے۔ تقریب کے دوران 2025 سے 2027 کے روڈ میپ اور آڈیٹر جنرل آفس اور بیلاروس اسٹیٹ کنٹرول کمیٹی میں تعاون سمیت وزارت تجارت اور بیلاروس مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے بارے میں دو ٹوک فیصلے کا وقت آگیا، عرفان صدیقی
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بارے میں واضح اور دوٹوک فیصلے کا وقت آپہنچا ہے،مزید تاخیر بہت مہنگی پڑے گی۔ سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور قائمہ کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے مزید پڑھیں
عمران خان کے حکم تک ہم نے واپس نہیں جانا، وزیراعلیٰ کے پی
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم ڈی چوک پہنچ گئے ہیں لیکن عمران خان کا جب تک حکم نہیں آنا ہم نے واپس نہیں جانا۔ ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ حکومت نے فسطائیت شروع کر رکھی ہے لیکن ہم مزید پڑھیں
کراچی کی تاجر برادری نے نئی ائرلائن بنانے کا اعلان کردیا
کراچی: شہر قائد کی تاجر برادری کی جانب سے نئی ایئرلائن بنانے کا اعلان کردیا گیا۔ ’’ایئر کراچی‘‘ کے نام سے نئی فضائی کمپنی کراچی کی تاجر برادری کی جانب سے بہت ہی متعارف کرائی جا رہی ہے۔ نئی ایئر لائن کے نام ’’ایئر کراچی‘‘ کو ایس ای سی پی نے بھی رجسٹرڈ کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں