بشریٰ بی بی پلان کر کے آئی ہیں کہ لاشیں گروانی ہیں: وزیرِ اطلاعات

وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی پلان کر کے آئی ہیں کہ لاشیں گروانی ہیں، ان کا خون خرابے کے بغیر گزارہ نہیں۔  اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ یہ کرائے کےلائے ہوئے لوگوں کو انسانی شیلڈ کےطور پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے متعلق دو ٹوک فیصلے کا وقت آ پہنچا ہے: عرفان صدیقی

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں واضح اور دو ٹوک فیصلے کا وقت آ پہنچا ہے، مزید تاخیر بہت مہنگی پڑے گی۔ ایک بیان میں سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ آج یا کل مزید پڑھیں

پاکستان اور بیلاروس کے تعلقات: تجارتی و دفاعی تعاون مضبوط بنانے کا عزم

اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے درمیان اہم ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے تجارت، سرمایہ کاری، دفاع اور علاقائی تعاون پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے تعلقات میں گہرائی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ایک انتشاری ٹولہ ہے، ان کی احتجاجی کال میں دہشت گردی ہوتی ہے: ناصر شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ایک انتشاری ٹولہ ہے، جب بھی ملک میں بہتری کی بات ہوتی ہے تو یہ احتجاج کرتے ہیں۔ اپنے بیان میں پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ مزید پڑھیں

رینجرز اہلکاروں پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران رینجرز اہلکاروں پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے، جس میں ایک مشتبہ گاڑی کو تیز رفتاری سے اہلکاروں کو ٹکر مار کر فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ یاد رہے کہ یہ واقعہ دارالحکومت میں گزشتہ رات 2 مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

پشاور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج ہونا تھا جو 2 دسمبر کو پیر کے دوپہر2بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس ملتوی ہونے کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا۔

اللہ سے رحمت کی امید انسان کو مایوسی سے بچاتی ہے ،پروفیسر مجیب اللہ

  حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی زون وسطی حیدرآباد کے زیر اہتمام علما ء و مشائخ کا خصوصی اجلاس، ممتاز اسلامی اسکالر پروفیسر ڈاکٹر مولانا مجیب اللہ منصوری کی زیر صدارت مقامی ہال میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پروفیسر حافظ محمد افضل، مولانا علی اکبر احمدانی، مولانا حافظ محمد اصغر اور ناظم زون وسطی اصغر علی خان مزید پڑھیں

حیدر آباد،مختلف حادثات میں 2 افراد جاںبحق 15 زخمی ہوگئے

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)مختلف حادثات میں 2 افراد جاںبحق 15 زخمی ہوگئے۔ سپرہائی وے لونی کوٹ کے قریب حیدرآباد سے کراچی جانے والی مزدا اور کار میں تصادم کے نتیجے میں گاڑیوں میں آگ لگ گئی،کار میں سوار حیدرآباد کا رہائشی علی نواز جٹ اور اس کے خاندان کے تین بچے زخمی ہوگئے جن کو لمس اسپتال مزید پڑھیں

سندھ پنجاب سرحد کو ٹریفک کیلیے کھول دیا گیا

گھوٹکی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ پنجاب سرحد ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق سندھ سے پنجاب جانے اورپنجاب سے سندھ آنے والے دونوں ٹریک کھول دیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق کئی گھنٹوں تک ٹریفک بند رہنے کے باعث روانی شدید متاثر ہے اور دونوں ٹریک پر ٹریفک جام ہونے کے باعث مزید پڑھیں

ہالا،گھریلوتکرارپہ پرمبینہ طور پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل

  ہالا (نمائندہ جسارت)نیو سعید آباد کے گوٹھ بکھر جمالی میں گھریلوتکرارپہ پرمبینہ طور پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، گوٹھ بکھر جمالی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں گھریلو تکرار پر امداد جمالی نے مبینہ طور پر اپنی لیکچرار بیوی افشاں کو گولی مارکر قتل کردیا، واقعے کی اطلاع پر پولیس پہنچ گئی مزید پڑھیں