اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کی جگہ طے کرنے کے لیے حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور حکومتی کمیٹی کے مابین دھرنے کی جگہ طے کرنے کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ اس سلسلے میں تحریک انصاف کے وفد میں شبلی فراز اور مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان، بیلاروس میں ادویات کی سپلائی سمیت مفاہمت کی 8 یاد داشتوں پر دستخط
پاکستان اور بیلا روس کے درمیان فارمیسیز کی رجسٹریشن اور ادویات کی سپلائی سمیت مفاہمت کی 8 یاد داشتوں پر دستخط ہوگئے۔ پاکستان اور بیلاروس کے درمیان فارمیسیز کی رجسٹریشن،ادویات کی سپلائی، نیوٹریشن فوڈ، آٹوموبائل مصنوعات ، جانوروں کی ادویات کی سپلائی اور لاجسٹک سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری و باہمی تعاون کے حوالے مزید پڑھیں
اسلام آباد میں کنٹینرز کے ساتھ دلہا دلہن کا انوکھا فوٹو شوٹ وائرل
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کنٹینرز کے ساتھ ایک جوڑے کی شادی کا انوکھا فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا۔ خولہ اور قاسم نے اپنی زندگی کے بڑے دن اور خوشی کے لمحات کو ایک غیر معمولی صورتحال کے باوجود منفرد انداز میں مناکر سب کی توجہ حاصل کرلی۔ خولہ اور قاسم کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل مزید پڑھیں
سندھ؛ 4ہزار عادی ملزمان کی نگرانی بذریعہ الیکٹرانک ٹیگنگ ڈیوائسز سے کرنیکا فیصلہ
کراچی: آئی جی سندھ کی زیر صدارت اجلاس میں پہلے مرحلے میں چار ہزار عادی ملزمان کی نگرانی کا آغاز بذریعہ الیکٹرانک ٹیگنگ ڈیوائسز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ ایک اہم اجلاس میں عادی ملزمان کی مزید پڑھیں
تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
لاہور: مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ نے پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف پر پابندی کی قرارداد جمع کروادی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ایک صوبے کا چیف ایگزیکٹو اور سابق خاتون اول فیڈریشن پر جتھوں کے ساتھ حملہ آور ہو رہے ہیں یہ ایوان تحریک انصاف کی جانب سے فیڈریشن پر مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ کا قافلہ کٹی پہاڑی سے رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد روانہ، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر پاکستان تحریک انصاف کے قافلے رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے اسلام آباد میں داخل ہوگئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان چونگی 26 پر چاروں طرف سے بڑی تعداد میں نکلے اور شدید نعرے بازی کی جبکہ اس دوران اسلام آباد پولیس کے اہلکار موقع مزید پڑھیں
میرپورخاص: اسلامی تعلیمات سے متاثر ہندو لڑکی مسلمان ہو گئی
میرپورخاص (نمائندہ جسارت) ضلع تھرپارکر کے گوٹھ نیپلو کے رہائشی نو مسلم شہربانو نے اپنے شوہر محمد حسن لنجو کے ہمراہ کہا ہے کہ دین اسلام سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر کے شریعت کے مطابق شادی کرنے پر رشتے دار جان کے دشمن بن گئے اور کارو کاری قرار دے کر قتل مزید پڑھیں
فیصل آباد: نعمان احسن ملک جے آئی یوتھ کے ضلعی صدر مقرر
فیصل آباد (جسارت نیوز) نعمان احسن ملک جے آئی یوتھ کے ضلعی صدر مقرر۔ اس امر کا فیصلہ ضلعی امیر پروفیسر محبوب الزماں بٹ کی صدارت میں ہونے والے ضلعی تنظیم کے اجلاس میں کیا گیا۔ اس موقع پر ضلعی جنرل سیکرٹری یاسر اقبال کھارا ایڈووکیٹ بھی موجود تھے۔ نعمان احسن ملک زمانہ طالب علمی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت میں 1.9ارب کی کرپشن کا انکشاف
پشاور (اے ایف بی) خیبرپختونخوا میں نگران حکومت کے دوران محکمہ صحت میں ادویات کی خریداری میں خورد برد سے متعلق کمیٹی کی سفارشات وزیراعلیٰ کو پیش کر دی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق 4.4 ارب روپے کی ادویات کی خریداری میں 1.9 ارب کی خورد برد کی نشاندہی کی گئی ہے، 1.86 ارب کی مزید پڑھیں
امریکی قونصل جنرل کا شمالی سندھ کا دورہ،تعلقات مضبوط بنانے کا اعادہ
سکھر (نمائندہ جسارت) امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربم کا شمالی سندھ کا دورہ، پاک، امریکا تعلقات مضبوط بنانے اور معاشی ترقی میں تعاون کا اعادہ، امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربم نے شمالی سندھ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے امریکا کے مسلسل عزم کا اعادہ کیا، تعلیم کو مزید پڑھیں