کہا تھا کہ عمران خان کی سیاسی قبر ان کے اپنے ہی کھودیں گے: فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کہا تھا کہ عمران خان کی سیاسی قبر ان کے اپنے ہی کھودیں گے، بالکل ویسا ہی ہوا۔ اپنے بیان میں سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ 24 نومبر کو کوئی اسلام آباد آیا تو توہین عدالت کی کارروائی ہوگی ،جن کی رہائی ہوئی ان کی گرفتاری بھی مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ دھماکہ: ملزمان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کے مقدمے میں گرفتار دو ملزمان کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ زرائع کے مطابق ملزمان جاوید اور گل نیسا کو ابتدائی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ عینی مزید پڑھیں

پشاور سے دوحا جانے والے مسافر کے پیٹ سے 59 آئس بھرے کیپسول برآمد

پشاور ائیرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے دوحا جانے والے مسافر کے پیٹ سے 59 آئس بھرے کیپسول برآمد کرلیے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق لاہور میں کورئیر آفس کے ذریعے برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 2 لیڈیز سوٹس کے باکس میں چھپائی گئی 376 گرام ہیروئن مزید پڑھیں

الیکشن جیتنے کیلیے 50 فیصد ووٹ کا مقدمہ جرمانے کیساتھ خارج

اسلام آباد:   سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کسی امیدوار کے کل ووٹوں کے 50فیصد سے کم ووٹ حاصل کرنے پر انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست 20 ہزار روپے جرمانے کیساتھ خارج کردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے مختلف مقدمات پر سماعت کی۔ کیس کی مزید پڑھیں

پنجاب میں 3 روز کیلیے دفعہ 144 نافذ، جلسوں اور دھرنوں پر پابندی عائد

حکومت پنجاب نے سیکورٹی خدشات اور امن امان کو یقینی بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی ہوگی۔ دفعہ 144 کا نفاذ مزید پڑھیں

سول اسپتال مکلی سے ادویات کی چوری کا اسکینڈل،بڑے مگر مچھ بچ گئے

ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت) سول اسپتال مکلی سے ادویات کی چوری کا اسکینڈل چھوٹے ملازمین زد میں آگئے بڑے مگرمچھ بچ گئے ۔ سول اسپتال ٹھٹھہ سمیت ضلع کے 8 صحت مراکز کا انتظام چلانے والی مرف این جی او کے بڑے ڈرگ گودام سے 2 کروڑ روپے کی ادویات مبینہ طور پر غائب ہونے کا مزید پڑھیں

میرپورخاص،ضلع کی 2 شوگر ملز میں کرشنگ سیزن کا آغاز

میرپورخاص(نمائندہ جسارت) ضلع کی چار میں سے دو شوگر ملز نے کرشنگ سیزن کا آغاز کر دیا، شوگر ملز کی جانب سے کرشنگ شروع کرنے اور 400 روپے فی من قیمت مقرر کرنے سے آبادکاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، حکومت سندھ کی جانب سے تاحال گنے کے نرخ مقرر نہ ہو سکے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

ویڈیو بیان معاملہ: بشریٰ بی بی کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمات درج

ڈیرہ غازیخان : پنجاب کے دو شہروں ڈیرہ غازیخان اور راجن پور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے کے الزام میں دو نئے مقدمات درج کیے گئے ہیں ۔ بشریٰ بی بی کی ایک ویڈیو بیان کے بعد یہ مزید پڑھیں

ویڈیو بیان معاملہ: بشریٰ بی بی کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمات درج

ڈیرہ غازیخان : پنجاب کے دو شہروں ڈیرہ غازیخان اور راجن پور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے کے الزام میں دو نئے مقدمات درج کیے گئے ہیں ۔ بشریٰ بی بی کی ایک ویڈیو بیان کے بعد یہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خبردار کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں امن و امان خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیر داخلہ صبح سویرے پولیس لائنز پہنچے جہاں انہوں نے پولیس فورس کا حوصلہ بڑھایا اور ان کی خدمت کے جذبے کو سراہا۔ پولیس فورس سے خطاب مزید پڑھیں