اسلام آباد: آئینی بنچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا پر ازخود نوٹس لینے کی تردید کردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی آئینی بنچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغواء سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے کہا کہ بچے کے اغواء سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
میں سیاسی ریلیوں میں شرکت نہیں کرتا پارٹی کے دیگر کام کرتا ہوں، رؤف حسن
اسلام آباد:تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماء رؤف حسن کاکہنا ہے کہ میں سیاسی ریلیوں میں شرکت نہیں کرتا پارٹی کے دیگر کام کرتا ہوں، انکوائری کی جائے گی کونسا رہنما دھرنے میں تھا اور کون نہیں تھا، شرکت نہ کرنے والے رہنماؤں سے متعلق فیصلہ پارٹی کرے گی۔ رہنما پی ٹی آئی نے کہاکہ مزید پڑھیں
بشری بی بی سے رابطہ نہیں، علی امین نے انہیں حبس بے جا میں رکھا ہے، بہن کا الزام
اسلام آباد: بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو کا کہنا ہے کہ بشری بی بی سے کوئی رابطہ نہیں ہورہاہے، علی امین کی ٹیم نے انہیں حبس بے جا میں رکھا ہوا ہے، بہن کی خیریت نہ ملنے کی وجہ سے مزید پڑھیں
اسلام آباد میں فسطائیت سے جو پیغام دینے کی کوشش کی گئی وہ ناقابل قبول ہے، حافظ نعیم
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں فسطائیت سے جو پیغام دینے کی کوشش کی گئی وہ ناقابل قبول ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپنے بیان میں حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ اسلام آباد میں ظالمانہ طریقے سے عوام کے آئینی و جمہوری حق کو کچلنے، مزید پڑھیں
پی ٹی آئی احتجاج سے فرار: بھاگنے والے گیدڑ ہوتے ہیں لیڈر نہیں، طلال چوہدری
اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنماء و سینیٹر طلال چودھری کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے احتجاجی مظاہرے میں کارکنان کو چھوڑ کر بھاگتے ہوئے چند طرم خانوں کو دیکھا، گیڈروں میں بھاگنے والی خصوصیت ہوتی ہے لیڈروں میں نہیں، لیڈر تھے تو آگے آ کر گولی کھاتے مزید پڑھیں
اسلام آباد پی ٹی آئی احتجاج: خیبر پختونخوا حکومت کا 3 روز کے سوگ کا اعلان
پشاور: خیبر پختونخوا( کے پی کے ) کی حکومت نے اسلام آباد میں تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے کارکنان پر ہونے والے مظالم کے خلاف 3روز سوگ کااعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے کہا ہےکہ احتجاج کرنا ہر پارٹی کا قانونی حق ہے، مزید پڑھیں
شرپسند گروہ اسلام آباد میں امن خراب کرنا چاہتا تھا، وزیر اطلاعات
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ شرپسند گروہ اسلام آباد میں امن خراب کرنا چاہتا تھا۔ پی ٹی آئی احتجاج اور اس دوران پیش آنے والے واقعات سمیت بعد کی صورت حال پر وفاقی دارالحکومت میں وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا مزید پڑھیں
پی ٹی آئی قافلے صوبائی حکومت کی ناکامی کے باعث اسلام آباد پہنچے، گورنر پنجاب
لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے قافلے پنجاب حکومت اور پولیس کی ناکامی کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہاکہ خیبر پختونخواہ ( کے پی کے ) سے پی ٹی آئی کے قافلوں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی قیادت کے غلط فیصلوں کے باعث عمران خان کو مزید اذیت دی جارہی ہے، شوکت یوسفزئی
پشاور: تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے رہنما شوکت یوسفزئی کاکہنا ہےکہ سنگجانی کے مقام پر جلسے کی اجازت ملنے پرقافلے کیوں وہاں نہیں پہنچے؟ پی ٹی آئی قیادت کے غلط فیصلوں کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو مزید اذیت دی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق عمران خان کی اہلیہ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کے لیے بلوچستان اسمبلی میں پیش کردہ قرار داد منظور کرلی گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے مشترکہ قرارداد صوبائی وزیر میر سلیم کھوسہ نے پیش کی۔قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی مزید پڑھیں