اسکولز پونے 9 بجے سے پہلے نہیں کھلیں گے، طلبا،اساتذہ اور عملہ ماسک استعمال کریں، حکومت پنجاب

پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ لاہور اور ملتان کے علاوہ دیگرشہروں میں اسکولز کل سے کھل جائیں گے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آؤٹ ڈوراسپورٹس اور دیگر غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی رہے گی۔ جماعتوں کے لحاظ سے الگ الگ چھٹی کے اوقات مقرر ہوں گے تاکہ ٹریفک کا اژدہام مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی، مذہبی و سیاسی اجتماعات پر پابندی

اسلام آباد:پی  ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے، جس کے تحت مذہبی و سیاسی اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کے نفاذ کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی جانب سے نوٹی فکیشن بھی باضابطہ طور پر مزید پڑھیں

ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لائی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیکس چوری کرنے والوں اور ان کی معاونت کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر رہیں گے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال مزید پڑھیں

پی ٹی آئی: اجلاس کی باتیں لیک ہونے پر موبائل لانے پر پابندی عائد

پشاور:بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ویڈیو آڈیو لیک ہونے کے خدشے کے باعث اجلاس میں موبائل فون کی اجازت نہیں دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بشری بی بی نے کہاکہ  24 نومبر کو احتجاج میں حصہ نہ لینے والے رکن اسمبلی یا عہدیدار کا پارٹی مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس کے تمام ملزمان کے ملک سے باہر جانے پر پابندی

اسلام آباد:جی ایچ کیو حملہ کیس کے تمام ملزمان کے ملک سے باہر جانے پر پابندی لگا دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے جی ایچ کیو حملہ سے متعلق کیس میں نامزد تمام ملزمان کے ملک سے باہر سفر پر پابندی لگا دی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب مزید پڑھیں

نیشنل ایکشن پلان:ایپکس کمیٹی اجلاس کل ہوگا، علی امین گنڈاپور بھی شریک ہونگے

اسلام آباد:نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، جس میں وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور بھی شریک ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس پختونخوا  کے ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے شیڈول میں کل منگل کے روز ہونے والی نیشنل ایکشن پلان مزید پڑھیں

قلات، چوکی پر حملے میں 7 سیکیورٹی اہلکارشہید، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

QALAT: بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر ہونے والے حملے میں 7 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 15 اور 16 کی درمیانی شب کو مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ خاتون کے اغواء اور چوری میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد: تھانہ لوہی بھیر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے اغواء اور چوری کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزم سے مغویہ، مسروقہ ملکی و غیر ملکی کرنسی، طلائی زیورات اور پرائز بانڈ برآمد کرلیے، سب کی کل مالیت 85لاکھ روپے ہے۔ گرفتار ملزم مزید پڑھیں

ناکارہ طیارے کو قابل استعمال بنانے کیلیے دوسرا جہاز کل کراچی سے حیدرآباد منتقل کیا جائیگا

کراچی: پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کی ناکارہ طیاروں کو تربیت کے لیے قابل استعمال بنانے کی کوششیں جاری ہیں، اس حوالے سے دوسرا ناکارہ طیارہ پیر اور منگل کی درمیانی شب کراچی سے حیدر آباد منتقل کیا جائے گا۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر منیر عالم کے مطابق ایم ڈی 83 ساخت کا طیارہ پیر کی رات جناح انٹر مزید پڑھیں

ملک کا سب سے بڑا مسئلہ بد امنی اور لا قانونیت ہے، سراج الحق

پشاور:سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ بد امنی اور لا قانونیت ہے، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں آگ لگی ہے، روز لاشیں گر رہی ہیں، فورسز کے اہلکاروں سویلینز اور مزدوروں کو شہید کیا جا رہا ہے۔ سراج الحق نے کہاکہ  بلوچستان میں فورسز مزید پڑھیں