کسی سیاست دان کو قید کرنے کے حق میں نہیں، مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد:جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاست دان کو قید کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں ہے۔ میں مزید پڑھیں

اپوزیشن کی ترامیم مسترد، پنجاب میں زرعی انکم ٹیکس ایکٹ 2024 کثرت رائے سے منظور

لاہور: پنجاب اسمبلی میں مسودہ قانون ترمیم زرعی انکم ٹیکس پنجاب 2024ء منظور، اپوزیشن کی جانب سے پیش کی جانے والی تمام ترامیم کو مسترد کر دیا گیا۔ زرعی انکم ٹیکس پنجاب بل کی منظوری کے بعد لائیوا سٹاک پر بھی ٹیکس لاگو کیا جائے گا، زرعی انکم ٹیکس کی منظوری کے بعد زیادہ آمدن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا کام صرف احتجاج کرنا ہے، قانون ٹوٹا تو گرفتاریاں ہونگی، مریم نواز

لندن:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی  کا کام صرف احتجاج کرنا ہی ہے، قانون توڑا گیا تو پھر گرفتاریاں ہوں گی۔ برطانیہ کے دورے کے دوران میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ تحریک انصاف نے اگر قانون ہاتھ میں لیا مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ کے 18اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، دھاندلی کے الزامات

کراچی:شہر قائد کی 10 نشستوں سمیت سندھ بھر کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا انعقادہوا، جس میں  سیکورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے۔ ضمنی بلدیاتی انتخابات میں بیشتر پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیا گیاتھا۔ پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہی، اس دوران سیاسی پارٹیوں کی جانب مزید پڑھیں

ن لیگ، پی پی کیساتھ کیے گئے معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ بلاول بھٹو زکا کہنا تھاکہ طے ہوا تھا کہ پی ایس ڈی پی مشاورت سے بنائی جائے گی، میں 26 ویں ترمیم میں مصروف تھا حکومت نے مزید پڑھیں

چینی باشندوں کا تحفظ کرنے کیلئے پرعزم ہیں، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان میں چینی باشندوں کے حوالے سے میڈیا افواہوں کا جواب نہیں دے سکتے تاہم پاکستان چینی باشندوں،کمپنیوں اور منصوبوں کو مکمل سکیورٹی فراہم کرنےکےلیے پرعزم ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کشمیری سیاسی قیدیوں کی مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا ہرنائی میں آپریشن: 3 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہید

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں آپریشن کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ میجر اور حوالدار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا کہ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں خفیہ اطلاع پر مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں نیب نے ریمانڈ بیک اور سزا کالعدم کرنے کی استدعا کردی

اسلام آباد: نیب کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں ریمانڈ بیک اور سزا کالعدم کرنے کی استدعا کردی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ  ون کیس کی سماعت ہوئی، جس میں نیب نے  بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی مزید پڑھیں

بشری بی بی نے پی ٹی آئی اراکین پنجاب اسمبلی کو کل پشاور طلب کرلیا

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی کے اراکین پنجاب اسمبلی کو کل پشاورطلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اراکین پنجاب اسمبلی کو عمران خان کا اہم پیغام پہنچائیں گی۔ بشریٰ بی بی نے پنجاب اسمبلی کے اراکین کو کل مزید پڑھیں

عمران خان نے پاکستان کی سیاست کو آلودہ کردیا ہے، شرجیل میمن

سندھ کے سینیر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کی سیاست کو آلودہ کردیا ہے۔ لیڈر وہ ہوتا ہے جو لوگوں کو تعلیم اور علم دے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں سندھ کے سینیروزیرشرجیل انعام میمن نے کہا کہ وہ شخص کتنا جھوٹا تھا جو کہتا تھا کہ مزید پڑھیں