راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ کے علاقے بلگتر میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کیا جہاں فورسز کو گزشتہ روز دہشتگردوں کی موجودگی کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تبدیلی کے سفر میں تاریخی منصوبوں کی نفی شروع کر دی گئی: احسن اقبال
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں ترقی کا پہیہ روکا گیا، تبدیلی کے سفر میں تاریخی منصوبوں کی نفی شروع کر دی گئی، ملک میں پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے۔ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ مستقبل مزید پڑھیں
آئینی بنچ میں 31 سال پرانے کیس سمیت 18 مقدمات کل سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں آئینی مقدمات اور بنچز کی تشکیل کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔ سپریم کورٹ نے 14اور 15 نومبر کیلئے چھ رکنی بنچ کی کاز لسٹ جاری کردی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بنچ کل سے کیسز کی سماعت کرے گا۔ 14 نومبر کے لیے 18 مزید پڑھیں
سسٹم کو بچانے کیلیے گیس کی پیداوار 200 ملین کیوبک فٹ یومیہ کم کروا دی گئی
سسٹم کو بچانے کے لیے ملک کی گیس پیداوار 200 ملین کیوبک فٹ یومیہ کم کروا دی گئی۔ مجموعی طورپر 8 فیلڈز سے گیس کی پیداوار کم کروائی گئی ہے۔ کپمنیوں کا کہنا ہے کہ جبری طور پر گیس کی پیداوار کم کروانے سے گسی فیلڈز کو خطرہ لاحق ہے۔ گیس پیداوار کم ہونے سے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی بخاری نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ عدالت عظمی میں چیلنج کیا۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ الیکشن کمیشن نے ٹربیونل کو تبدیل کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں
پنجاب: ڈینگی کے مزید 107 کیسز رپورٹ
پنجاب کے محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے پنجاب بھر سے ڈینگی کے مریضوں کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔ ترجمان محکمۂ صحت کے مطابق پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 107 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق راولپنڈی سے 75، لاہور مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، جو ملک کے غریب اور کمزور شہریوں کی امداد کے لیے ایک کیش ٹرانسفر پروگرام ہے۔ آئی ایم ایف کے جائزہ مشن اور پاکستانی حکام کے درمیان جاری مذاکرات اور ملاقاتوں کے تیسرے مزید پڑھیں
جاپان نے فلڈ مینجمنٹ پراجیکٹ کیلئے گرانٹ کی منظوری دیدی
اسلام آباد: جاپان نے فلڈ مینجمنٹ پراجیکٹ کے لیے 18.5 ملین ڈالر گرانٹ کی منظوری دے دی۔ ترجمان وزارت اقتصادی امورکی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق فلڈ مینجمنٹ منصوبے میں جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی گرانٹ فراہم کرے گی، منصوبے کے ایکسچینج آف نوٹس پرپاکستان کی جانب سے سیکریٹری اقتصادی امورڈاکٹرکاظم نیازنے دستخط کیے۔ ترجمان مزید پڑھیں
دنیا تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے، وقت کے مطابق ہمیں خود کو بدلنا ہوگا: چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دنیا تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے، وقت کے تقاضوں کے مطابق ہمیں بھی خود کو بدلنا ہوگا۔ عالمی چیلنجز سے نمٹنے سے متعلق مارگلہ ڈائیلاگ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ فلسطین میں نسل مزید پڑھیں
خان صاحب سے ملنے دیا نہ واپس جانے، بلکہ گھسیٹا گيا: شبلی فراز
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے موقع پر حراست میں لیے جانے کے بعد تحریک انصاف رہنماؤں کو چھوڑ دیا گیا۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ نہ خان صاحب سے ملنے دیا گيا نہ واپس جانے دیا گيا بلکہ گھسیٹا گيا۔ رہائی کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کے مزید پڑھیں