کوئٹہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقو ی اوروزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی صوبے میں امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں کوئٹہ(نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں دہشت گردوں کا سر پوری قوت سے کچلنے کا فیصلہ کیا گیا۔وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت سندھ کے بیشتر محکمے مقاصد کے حصول میں ناکام رہے،مسائل بڑھ رہے ہیں
کراچی ( رپورٹ: محمد انور) حکومت سندھ کے بیشتر محکمے اپنے مقاصد کے حصول میں ناکام رہے‘ مسائل بڑھ رہے ہیں‘ کراچی سمیت مختلف شہروں میں کوڑا کرکٹ اور گندے پانی سے وبائی امراض پھیل رہے ہیں‘ سڑکیں ٹوٹی پھوٹی ہیں‘ عوام پیپلز پارٹی کی کرپشن سے نجات کے لیے دیانتدار اور قابل افراد کو مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کے بلدیاتی نمائندوں نے مختصر وقت میں عوام کی مثالی خدمت کی،منعم ظفر خان
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان، جناح ٹائون کے چیئرمین رضوان عبدالسمیع حیدرآباد کالونی یوسی 4میں نوتعمیر شدہ شاہراہ نصراللہ خان شجیع شہید کا افتتاح و تختی کی نقاب کشائی اور سڑک کا دورہ کررہے ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں صدر ٹائون یوسی 13کے مزید پڑھیں
صرف عوام ہی نہیں جرنیل بھی قربانی دیں،حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن ماڈل ٹائون لاہور میں عشائیہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں لاہو ر( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بجلی کے ونٹر پیکج کے نام پر عوام کو بے وقوف بنایا گیا، شہباز شریف کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے جھوٹ ہیں، ان کی مزید پڑھیں
خواجہ خلیل احمد کی ٹنڈوآدم آمد ،علامہ احمد میاں حمادی کے انتقا ل پر تعزیت
ٹنڈوآدم(پ ر)خواجہ خلیل احمدکی ٹنڈوآدم آمد،علامہ احمدمیاں حمادی کے انتقال پرصاحبزدگان سے تعزیت،جمعیت علما اسلام کے مرکزی نائب امیراور خانقاہ سراجیہ کندیاں شریف کے سجادہ نشین خواجہ خلیل احمدتنظیم تحفظ ناموس خاتم الانبیاپاکستان کے بانی اورعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سندھ کے امیرعلامہ احمدمیاں حمادی کے انتقال پرعلامہ کے ادارے جامعہ ندوۃ العلوم ختم نبوت مزید پڑھیں
حکمرانوں کی ترجیحات میں عوامی مسائل کا حل شامل نہیں،جاوید قصوری
لاہور (وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے بلوچستان میں ہونے والے خودکش حملے میں قیمتی جانوں کے ضائع پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقع کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، دہشت گردی کے واقعے میں ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار کرکے انصاف کے مزید پڑھیں
سیپکو جان بوجھ کر بجلی کی بندش کر رہا ہے ،جاوید میمن
سکھر(نمائندہ جسارت) سکھر ڈیویلپمنٹ الائنس کے چیئرمین حاجی محمد جاوید میمن نے محکمہ سیپکو کی جانب سے پورا پورا دن بجلی کی بندش پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محکمہ سیپکو کے نااہل افسران و اہلکار اپنی نااہلی، کرپشن کو چھپانے کیلیے جان بوجھ کر بجلی کی بندش کر مزید پڑھیں
قنبرعلی خان،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں،878ملزمان گرفتار
قنبرعلی خان،پولیس کی کامیاب کارروائیو ں کے بعد برآمد ہونے والا سامان قنبرعلی خان (جسارت نیوز ) آئی جی پولیس سندھ غلام نبی میمن کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ایس ایس پی ضلع قنبر شہدادکوٹ محمد کلیم ملک کی سربراہی میں قنبر ضلعی پولیس نے سماج دشمن عناصروں کیخلاف کریک ڈاؤن آپریشن کرکے گزشتہ مزید پڑھیں
محراب پور،بے امنی عروج پر،چوری و ڈکیتیوں کا سلسلہ جاری
جیکب آباد ،چوری کی واردات کے بعد گھر کاسامان بکھرا پڑا ہے محراب پور(جسارت نیوز)ڈکیتی اور چوری واردات کا سلسلہ جاری،سدوجا پولیس تھانہ کی حدود میں درگاہ سعدی نہرانی کے گیٹ کے پاس رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر عبد الوحید ولد غلام سرور سولنگی سے موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل فون چھین لیا اور مزید پڑھیں
عوام اسموگ سے سانس نہیں لے سکتے، باپ بیٹی یورپ کی سیر پر ہیں،بیرسٹر سیف
پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو اسموگ کے رحم و کرم پر چھوڑ کر باپ بیٹی دونوں یورپ کی سیر پر نکلے ہیں۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے نواز شریف اور مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عوام اسموگ کیوجہ سے سانس نہیں مزید پڑھیں