ٹی آر جی انتظامیہ کے خلاف فوجداری مقدمات جاری رکھنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ (ایس ایچ سی) نے ٹی آر جی (دی ریسورس گروپ) انتظامیہ کے خلاف مقدمات جاری رکھنے کا حکم دیا ہے اور ساتھ ہی ٹی آر جی کے چیئرمین محمد خیشگی اور سی ای او حسنین اسلم کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کا یہ فیصلہ فروری مزید پڑھیں

پنجاب میں اسموگ : بیرسٹر سیف کی مریم نواز کے جنیوا سفر پر تنقید

پشاور: خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات، بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے پنجاب میں اسموگ کے سنگین خطرات کے دوران نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کے جنیوا کے سفر پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب پنجاب کے عوام اسموگ کے باعث سانس لینے میں مشکل کا سامنا کر رہے مزید پڑھیں

سندھ؛ اکتوبر میں گزشتہ سال کے مقابلے میں ٹیکس وصولیوں میں 22 فیصد اضافہ

اکتوبر 2023ء میں 17413 ملین روپے ٹیکس کلیکشن کی گئی تھی جب کہ گزشتہ ماہ 21159 ملین روپے ٹیکس کلیکشن کی گئی کراچی:   تبصرے ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ <!– –>

لاڑکانہ: موئن جو دڑو میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) سندھ کے قدیم مقام موئن جو دڑو میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری، جبکہ جرمنی اور پولینڈ کے غیر ملکی سیاحوں کے وفد نے بھی موئن جو دڑو کا دورہ کیا۔ اسٹوپا، گریٹ باتھ، ڈی کے ایریا، میوزیم اور دیگر قدیمی جگہوں کے آثار دیکھے، غیر ملکی سیاحوں کے مزید پڑھیں

دہشت گردی کی تازہ واردات لمحہ فکریہ ہے، پریم یونین

فیصل آباد (جسارت نیوز) پاکستان ریلوے پریم یونین کے مرکزی چیئرمین ضیاء الدین انصاری، صدر شیخ محمد انور، جنرل سیکرٹری خیر محمد تونیو، چیف آرگنائزر خالد محمود چوہدری، صدر کوئٹہ ڈویژن محمد ارشد یوسف زئی، سیکرٹری قدرت بڑیچ نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے بم دھماکے میں ریلوے ملازمین سمیت درجنوں افراد کی المناک مزید پڑھیں

میر پور خاص ، میونسپل کمیٹی کے فنڈز میں کرپشن کا انکشاف

میرپورخاص (نمائندہ جسارت) میونسپل کمیٹی کے فنڈز میں کرپشن کا انکشاف، محکمہ اینٹی کرپشن نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی میں سال 2018 سے 2020 تک سرکاری فنڈز میں مبینہ کرپشن کے حوالے سے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے اعلیٰ سطحی انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ اس مزید پڑھیں

ٹنڈوالہیار: حیسکو کو تباہ کر نے والا ایل ایم ٹو ایف آئی اے کے ریڈار پر آگیا

ٹنڈوالہیار (نمائندہ جسارت) حیسکو ٹنڈوالہیار کو تباہ کر نے والا ایل ایم ٹو ایف آئی اے کے ریڈار پر آگیا، ایف آئی اے حید رآباد کی ٹیم نے حیسکو ٹنڈوالہیار میں تعینات ایل ایم ٹو مظہر حسین سہتو کو حیسکو کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچنے اور رشوت لینے پر گر فتار کر کے حیدرآباد مزید پڑھیں

جیکب آباد: بیوپاری کے گھر کا صفایا

جیکب آباد (نمائندہ جسارت) دن دیہاڑے رواں سال کی سب سے بڑی چوری کی واردات رپورٹ ہوئی ہے جس میں سٹی تھانے کی حدود شاہ غازی محلہ میں بیوپاری رمیش لعل کے گھر کا چور صفایا کر گئے۔ اہل خانہ کے دعوت میں جانے کے بعد چور گھر میں داخل ہو کر 22 تولہ زیورات مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں نے ورکرز کو عزت دو کے نعرے لگادیے 

وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں نے ورکرز کو عزت دو کے نعرے لگادیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے ڈی چوک میں احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی کے بعد ان کے اعزاز میں وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا تھا۔ تقریب مزید پڑھیں

سکھر: شہری سے موٹر سائیکل موبائل اور نقدی چھین لی گئی

سکھر (نمائندہ جسارت) تھانہ اے سیکشن کی حد سے پولیس لائن ہیڈ کوارٹر کے قریب سے 2 مسلح نامعلوم افراد عابد علی شیخ ولد نبی شیخ سے اسلحے کے زور پر موٹر سائیکل، موبائل اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔