پولیس نے مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تین ملزمان کی تلاش شروع کردی لاہور: تبصرے ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ <!– –>
زمرہ: پاکستان
ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن کی پاسپورٹ فیس میں اضافے کی تردید
اسلام آباد: ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان کے مطابق پاسپورٹ فیس میں دوبارہ اضافے کی خبروں میں صداقت نہیں، پاسپورٹ فیس میں اضافہ 7 مارچ کو کیا گیا تھا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ 36 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کی 5 سالہ فیس نارمل کیٹگری میں 4500 مزید پڑھیں
عمران خان سے ملاقات زیر غور نہیں، جے یو آئی
کراچی: جمعیت علمائے اسلام نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات زیر غور نہیں اور سینیٹر کامران مرتضیٰ کو اس سلسلے میں کوئی ٹاسک نہیں دیا گیا۔ اپنے بیان میں ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں
کراچی : میاں بیوی سمیت تین منشیات فروش گرفتار، ایک کروڑ کی آئس اور ہیروئن برآمد
کراچی : سچل پولیس نے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی آئس اور ہیروئن برآمد کر کے میاں اور بیوی سمیت 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او سچل اورنگزیب خٹک کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت میر ہزار ، اس کی بیوی کزبانو اور سفر کے نام سے کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
وعدے پورے کررہے ہیں، بجلی جیسے مزید پیکیجز دینا چاہتے ہیں، وزیر توانائی
اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ہم عوام کے ساتھ کیے گئے وعدوں کو پورا کررہے ہیں، حکومت عوام کو بجلی جیسے مزید پیکیجز بھی دینا چاہتی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری نے کہا کہ جس طرح وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز بجلی صارفین کی مزید پڑھیں
ریلوے اسٹیشن دھماکا: وزیر اعلیٰ بلوچستان کا غیر ملکی دورہ منسوخ، کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی غیر ملکی دورہ منسوخ کرکے کوئٹہ پہنچ گئے اور امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی کوئٹہ پہنچ چکے ہیں، وہ امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے، جس میں صوبائی کابینہ، مزید پڑھیں
لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ:23پاکستانیوں کے نام پی سی ایل میں شامل، پاسپورٹ معطل
لندن:سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر لندن میں حملہ کرنے والے 23 پاکستانیوں کے نام پی سی ایل (پاسپورٹ کنٹرول لسٹ) میں شامل کرتے ہوئے ان کے پاسپورٹ معطل کردیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ پی سی مزید پڑھیں
علامہ اقبال کا147 واں یوم ولادت ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا
لاہور: مفکر پاکستان، حکیم الامت، شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 147 واں یوم ولادت آج 9 نومبر بروزہفتہ کوملک بھر میں بھر پورعقیدت واحترام سے منایاگیا۔ صوبائی دارالحکومت سمیت تمام ڈویژنل، ضلعی، سٹی ہیڈ کوارٹرز پر نظریہ پاکستان فانڈیشن، تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ، علامہ اقبال لورز فیڈریشن،اقبال اکیڈمی اور مختلف تنظیموں کے زیر مزید پڑھیں
امن و امان برقرار : راولپنڈی میں 3 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ
راولپنڈی : امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی شہر 3 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے دفعہ 144 کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق راولپنڈی دفعہ 144 کے نفاذ کے دوران شہر میں جلسے، جلوس اور ریلی سمیت ہر مزید پڑھیں
حکومت کام کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن کرنے نہیں دیتی: اسپیکر قومی اسمبلی
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ حکومت کام کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن کرنے نہیں دیتی۔ منڈی بہاءالدین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ سب سے مشکل کام میرا ہے، میرا تعلق سب سے اچھا ہے۔ ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان کا مزید پڑھیں