حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) سندھ فرینڈز فورم کی جانب سے ماحولیاتی تبدیلیوں اور ان کے تیزی سے بڑھنے والے اثرات کے حوالے سے پریس کلب پر آگاہی ریلی نکالی گئی، جس کی قیادت فورم کے رہنمائوں ہالار جسکانی، نیاز منگریجو، عمیر انصاری، عالیہ بخشل تھلو اور دیگر کر رہے تھے۔ اس موقع پر انہوں نے خطاب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حیدر آباد ، بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیسکو ایکسین لطیف آباد ٹو سید عاقب عباس شاہ نے کہا ہے کہ بجلی چوروں کے خلاف آپریشن بلاامتیاز جاری اور اس سلسلے میں کوئی دبائو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے کھلی کچہری اور کوہسار سے آئے ہوئے صارفین کے مسائل سننے کے موقع پر کہی۔ انہوں نے مزید پڑھیں
پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی، اقوام متحدہ میں 4 قراردادیں منظور
اسلام آباد: اقوام متحدہ میں پاکستان کو ایک اور کامیابی مل گئی، یو این کی فرسٹ کمیٹی نے پاکستان کی طرف سے پیش کی گئی چار قراردادیں منظورکرلیں۔ اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی فرسٹ کمیٹی نے پاکستان کی پیش کردہ علاقائی تخفیف اسلحہ، علاقائی مزید پڑھیں
رائیونڈ تبلیغی اجتماع: شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی سخت
لاہور:رائیونڈتبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے کے دوران پنجاب کے داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے، صوبائی حکومت سے اس حوالے سے خصوصی اقدامات کیے ہیں ، شہر بھر میں پنڈال کے اطراف میں200سے زائد سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب پولیس ترجمان نے کہاکہ مزید پڑھیں
شادی کی تقریب میں زہریلا کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت غیر
نوشہرہ: شادی کی تقریب میں زہریلا کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 17 بتائی جا رہی ہے، ریسکیو 1122 کی ایمبولینس نے 10 افراد کو ہسپتال منتقل کیا، 7 افراد کو مقامی لوگوں نے پرائیویٹ گاڑیوں میں ہسپتال پہنچایا۔ ہسپتال انتظامیہ کا مزید پڑھیں
ماحولیاتی آلودگی: لاہورہائیکورٹ کا مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم
لاہور: ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کیلئے پنجاب بھر میں مارکیٹیں رات 8بجے بند کرنے اورلاری، بسوں، ٹرک اور ٹرالر کے لاہور شہر میں داخلے سے روکنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم حکومت کی مدد کیلئے یہ اقدامات کر رہے ہیں، حکومت شاید عدالتی احکامات کو اچھی نظر سے نہیں دیکھ مزید پڑھیں
دنیا کی کوئی طاقت آرٹیکل 370 بحال نہیں کراسکتی، مودی کی ہٹ دھرمی
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخ کرنے کے 2019 کے متنازع فیصلے کی بھرپور حمایت کی اور وادی کے نومنتخب قانون سازوں کی جانب سے اس کی بحالی کے مطالبے کو مسترد کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی کا کہنا تھاکہ ’مقبوضہ کشمیر میں مزید پڑھیں
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان اور بشری بی بی کو سوال نامہ فراہم کر دیا گیا
راولپنڈی:190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 342 کا بیان جمع کروانے کےلیے سوال نامہ فراہم کردیا۔ 190 ملین پانڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا، اڈیالہ جیل میں 190 ملین پانڈ ریفرنس پر سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج مزید پڑھیں
ضمنی بلدیاتی انتخابات: پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کی ملی بھگت سے دھاندلی کا منصوبہ بنایا ہے، منعم ظفر
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کی ملی بھگت سے 14نومبر کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں بھی ماضی کی طرح دھاندلی کرنے اور ووٹوں پر ڈاکا ڈالنے کا منصوبہ بنایا ہے، 20ماہ ہو گئے، بلدیاتی انتخابات میں ہماری چھینی گئی نشستوں اور مینڈیٹ کے حوالے مزید پڑھیں
بیرون ملک جانے والوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کا معاملہ حل ہوگیا
اسلام آباد: بیرون ملک جانے والوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کا معاملہ حل ہوگیا۔ محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کا کہنا ہے کہ نئے جدید پاسپورٹ پرنٹرز کی تنصیب کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے اور نئے پرنٹرز کے ساتھ محکمہ پاسپورٹ کی پرنٹنگ کی صلاحیت دوگنی ہو گئی ہے۔ پاسپورٹ اور امیگریشن مزید پڑھیں