چند انچ چوڑا پاکٹ سائز نیبولائزر 35 منٹ تک مسلسل استعمال کیا جاسکتا ہے جس کی لاگت بھی انتہائی کم ہے کراچی: جامعہ کراچی کے طلبہ نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے دنیا کا سب سے چھوٹا ری چارجیبل نیبولایئزر متعارف کروادیا جو آفس یا دوران سفر آرام سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ریپ کیسز سے متعلق قانون میں ترمیم کیلیے سب کمیٹی بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ریپ کیسز میں سزا بڑھانے کے حوالے سے ترمیمی بل پیش کیا گیا جس پر سب کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیئرمین کمیٹی فیصل سلیم نے کہا کہ کمیٹی میں داخلہ، قانون اور انسانی حقوق کے نمائندے شامل ہوں گے جبکہ کمیٹی 10 روز میں مزید پڑھیں
موسمیاتی تبدیلی : آئی ایم ایف کا وفد 11 نومبر کو پاکستان کا دورہ کرے گا
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد نیتھن پورٹر کی قیادت میں 11 نومبر سے 15 نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق، اس دورے کا مقصد پاکستان کی اقتصادی استحکام کے لیے ایک ارب ڈالر کے اضافی قرض پر بات چیت کرنا ہے۔ مذاکرات میں پاکستان کی مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ وفاقی حکومت نے 9 نومبر بروز ہفتے کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کا کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اس کے مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں 13 روپے فی کلو کمی کردی گئی
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) نے چینی کی قیمت میں کمی کردی ، اس سلسلے میں یو ایس سی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کی قیمت میں 13 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے۔ کمی کے بعد اب مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے ہمیں کوئی لینا نہیں، ہم اپنی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں: اسد قیصر
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے ہمیں کوئی لینا نہیں، ہم اپنی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں۔ صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ہم اپنے ملک مزید پڑھیں
جلاؤ گھیراؤ کیس: اعظم سواتی کی 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست منظور
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت کی۔ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی مزید پڑھیں
اسد قیصر کا مقدمات کی تفصیلات کے حصول کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مقدمات کی تفصیلات کے حصول کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ اسد قیصر نے درخواست میں موقف اپنایا کہ کسی ایسے مقدمے میں گرفتاری کا خدشہ ہے جس مقدمے کا پہلے سے علم ہی نہیں لہٰذا ملک بھر مزید پڑھیں
حیدرآباد: ماں جی اسپتال پر نیوٹریشن کیمپ کا انعقاد کل ہوگا
حیدرآباد ( اسٹاف رپورٹر ) حیدرآباد کی تاریخ میں پہلی بار نیوٹریشن کیمپ کل بروز جمعہ ماں جی اسپتال لطیف آباد پر منعقد ہوگا میڈیکل کیمپ کی کوآرڈی نیٹر مہرین فاطمہ کے اعلامیہ کے مطابق ماہر نیو ٹریشن (ماہر غذائیت) ڈاکٹر فریحہ مظفر مریضوں کا مفت معائنہ کریں گی ،میڈیکل کیمپ میں آنے والے مریضوں مزید پڑھیں
ایف بی آر ‘بڑے دکانداروں کیخلاف کارروائی ہوگی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تاجر دوست اسکیم میں بڑی تبدیلیاں لانے کا عندیہ دے رہا ہے۔ ادارہ چھوٹے خوردہ فروشوں یا تاجروں سے ٹیکس وصول کرنے کے بجائے معتبر معلومات کی بنیاد پر بڑے خوردہ فروشوں کے خلاف کارروائیاں شروع کرے گا۔ ایف بی آر اب ریٹرنز، ڈیٹا سیکورٹی اور مزید پڑھیں