جے یو پی صدر کا مفتی محمد رفیق الحسنی کے انتقال اظہار افسوس

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے مفتی محمد رفیق الحسنی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک ایک عظیم فقیہ سے محروم ہوگیا ہے انہوں نے کہا کہ مفتی صاحب موجودہ دور کے اہم جدید مسائل پر بڑی گہری نظر رکھتے تھے مزید پڑھیں

ڈاکٹر قادر مگسی کا سندھ دشمن منصوبوں کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان

ہالا(نمائندہ جسارت )سندھ ترقی پسند قومپرست پارٹی کے سربراھ ڈاکٹر قادر مگسی نے ہالا پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کے پی پی چولستان، تھل کینال کے خلاف اسیمبلی میں قرارداد پاس کرکے سندھ دھرتی ماں سے وفاداری کا ثبوت دے انہوں نے کہاکے سندھ کے وڈیرے، سردار اورمیر جاگیرداروں کو اپنا مزید پڑھیں

کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائیاں ،حوالہ ہنڈی نیٹ ورک گرفتار

کراچی: غیر قانونی مالی سرگرمیوں کے خلاف ایک بڑی کارروائی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جمعرات کی صبح کراچی میں تین چھاپے مارے، جن کا ہدف حوالہ-ہنڈی آپریٹرز تھے۔ ایف آئی اے کے مطابق، ان چھاپوں کے دوران 2.5 کروڑ روپے نقدی، پرائز بانڈز، چیکس، کمپیوٹرز اور موبائل فون ضبط کیے گئے۔ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل کرنسی کو قانونی قرار دینے کی تجویز دے دی

اسلام آباد: حکومت نے دہری شہریت کے حامل افراد کو مرکزی بینک کا گورنر، ڈپٹی گورنر لگانے اور ڈیجیٹل کرنسی کو قانونی حیثیت دینے کیلیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ میں ترامیم کی تجاویز پیش کر دیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ میں درجن کے قریب ترامیم کی تجویز مزید پڑھیں

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر کم ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 1000 روپے فی تولہ سستا ہوگیا کراچی:   تبصرے ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ <!– –>

کراچی میں  ڈکیت شہری سے 125 موٹرسائیکل چھین کر فرار؛ وڈیو وائرل

بفرزون سیکٹر 15 اے 2 میں مسلح ڈکیت واردات کرکے فرار ہو گئے کراچی: ڈکیت دن دیہاڑے شہری سے 125 موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے، جس کی وڈیو وائرل ہو گئی۔   تبصرے ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ <!– –>

تحریک لبیک کے ضلعی رہنما حافظ ساجد حسین رضوی کے والد نمازِ جنازہ ادا

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) تحریک لبیک پاکستان ضلع حیدرآباد کے ضلعی رہنما حافظ ساجد حسین رضوی کے والد ساجد محمد اقبال کی نمازِ جنازہ جامع مسجد سرفراز چاڑی پر ادا کی گئی، نمازِ جنازہ میں ٹی ایل پی کے صوبائی رہنما سلیمان سروری ایڈووکیٹ، ضلعی امیر حافظ ذیشان ربانی، ضلعی ناظم اعلیٰ غلام قادر ملکانی و مزید پڑھیں

کوٹری صنعتی زون میں دفعہ144نافذ کرنے کا اعلان

کوٹری (نمائندہ جسارت) ڈویژنل کمشنر حیدرآباد بلال احمد میمن اور ایم ڈی سائٹ کراچی غضنفر علی قادری نے کوٹری صنعتی زون میں صنعتکاروں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے جامشورو چیمبر آف کامرس میں اہم اجلاس کیا۔ اجلاس میں جامشورو چیمبر آف کامرس کے صدر میاں توقیر طارق کاٹی چیئرمین خلیل بلوچ سمیت صنعتکاروں مزید پڑھیں

بھائی خان ویلفیئر کا تعزیتی اجلاس

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) انجمن تاجران سندھ حیدرآباد کے سینئر نائب صدرو کراچی بوٹ ہاؤس کے پروپرائٹر محمد تقی شیخ کی اہلیہ کے انتقال پر بھائی خان ویلفیئر کا تعزیتی اجلاس ویلفیئر کے مرکزی آفس میں منعقد ہوا ۔اس موقع پر مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے، ایپکا

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) ایپکا کوآرڈینیشن کمیٹی برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ سندھ کا اجلاس پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ چیف آفس میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں اپیکا صوبائی سیکرٹری جنرل اشرف خان زئی نے پی ایچ ای ڈی کی صوبائی کوآرڈینیشن کمیٹی کے نومنتخب کمیٹی کا اعلان کیا، جس کے تحت چیئرمین نعیم خان زئی مزید پڑھیں