خیبر پختونخوا: احتجاج کرنیوالے اساتذہ کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے احتجاج کرنے والے اساتذہ کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیرِ خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ اساتذہ جتنی چھٹیاں کریں گے ان کی تنخواہوں سے اتنی ہی کٹوتی ہو گی۔ صوبائی مشیرِ خزانہ نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی

راولپنڈی:عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد نہیں ہو سکی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 9 مئی واقعے سے متعلق جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر ملزمان پر آج فرد جرم عائد نہیں ہو سکی۔اڈیالہ جیل مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہائوس میں وڈیوز بنانے پر پابندی عاید

اسلام آباد (آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمنٹ ہائوس کے اندر کسی بھی قسم کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی ہے اوراس فیصلے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے موبائل فون ضبط اور پریس گیلری کارڈ منسوخ اور ان کے پارلیمنٹ ہائوس میں داخلے پر پابندی لگائی جائیگی ۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

کوئٹہ پریس کلب کے قریب لاپتا افراد کے کیمپ کو آگ لگا دی گئی

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں نامعلوم افراد نے کوئٹہ پریس کلب کے قریب وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے مرکزی کیمپ کو آگ لگا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت روڈ پر کئی برسوں سے قائم کیمپ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف طویل عرصے سے احتجاج کی علامت بنا مزید پڑھیں

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حافظت یقینی بنانا اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چینی سفارت خانے میں چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ سے ملاقات کی جس میں انہوں نے کراچی میں گارڈ کی فائرنگ سے2 چینی شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس اور زخمی چینی شہریوں اور ان کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار مزید پڑھیں

پختونخواہ حکومت کا آئی جی اسلام آباد کیخلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ

پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا کابینہ نے آئی جی اسلام آباد سمیت 500 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی کابینہ نے کے پی ہاؤس اسلام آباد پر حملہ آور ہونے، غیر قانونی طور پر چھاپہ مارنے اور احاطے میں گھسنے کے خلاف مقدمہ درج کرانے کی ہدایت کر دی۔کابینہ کے فیصلے کے مزید پڑھیں

شوگر ایڈوائزری بورڈ کا مزید چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شوگر ایڈوائزری بورڈ نے مزید چینی برآمدکرنے کی اجازت دینے سے انکار کرنے کے علاوہ 21 نومبر سے کرشنگ شروع نہ کرنے والی شوگر ملز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میں کروڑوں روپے مالیت کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میں کروڑوں روپے مالیت کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔  آڈٹ ٹیم نے مالی سال 2023/24 میں 26 کروڑ  89 لاکھ 97 ہزار کی  بے ضابطگیوں کے 23 آڈٹ پیرا جاری کردیے۔آڈٹ پیرا میں مالی بے ضابطگیوں سے سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے اور غیر مجازو بلاجواز ادائیگیوں اور غیر مزید پڑھیں

عدالت عظمیٰ اورہائیکورٹس ججز کے ہائوس رینٹ اور جوڈیشل الائونسز میں اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان نے عدالت عظمیٰ اور ہائی کورٹ کے ججز کے ہاؤس رینٹ اور جوڈیشل الاؤنس میں اضافہ کردیا ہے۔ قائم مقام صدر پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کی منظوری سے جاری صدارتی ترمیمی حکم نامے کے مطابق عدالت عظمیٰ کے ججز کا ہاؤس رینٹ 68 ہزار روپے سے بڑھا کر مزید پڑھیں

سینیٹ کمیٹی: صہیونیت اپنانے ،اسکی تبلیغ و اشاعت پر 3 برس قید و جرمانے کا بل منظور

اسلام آباد( آن لائن)سینیٹ کی داخلہ کمیٹی نے صہیونیت بطور مذہب اپنانے اور اس کے لٹریچر کی تبلیغ و اشاعت کے خلاف بل متفقہ طور پر منظور کرلیا ہے۔ صہیونیت کی تبلیغ اور بطور مذہب قبول کرنے پر 3سال قید اور 40 ہزار روپے جرمانہ عاید ہوگا۔جمعرات کو قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں مزید پڑھیں