گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے لیے میں ایک ہی کافی ہوں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کوئٹہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، ہمسایہ ممالک سے ہمارے خلاف دہشت گردی ہورہی ہے، ہمیں چاہیے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
فتنہ پارٹی کے پی میں جلسہ جلسہ کھیلے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں،
وزیر اطلاعات پنجاب پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی خیبر پختون خوا میں جلسہ جلسہ کھیلے، ہمیں مسئلہ نہیں۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فتنہ پارٹی کے احتجاج اور جلسوں کا مقصد اڈیالہ جیل کے قیدی کے لئے این آراو لینا ہے، اڈیالہ جیل کا قیدی ذاتی مزید پڑھیں
سیاسی جماعت کا یہ کہنا کہ ٹرمپ آئیگا تو انکے لیڈر کو آزاد کرائےگا کسی لطیفے سےکم نہیں: احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کا یہ کہنا کہ ڈونلڈ ٹرمپ آئے گا تو ان کے لیڈر کو آزاد کرائے گا کسی لطیفے سے کم نہیں ہے۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا صدر منتخب ہونا امریکی عوام کا فیصلہ تھا، ہم اس کا مزید پڑھیں
راولپنڈی سے اغوا بچی کا سراغ مل گیا، اپنے ساتھ لاہور لیجانے والا ذہنی مریض نکلا
اغوا کار کے بھائی نے فون کرکے بتایا کہ راولپنڈی سے بچی کو لاہور لانے والے بھائی کا ذہنی توازن درست نہیں راولپنڈی: یاد رہے کہ تھانہ پیر ودھائی راولپنڈی کے علاقے فوجی کالونی سے 5 سالہ بچی پراسرار حالات میں اغوا ہوگئی تھی، اس حوالے سے نامعلوم شخص کی سی سی ٹی وی مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف اتوار کو سعودی عرب روانہ ہوں گے
وزیراعظم سعودی عرب میں اسلامی کانفرنس میں شرکت کے علاوہ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے اسلام آباد: تبصرے ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ <!– –>
رواں سال کے ٹیکس گوشواروں کی تازہ تفصیلات جاری
اسلام آباد (آن لائن)ایف بی آر کی طرف سے رواں سال کے ٹیکس گوشواروں کی تازہ تفصیلات جاری کر دی ،ذرائع ایف بی آر کے مطابق 6 نومبر تک 52 لاکھ 15 ہزار سے زائد ٹیکس گوشوارے موصول ہوئے ،گزشتہ سال اسی مدت 29 لاکھ 59 ہزار ٹیکس گوشوارے موصول ہوئے تھے، گزشتہ سال کے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا کاشتکاروں کیلیے مفت ٹریکٹرز اور لینڈ لیولر کا اعلان
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں گندم کی زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لیے کاشتکاروں کیلیے اربوں روپے کا انعامی پیکیج متعارف کرا دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی طرف سے گندم کے کاشتکاروں کیلیے مفت ٹریکٹرز اور لینڈلیولر کا اعلان کر دیا گیا، ساڑھے 12تا 25ایکٹر رقبے پر گندم کاشت کرنے مزید پڑھیں
گیس قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی ڈٹ گئی اوگرا سماعت میں شدید مخالفت
کراچی(نمائندہ جسارت)سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس کی قیمتوںمیں 54فیصد، 669 روپے فی یونٹ (ایم ایم بی ٹی یو) اضافے کی درخواست پر اوگرا کی سوئی سدرن گیس کمپنی کے ہیڈکوارٹر میں عوامی سماعت منعقد ہوئی ،سماعت کی آن لائن صدارت اوگرا چیئر مین مسرور خان نے اسلام آباد سے کی جبکہ ممبر مزید پڑھیں
راولپنڈی: آن لائن مالی فراڈ میں ملوث گینگ کا اہم رکن گرفتار
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث گینگ کے اہم رکن کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم راشد ملک کو چھاپا مار کارروائی میں راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا، ملزم آن لائن فراڈ میں ملوث گینگ کا اہم سہولت کار ہے۔ مذکورہ گینگ سادہ مزید پڑھیں
اب سارا زور ڈنڈے کا استعمال اور فسطائیت رہ گئی ہے،جمشید چیمہ
لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں آج کل صرف یہ بحث ہو رہی ہے کہ ٹرمپ کے آنے سے پاکستانی سیاست کو کوئی فرق نہیں پڑے گا،ڈونلڈ لو کے کہنے پر پاکستان میں رجیم چینج ہو سکتی ہے لیکن امریکی صدر کے کہنے مزید پڑھیں