وزارتِ خارجہ میں قائم کردہ “ایف ایم پورٹل” کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے VISION FO کے تحت ایف ایم پورٹل کا افتتاح کیا۔ ایف ایم پورٹل کا آغاز 187 ممالک میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے آسانی اور سہولت پیدا کرنے کے لیے کیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزارتِ خارجہ میں قائم کردہ “ایف ایم پورٹل کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
وزارتِ خارجہ میں قائم کردہ “ایف ایم پورٹل” کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے VISION FO کے تحت ایف ایم پورٹل کا افتتاح کیا۔ ایف ایم پورٹل کا آغاز 187 ممالک میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے آسانی اور سہولت پیدا کرنے کے لیے کیا مزید پڑھیں
محکمہ صحت کراچی میں کورونا19کے سامان میں10 کروڑوں روپے کے فنڈز میں مبینہ خورد برد کی تحقیقات
محکمہ صحت کراچی میں کورونا 19 کے سامان میں 10 کروڑوں روپے کے فنڈز میں مبینہ خورد برد کی تحقیقات قومی احتساب بیورو(نیب) سندھ نے شروع کر دی ہے۔ نیب نے اس حوالے سے تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے، اسکینڈل کے مرکزی کردار خلیل بھٹو کی جانب سے سیکریٹر ی صحت کی متوقع مزید پڑھیں

ملک میں کرونا صورتحال میں بہتری، مثبت کیسز کی شرح میں مزید کمی
اسلام آباد: ملک میں کورونا صورتحال میں بہتری، مثبت کیسز کی شرح مزید کم ہو کر 1.18 فیصد پر آگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 482 کیسز سامنے آئے جبکہ 6 اموات ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن نے ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے مزید پڑھیں
جڑواں شہروں میں زندگی بحال، فیض آباد انٹرچینج ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا
فائل فوٹو اسلام آباد: حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان نئے معاہدے کے بعد جڑواں شہروں میں 11 روز بعد معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہوگئیں ہیں جبکہ جگہ جگہ سے بند ٹریفک بھی کھول دیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے ایک اور نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نیب آرڈیننس میں ترمیم کرکے نیا آرڈیننس جاری کردیا ہے، جس کے تحت عوام الناس سے دھوکہ اور فراڈ کیسز واپس نیب کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے ایک اور نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا ہے، نیب ترمیمی آرڈیننس صدر مملکت ڈاکٹر عارف مزید پڑھیں
ہواؤں کا رخ بدل گیا، اب پی ٹی آئی والوں کی ضمانتیں ضبط ہوں گی، وزیر اعلیٰ سندھ
اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اب ہواؤں کا رخ بدل گیا ہے، آئندہ جب بھی انتخابات ہوئے پی ٹی آئی کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہوں گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی انتخابات میں کیسے جیتی سب مزید پڑھیں
پی ڈی ایم منفی سیاست کر کےاپنی رہی سہی ساکھ بھی ختم کر رہی ہے، عثمان بزدار
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو ڈیرہ غازی خان کے غیور عوام نے بھی ردکر دیا ہے۔
پاور پلانٹ کرپشن ریفرنس: مراد علی شاہ کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نوری آباد پاور پلانٹ کرپشن ریفرنس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کے لئے 17نومبر کی تاریخ مقررکردی ہے۔