مسلم حکمران سائنسی علوم کو اپنے اقتدار اور مفادات کے لئے خطرہ سمجھتے ہیں

کراچی (رپورٹ: منیر عقیل انصاری) مسلم حکمران سائنسی علوم کو اپنے اقتدار اور مفادت کے لیے خطرہ سمجھتے ہیں کیونکہ یہ انسانی ذہن کے دریچے کھولتے اور سوچ کو آزادی بخشتے ہیں‘ مسلم دنیا کی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں ترقی نہ کرنے کی وجہ طلبہ و اساتذہ کا تحقیق و جستجو نہ کرنا اور غیر مزید پڑھیں

ٹی ایل پی سفیر کی ملک بدری کے مطالبے سے دستبردار ،حکومت سے معاہدہ ہوگیا،مفتی منیب الرحمن

اسلا م آباد:اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی،مفتی منیب الرحمن ٹی ایل پی رہنمائوںکے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کررہے ہیں اسلام آباد(صباح نیوز+آن لائن) حکومت اورتحریک لبیک پاکستان کے درمیان نیا معاہدہ طے پاگیا ہے ۔ جس کے مطابق ٹی ایل پی فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے مطالبے سے دستبردار ہوگئی مزید پڑھیں

قومی ادارے اونے پونے بیچنے کی سازشیں ہوری ہیں،سراج الحق

لاہور (31اکتوبر 2021ء) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جھوٹ اور لوٹ مار حکمران اشرافیہ کی سیاست کا وطیرہ ہے۔ قوم کے ساتھ تہتر برسوں سے دھوکہ ہورہاہے۔ چند خاندانوں نے بائیس کروڑ عوام کویرغمال بنایا ہوا ہے۔ پی ٹی آئی کے سوا تین سال یوٹرنز، مہنگائی، بے روزگاری اور مافیاز کے مزید پڑھیں

ملک بھرمیں غازی علم دین کا’’ یوم شہادت ‘‘ منایا گیا

لاہور (آن لائن) شہید ناموس رسالتؐ غازی علم دین شہید کا ’’یوم شہادت‘‘ ملک کے طول و عرض میں منایا گیا۔ متحدہ تحریک ختم نبوت کی رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنوینر عبداللطیف خالد چیمہ نے اس مناسبت سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غازی علم دین شہید نے سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ کی مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر جمشید چیمہ کے الزامات مسترد

لاہور (صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر جمشید اقبال چیمہ کے لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا۔ گزشتہ روز کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمشید چیمہ اور ان کے ساتھیوں نے الیکشن کمیشن پر الزام لگاتے ہوئے بیانیہ دیا کہ ان کے تجویز کنندگان کے مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں پھر سے پرانا سافٹ ویئر استعمال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیاچائینز سافٹ ویئر ناکام ہو نے کے بعد پھر سے پرانا سافٹ ویئر چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج انتظامیہ نے اسٹاک بروکر، شیئرہولڈر سمیت ٹریڈرز کی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے آج سے ایک بار پھر پرا نے سافٹ ویئر کو آپریشنل کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

مقررہ اہداف سے 233 ارب زاید ریونیو جمع کیا‘ ایف بی آر

اسلام آباد (صباح نیوز) ایف بی آر نے اکتوبر کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر کے نیٹ ریونیو کے مقابلے 30.5 فیصد زاید ریونیو حاصل ہوا‘ جولائی اکتوبر2021ء میں91 ارب روپے کے ری فنڈز جاری کیے گئے۔ ریفنڈز کے اجرا میں37.7 فیصد اضافہ ہوا ۔ مزید پڑھیں

جام کمال خان نے کراچی میں ڈیرہ ڈال لیا، وفود سے ملاقاتیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان کے سابق وزیراعلی جام کمال خان نے وزارت اعلیٰ سے مستعفی ہونے کے بعد کراچی میں ڈیرے ڈال لیے ہیں اور سیاسی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سے کراچی میں بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنماؤں معروف بزرگ شخصیت پیر گل شاہ جیلانی، پیر فرید شاہ جیلانی، مزید پڑھیں

قادیانی انسپکٹر پشاور پولیس کے خلاف پروپیگنڈا کرنے لگا

خیبر ایجنسی (آن لائن) پشاور پولیس کا قادیانی پولیس انسپکٹر قادیانیت کو سپورٹ نہ کرنے والے پولیس افسران کے خلاف پروپیگنڈا کرنے لگا۔ معلوم ہوا ہے کہ تھانہ شرقی پشاور میں تعینات قادیانی ملک احمد نامی ایک انوسٹی گیشن انسپکٹر کو قادیانی ہونے کی وجہ سے کسی مرغن تھانے پر تعینات نہیں کیا جا رہا مزید پڑھیں

جنگ ختم ہوچکی، اب عافیہ کو رہا کیا جائے ‘ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

اکراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاکٹر عافیہ کی بہن اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ جنگ ختم چکی ہے، اب عافیہ کو رہا کیا جائے، امریکا اپنی شکست تسلیم کرچکا ہے اور جنگ کے دوران حراست میں لیے گئے افراد کو رہا کر رہا ہے، کئی ممالک نے اپنے شہریوں کو مزید پڑھیں