حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) عوامی تحریک ضلع حیدرآباد کی جانب سے کمر توڑ مہنگائی اور پانی کی کمی کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر سجاد احمد چانڈیو ایڈووکیٹ،سبھائی ڈاہری، عمرا سموں، کاشف ملاح، آفتاب چانڈیو، سلیم ، داؤد ڈاہری ودیگر نے کہاکہ مہنگائی نے عام آدمی کا جینا مشکل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ حکومت آبادگاروں کے مسائل حل کررہی ہے ،ڈاکٹرفضل آرائیں
ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)سندھ آباد گار فورم کے صدر ڈاکٹر افضل آرائیں میڈیا کوآرڈینیٹر محمد علی خٹک نے کہاہے کہ حکومت سندھ آباد گاروں کے مسائل پر توجہ دیکر انہیں حل کرنے میں تعاون کررہی ہے ۔یہ بات انہوں نے ٹنڈوجام کے گردونواح کے مختلف علاقوں کے آبادگاروں سے ملاقات اور آبادگاروں کے زراعت سے متعلق مسائل مزید پڑھیں
حیدرآباد ،ایم فل کے طلبہ کی فیسوں میں اضافے کیخلاف ریلی
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) سندھ یونیورسٹی جامشورو کے ایم فل کے طلبہ نے فیسوں میں اضافے کے خلاف اولڈ کیمپس سے ریلی نکالی جو کہ پریس کلب پہنچی تو احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر دریا خان چانڈیو،درویش سندو، انصار ، سروان ہالیپوٹہ، رشید کھوسواور آفتاب چانڈیو دیگر نے کہاکہ سندھ یونیورسٹی انتظامیہ تعلیم دشمنی پر مزید پڑھیں
میرپرخاص، 9سالہ بچی کی عدم بازیابی پر گھر والوں کا احتجاج
میرپورخاص (نمائندہ جسارت) کھان تھانے کی حدود سے اغوا ہونے والی 9 سالہ بچی فوزیہ خاصخیلی کی عدم بازیابی کے خلاف بچی کے رشتے دار اور سول سوسا ئٹی کی جانب سے میرپورخاص پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ سو روز گزرنے کے باوجود بچی بازیاب نہیں ہو سکی ۔تفصیلات کے مطابق میرپورخاص مزید پڑھیں
حیدرآباد ،ہینڈز کی جانب سے غریبوں میں سلائی مشینوں کی تقسیم
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پسماندہ گوٹھوں میں خواتین کو سلائی کڑھائی کا ہنر سکھانے کیلیے ہینڈز نے مخیر افراد کی مدد سے سلائی کڑھائی کے مراکز قائم کرنے کیلیے گوٹھوں میں سلائی مشینیں تقسیم کیں۔ا س موقع پر ہینڈز کی پروجیکٹ کوآرڈینیٹر سمیرا ڈاھری سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران مشکل حالات مزید پڑھیں
سینٹری مزدور یونین میونسپل کمیٹی نوابشاہ کی ریفرنڈم میں کامیابی
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے مرکزی صدر و صوبائی صدر سندھ عبداللطیف نظامانی نے محنت کشوں کیلیے جدوجہد کرنے والی سینیٹری مزدور یونین میونسپل کمیٹی نوابشاہ کو ریفرنڈم میں کامیابی اور سی بی اے منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی ملک میں جاری محنت کشوں کیلیے جدوجہد کا مزید پڑھیں
اسلاف کی قربانیوں کو ضائع نہیں ہونے دیں گے، یعقوب خان
راولاکوٹ: آزاد کشمیر کے سابق صدر و سابق وزیراعظم محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ گلگت کو صوبہ بنانے کے حق میں آزاد کشمیر اسمبلی میں قرارداد لائی گئی تو اس کو کامیاب نہیں ہونے دیاجائے گا اور نہ آزاد کشمیرکو صوبہ بننے دیا جائے گا۔ اسلاف نے جو قربانیاں دیں ان کو ضائع مزید پڑھیں
موجودہ حالات میں انتشار کی کوئی گنجائش نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اپوزیشن جماعتوں کا سیاسی دکانداری چمکانا افسوسناک ہے، سب کے لئے پاکستان کا مفاد مقدم ہے اور یہ مقدم رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بیان میں کہاہےکہ افسوس کا مقام ہے کہ اپوزیشن جماعتیں موجودہ حالات میں بھی مزید پڑھیں
مہنگائی کم کرنے کیلئے حقیقی معنوں میں عملی اقدامات کئے جائیں، پیاف
لاہور: پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) کے سینئر وائس چیئرمین ناصر حمید خان اور وائس چیئرمین جاوید اقبال صدیقی نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کم کرنے کیلئے حقیقی معنوں میں عملی اقدامات کئے جائیں، بڑھتی مہنگائی سے معاشی نشو نما متاثر ہو رہی ہے۔ کاروباری طبقہ پریشان ہے مزید پڑھیں
حکومت سے معاملات طے پانے کی خبروں پر کالعدم ٹی ایل پی کا ردعمل سامنے آگیا
لاہور: کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے جو بھی خبریں چل رہی ہیں ان میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ ترجمان ٹی ایل پی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے جو بھی خبریں چل رہی ہیں مزید پڑھیں