FILE میرپور: تھانہ سٹی میرپور نے آسٹریلیا و دیگر ممالک میں کارگو کے ذریعے کروڑوں روپے کی ہیروئین اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ پولیس نے کاروبار سے وابستہ ملزماں کا کھوج لگالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سٹی راجہ زوہیب طاہر نے ڈی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نسلہ ٹاور خالی کرنے کی مہلت ختم
کراچی(اسٹاف رپورٹر)نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت مکمل خالی کرنے کے لیے دی گئی مہلت آج ختم ہوجائے گی ۔عدالت عظمیٰ کے حکم پر اب تک 80 فیصد فلیٹ خالی کرا لیے گئے ہیں، البتہ اب بھی کچھ فلیٹس میں رہائشی اور کچھ میں رہائشیوں کا سامان موجود ہے۔واضح رہے کہ عدالت عظمی نے27اکتوبرتک عمارت مزید پڑھیں
نومنتخب امیر جماعت اسلامی سندھ کی تقریب حلف برداری آج ہوگی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)نومنتخب امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی کی تقریب حلف برداری آج صبح 11 بجے قبا آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی۔ صوبائی سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا کے مطابق تقریب کے مہمان خصوصی مرکزی نائب امیر و سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ ہوں گے۔کراچی تا کشمور سندھ بھر سے جماعت اسلامی اور اس کی برادر مزید پڑھیں
غلامان مصطفی ؐ طاغوت کی غلامی قبول نہیں کرینگے، معراج الہدیٰ
کراچی/میرپورخاص (اسٹاف رپورٹر+ نمائندہ جسارت )جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ ہم تاجدار کائنات ختم الرسل ؐ کی ناموس و عظمت پر مر مٹنے کے لیے ہر دم تیار ہیں۔غلامان مصطفی ؐ ملک میں کسی طاغوت یا اس کے ایجنٹ کی غلامی قبول نہیں کریں گے مزید پڑھیں
حکومت کامزید35مسافر ٹرینوں کی نجکاری کا اعلان
فیصل آباد(آن لائن) پاکستان ریلوے نے ملک بھر میں چلنے والی مزید 35مسافر ٹرینوں کی نجکاری کرنے کا اعلان کردیا۔مالی طور پر مستحکم پارٹیوں سے 15نومبر تک درخواستیں طلب کر لیں چیف مارکیٹنگ منیجر پاکستان ریلوے کی طرف سے جاری ہونیوالے احکامات میں کہاگیا ہے کہ مسافروں کو سفر کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلیے مزید پڑھیں
این اے 133:پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد
لاہور(نمائندہ جسارت) حلقہ این اے133 کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔ پی ٹی آئی کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ اور ان کی اہلیہ کورنگ امیدوار مسرت جمشید چیمہ کے کاغذات مسترد کر دیے گئے۔ ان کے کاغذات نامزدگی پر ن لیگ نے اعتراض کیا مزید پڑھیں
تحریک لبیک سے حکومتی مذاکرات خوش آئندہیں، حسین محنتی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے تحریک لبیک سے حکومتی مذاکرات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ حکومت ان کے موقف کو بھی سنجیدگی سے سنے اور اقوام متحدہ سمیت عالمی فورم پر تحفظ ناموس رسالت سمیت تمام انبیا کرام ومقدس ہستیوں کے مزید پڑھیں
حکمران انتقامی کارروائیوں کے علاوہ کچھ نہیں کرسکے ‘شہبازشریف
لاہور (نمائندہ جسارت) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو کیس نیب نے بنایا تھا‘ وہی ایف آئی اے نے بنا دیا ہے ‘میرے خلاف جھوٹ پر مبنی کیسز بنائے گئے ہیں ‘حکمران آج تک سیاسی انتقامی کارروائیوں کے علاوہ کچھ نہیں کر سکے ‘ مزید پڑھیں
کورونا سے اموات میں ٹھیراؤ‘ پابندیوں میں مزیدنرمی کافیصلہ
اسلام آباد/ کراچی (صباح نیوز/ اسٹاف رپورٹر/ مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے ملک میںکورونا سے اموات میں ٹھیرائو کے بعد پابندیوں میں مزید نرمی کا فیصلہ کرلیا۔ ملک میں کورونا سے مزید 10 افراد انتقال کرگئے اور مزید 650 سے زاید کیسز بھی رپورٹ ہوئے ۔ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ ,، شہباز شریف اور حمزہ کیخلاف عبوری چالان جمع کرانے کا حکم
لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 20 نومبر تک توسیع کر دی۔ عدالت نے ایف آئی اے کو آئندہ سماعت پر عبوری چالان جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ فاضل عدالت کے جج طاہر صابر نے عبوری ضمانت سے مزید پڑھیں