سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹی کم کرنے میں آئی ایم رکاوٹ �ے ‘مشیر تجارت

لاہور( این این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق دائود نے تاجروں اور صنعتکاروں کی جانب سے کیے گئے سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹی کم کرنے کا مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سیلز ٹیکس میں کمی کونہیں مانے گا،سیلز ٹیکس 17 فیصد ہی رہے گا،آئی ایم مزید پڑھیں

ملک کے معروف سیاستدان وزیرداخلہ شیخ رشید احمد6نومبر کو 71 برس کے ہوجائیں گے

۔شیخ رشید احمد 6 نومبر 1950ءکو راولپنڈی میں پیدا ہوئے انہوں نے اپنا سیاسی سفر تحریک استقلال سے شروع کیا،1985ءکے غیر جماعتی الیکشن میں ممبر قومی اسمبلی بنے،1988ءمیں پیپلز پارٹی کے ٹکاخان کو شکست دے کر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ 90ء،93 اور97 میں ایم این اے بنے نواز شریف کی کابینہ میں شامل رہے۔ مزید پڑھیں

پاک فوج کے زیر اہتمام تیسرا عالمی پیسز مقابلہ،آئی ایس پی آر

پاک فوج کے زیر اہتمام تیسرا بین الاقوامی فزیکل ایگیلیٹی اینڈ کامبیٹ ایفیشنسی سسٹم کا مقابلہ ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے زیر اہتمام لاہور میں تیسرا بین الاقوامی فزیکل ایگیلیٹی اینڈ کامبیٹ ایفیشنسی سسٹم کا مقابلہ ہوا جس میں 6 ممالک کے دستوں مزید پڑھیں

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا مطلب عمران خان چورہیں، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا پٹرول مہنگا ہونے کی خبر پہ ردِ عمل دیتے ہو ئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا مطلب ہے کہ عمران صاحب چور ہیں. پٹرول کی قیمت میں اضافہ ہو گیا اور عمران صاحب وہ جو سبسڈی دینی تھی ا اس تماشہ کا مزید پڑھیں

ایف آئی اے کے دو اعلی افسران کو قید اور جرمانوں کی سزائیں

کراچی کی عدالت نے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو 2 کروڑ 40 لاکھ روپے مبینہ طور پر رشوت لینے کے الزام میں سزا سنا دی ہے۔ اسپیشل جج سینٹرل Iکے ایڈیشنل ڈائریکٹر کامران عطا اللہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر انور کو دو، دو برس قید اور 2، 2لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں دی ہیں۔ مزید پڑھیں

رواں مالی سال کے پہلے3ماہ،اسٹاک مارکیٹ سرمایہ کاری میں520ارب کی کمی

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے چھٹے جائزے کو مکمل کرنے پر عدم اتفاق اور سخت شرائط پر عمل درآمد سے حکومتی انکار کے سبب پیدا ہونے والی غیر یقینی صوررتحال سے پاکستانی سٹاک مارکیٹ پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس47 ہزار 801 پوائنٹس سے کم ہوکر 45 مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن کی سربراہی میں وفد کی مفتی منیب الرحمن سے ملاقات

معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہاہے کہ ملک میں فساد اور انتشار نہیں چاہتے، فواد چوہدری علما سے حق بات کا مطالبہ کررہے ہیں. حق بات یہ ہے کہ حکومت وعدے کرکے مکر رہی ہے جبکہ امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ تحرک مزید پڑھیں

اورنگی ٹاؤن میں کے الیکٹرک کی مبینہ غفلت سے 6 سالہ بچہ ہلاک

سینئر سول کورٹ جنوبی کی عدالت میں اورنگی ٹاﺅن میں کے الیکٹرک کی مبینہ غفلت سے 6 سالہ بچے کی ہلاکت پر لواحقین نے کے الیکٹرک کے خلاف ایک کروڑ 44 لاکھ کا ہرجانے کا دعوی دائر کردیا۔ہفتہ کوعثمان فاروق ایڈوکیٹ کے توسط سے دائر دعوی میں موقف اپنایا گیا ہے کہ 17 جنوری کو مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور خالی کرنے کی مہلت اتوارکو ختم ہوجائے گی

کراچی کے نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت مکمل خالی کرنے کے لیے دی گئی مہلت اتوار کوختم ہوجائے گی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر اب تک 80 فیصد فلیٹ خالی کرا لیئے گئے ہیں، البتہ اب بھی کچھ فلیٹس میں رہائشی اور کچھ میں رہائشیوں کا سامان موجود ہے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا حکومت کیخلاف احتجاج ریفرنڈم ہے: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف احتجاج ریفرنڈم ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے گزشتہ روز پی ٹی ئی ایم ایف کی معاشی پالیسیوں، تاریخی مہنگائی غربت اور بیروزگاری کے مزید پڑھیں