وزیراعظم عمران خان کی ترک حکومت اور عوام کو یومِ جمہوریت پر مبارکباد

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے ترکی کی برادرانہ حکومت اور عوام کو 98ویں یومِ جمہوریت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سانجھے عقیدے اور مشترکہ تاریخ و ثقافت میں نہایت مضبوطی سے منسلک ہوکر ہم اپنے دیرپا تعلقات کو اسٹرٹیجک شراکت داری میں ڈھال رہے ہیں۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ مزید پڑھیں

کھاد کی پیداوار کیلیے گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے، شوکت ترین

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے یوریا کھاد کی دستیابی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے گیس کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کھاد کے یونٹس کو پیداوار کیلیے گیس کی فراہمی یقینی بنائیں۔ جمعہ کو فنانس ڈویژن میں کھاد سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کرتے مزید پڑھیں

ہٹری پولیس نے2 گٹکا فروشوںسمیت4ملزمان دھرلیے

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پولیس کی مختلف کارروائیوںمیں گٹکافروش اور جواریوںسمیت 7 ملزمان کو دھرلیا گیا، ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں انڈین گٹکا،مین پوری اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہٹڑی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کار میں انڈین گٹکوں کی سپلائی کو ناکام بناتے ہوئے محمد مزید پڑھیں

ا حساس ٹارگٹڈ سبسڈی پروگرام کے ڈیزائن کی منظوری

اسلام آباد (صباح نیوز) احساس ٹارگٹڈ سبسڈی پروگرام کے ڈیزائن کی منظوری دے دی گئی۔ معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشترکی زیرصدارت احساس ٹارگٹڈ سبسڈی پروگرام کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گورنر، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک، صدر نیشنل بینک، ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز، چیئرمین پاکستان ریونیوآٹومیشن لمیٹڈ نے شرکت کی۔کمیٹی نے احساس ٹار مزید پڑھیں

حکمرانوں سے مہنگائی کنٹرول نہیں ہورہی ہے، خورشید شاہ

سکھر: پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ کمر توڑ مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کررہے ہیں سکھر ( نمائندہ جسارت)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مہنگائی عروج پر ہے، حکمران کہتے ہیں کچھ نہیں ہے، میڈیا پر پابندیوں کی مذمت کرتے ہیں،آج ملک بھر میں میڈیا والے سراپا مزید پڑھیں

سندھ میں سرکاری کالج کے طلبہ سے 6 سال بعد فیس وصول کرنے کی تجویز

سندھ میں سرکاری کالج کے طلبہ سے 6 سال بعد ایک بار پھر فیس وصول کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ سیکریٹری یونیورسٹیز اینڈ بورڈز ڈاکٹر منصور عباس نے سندھ کے سرکاری کالجوں کے لاکھوں طلبہ سے 6 سال بعد ایک بار پھر انرولمنٹ اور امتحانی فیسیں لینے کی تجویز دے دی ہے اور اس مزید پڑھیں

وزیر اعلی سندھ کی نااہلی کی وجہ سے 16 لاکھ ٹن گندم گوداموں سے غائب ہوچکی ہے

حلیم عادل شیخ کراچی قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے پیپلزپارٹی کی جانب سے جاری احتجاج پر رد عمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے. کہ جو دھول گندم کی بوریوں میں بھری گئی وہی آج سندھ کی عوام کے آنکھوں میں ڈالی جارہی ہے سندھ کی عوام کو سازش کے مزید پڑھیں

قانون شہریوں کیخلاف طاقت کے استعمال کی اجازت نہیں دیتا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ پولیس اور مظاہرین کے مابین جو کچھ بھی ہورہا ہے وہ تکلیف دہ ہے، قانون شہریوں کے خلاف طاقت کے استعمال کی بالکل اجازت نہیں دیتا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں کالعدم ٹی ایل پی کے مارچ کے شرکا پر پولیس تشدد کے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو، مزید 62 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہو گیا ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 62 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی ڈینگی مچھر سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ضلع بن چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 62 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ ملک بھر مزید پڑھیں

سی ڈی اے کی تجاوزات کے خاتمے کیلئے خصوصی مہم جاری

اسلام آباد: سی ڈی اے کی وفاقی دارالحکومت سے تجاوزات کے خاتمے کے لئے خصوصی مہم جاری ہے۔ مزید 72 گھروں کے سامنے سے تجاوزات ختم کردی گئی۔ سی ڈی اے کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے تھرڈ روڈ سیکٹر G-10/4 میں مزید 72 گھروں کے سامنے سے متعدد غیر قانونی تعمیرات مسمار کردی۔ سی ڈی اے مزید پڑھیں