لاہور (آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2021-22ءآج بروز جمعرات منعقد ہونگے۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے انعقاد کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ بار کے ووٹرز ارکان اسلام آباد، لاہور، ملتان، کراچی سمیت دیگر شہروں میں اپنے حق رائے دہی استعمال کریں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ٹی ایل پی کو بھارتی مالی معاونت حاصل ہے،حکومت،عسکریت پسند گروہ کے طور پر نمنٹنے کا اعلان
سادھوکے: کالعدم ٹی ایل پی کے کارکنان پولیس پر پتھرائو کررہے ہیں، چھوٹی تصاویر میں مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل فائر کیے جارہے ہیں ،ایک کارکن کو گرفتار کیا جارہاہے اسلام آباد/لاہور/راولپنڈی( نمائندگان جسارت+آن لائن+صباح نیوز) وفاقی حکومت نے ٹی ایل پی کو بھارتی مالی معاونت حاصل ہونے کا الزام عاید کرتے ہوئے عسکریت مزید پڑھیں
پولیس حملہ آوروں کے بجائے عوام کا تحفظ کرے ،حافظ نعیم الرحمن
کراچی: رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید پر حملے کیخلاف امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جارہاہے کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ لیاری کے عوام کے لیے پانی کی بحالی کی کوششوں پر جماعت اسلامی کے ایم پی اے سید مزید پڑھیں
مغربی دنیا یہودیوں کے چنگل میں پھنسی ہوئی ہے،اسلاموفوبیا کا اصل کردار یہی یہودی ہیں
کراچی (رپورٹ: محمد علی فاروق) مغربی دنیا یہودیوں کے چنگل میں پھنسی ہوئی ہے‘ اسلامو فوفیا کا اصل کردار یہی یہودی ہیں‘ طاغوتی طاقتیں مغرب میں اسلام کی ترویج و اشاعت روکنے اور وہاں کے لوگوں کو اسلام سے دور رکھنے کے لیے سازش کے تحت مسلمانوں کو خوف، دہشت کی علامت طور پر پیش مزید پڑھیں
ملک کو آئی ایم ایف کی غلامی میں دھکیل دیا گیا ،عوام دشمنوں اور دوستوں کو پہچانیں،سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں لاہور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ باطل نظام کے خلاف جدوجہد کرنا اور ملک کو اسلام کا گہوارہ بنانا جماعت اسلامی کی سیاست کا مقصد ہے۔ ہمارے پاس وسائل کی کمی مزید پڑھیں
شیخ رشید قوم کو گمراہ کررہے ہیں،مسئلے کا پر امن حل ممکن ہے،مفتی منیب
کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ شیخ رشید قوم کو گمراہ کرنے کے لیے دانستہ غلط بیانی کر رہے ہیں‘ قتل و غارت کے بغیر مسئلے کا حل ممکن ہے۔ اپنے جاری بیان میں مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ شیخ مزید پڑھیں
کرونا کیسز کی شرح میں معمولی اضافہ، ایک دن میں 706 کیسز رپورٹ
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ایک دن میں 706 کیسز رپورٹ اور 9 اموات ریکارڈ کی گئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کی تشخیص کے لیے 49 ہزار486 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 706 افراد میں کورونا مزید پڑھیں
ملک میں کورونا سے مزید 9 جاں بحق، 706 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 9 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 414 ہوگئی۔ کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 9 مریض انتقال کرگئے جب کہ 706 نئے کیسز بھی سامنے آگئے۔ کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 71 ہزار مزید پڑھیں
سردار یار محمد رند کی ناراضگی دور، وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے عبدالقدوس بزنجو کی حمیات کردی
کوئٹہ: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور وزیر دفاع پرویز خٹک پی ٹی آئی بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند کو منانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ یار محمد رند اور قدوس بزنجو کے ہمراہ پریس کانفرنس میں پرویز خٹک نے کہا کہ ہم بی اے پی کی حمایت اس لیے کررہے ہیں کہ یہاں مزید پڑھیں
حکومت کا کرسچین میرج ایکٹ کی بعض دفعات میں ترمیم کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کرسچین میرج ایکٹ کی بعض دفعات میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی حکومت نے اس حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو تحریری رپورٹ میں آگاہ کر دیا ہے۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل سید محمد طیب شاہ کی جانب سے رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی ہے۔ رپورٹ کے حوالے مزید پڑھیں