سندھ حکومت نے پنجاب سے تعلق رکھنے والے معروف سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کا علاج کروانے کی پیشکش کی ہے. پنجاب کے ضلع ملتان سے تعلق رکھنے والے معروف شاعر شاکر شجاع آبادی کی بیماری و کسمپرسی کا پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوٹیس لے لیا اور سندھ کے وزیر ثقافت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حکومت کا ٹی ایل پی سے نمٹنے کیلیے پنجاب میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پنجاب میں کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی ) کے مظاہروں کو روکنے کے لیے لاہور سمیت صوبے بھر میں 60 روز کے لیے رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم ٹی مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا چینی اور ترک کمپنیوں سے کراچی کیلئے 250بسوں کا معاہدہ طے پاگیا
صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں پہلا مثبت قدم ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کراچی میں 250 بسیں سڑک پرلانے کیلئے معاہدہ کرلیا، معاہدہ سندھ حکومت، ترکی اور چینی کمپنیوں کے درمیان ہوا. معاہدے کی تقریب میں ترکی، چین کے سفرا سمیت وزیر مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلی عبد الرشید پر پیپلز پارٹی کے حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلی اور جماعت اسلامی ضلع جنوبی کے امیر عبد الرشید پر پیپلز پارٹی کے غنڈوں کے حملے کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے سے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن،عبد الرشید اور دیگر نے خطاب کیا۔ مظاہرے میں شرکاء نے مزید پڑھیں
خیبرپختون خوا کی تاریخ کی سب سے بڑی آئس کھیپ پکڑی گئی
پولیس نے صوبے کی تاریخ کی سب سے بڑی آئس کھیپ پکڑ کر افغان سرغنہ سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کیپٹل سٹی پولیس پشاور کے مطابق خیبرپختون خوا پولیس نے آئس کے خلاف تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی میں تقریبا 80کلو گرام آئس برآمد کرکے بین الاقوامی سطح پر آئس کا دھندہ کرنے مزید پڑھیں
ملکی معیشت انڈسٹری مافیا کے ہاتھوں یرغمال ہے، حافظ نعیم الرحمن
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت میں شہ رگ کا کردار ادا کرنے والے انڈسٹری مافیا کے ہاتھوں یرغمال ہیں۔ کراچی گڈز کیئرئر ایسوسی ایشن نے اوور لوڈنگ کے خاتمے کیلیے قانون سازی اور اوورلوڈنگ مافیا سے نجات کے لیے جماعت اسلامی سے مدد مانگ لی، حافظ نعیم مزید پڑھیں
لکی مروت میں پولیس وین پر فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 4اہلکار جاں بحق
پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 4 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ لکی مروت میں میانوالی روڈ پر واقع زین الدین فلنگ اسٹیشن کے قریب نامعلوم افراد پولیس کی گشتی ٹیم پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں 4پولیس اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق مزید پڑھیں
لاہور:میٹرک امتحانات میں 100فیصد نمبر ، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرلیا
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے میٹرک امتحانات میں 100 فیصد نمبرز لینے والے طلبا کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرلیا، ٹیسٹ نتائج کی بنیاد پر طلبا کا میرٹ بنے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے میٹرک امتحانات میں 100 فیصد نمبر لینے والے طلبا کا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب نے عوامی شکایات پر 3افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فرائض سے غفلت برتنے اور عوام کی شکایات پر 3افسروں کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا دورہ فیصل آباد، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ فیصل آباد ڈاکٹر مشتاق سپرا ، ایکسین لوکل گورنمنٹ خالد حسینی اور سب رجسٹرار صدر فیصل آباد منور بھٹی کو مزید پڑھیں
جعلی کورونا سرٹیفکیٹ ،اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے 3لیبز کو کام سے روک دیا
اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی(آئی ایچ آر اے)نے وفاقی دارالحکومت میں 3 لیبز کو کام سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق آسلام آباد میں جعلی کورونا سرٹیفکیٹ بنانے کے اسکینڈل کے سدباب کے لیے متعلقہ انتظامیہ نے ایکشن لیا اور دو لیبارٹریز کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔ترجمان آئی ایچ آر اے نے مزید پڑھیں