سعودی عرب کا پاکستان کو تین ارب ڈالر دینے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب مشکل وقت میں ایک بار پھر مدد کو آگیا، پاکستان کیلئے مالی معاونت کا اعلان کردیا ہے، جس سے ملکی معیشت اور کم ہوتے زرمبادلہ ذخائر کو سہارا ملے گا۔ سعودی سرکاری نیوز ایجنسی کی خبر کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کی مالی معاونت کے لیے تین ارب ڈالر کے سپورٹ مزید پڑھیں

عالمی برادری کشمیریوں کو حق خودارادیت دلائے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم سیاہ کے موقع پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ 27 اکتوبر کو ہر سال کشمیری اور پاکستانی عوام ریاست جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کی شروعات کے خلاف یوم سیاہ مناتے ہیں، عالمی برادری کشمیریوں کو حق خودارادیت دلائے۔ صدر مملکت مزید پڑھیں

ملک میں ویکسینیشن کے مثبت اثرات نظر آرہے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں ویکسینیشن کے مثبت اثرات نظر آ رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سربراہ این سی او سی نے کہا کہ جب سے اعداد و شمار اکٹھے کرنا شروع کیے ہیں مثبت کیسز کا تناسب کم ہے، کورونا کے باعث ایک مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 13 افراد جاں بحق

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 516 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ مزید 13 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 717 مریض شفایاب ہو گئے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل میں پاکستان کی مدد کی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کی مالی معاونت فراہم کرنے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اظہار تشکر کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے امدادی رقم کی فراہمی پر سعودی حکومت اور ولی عہد مزید پڑھیں

‘کشمیری دنیا کے تمام آزادی پسند لوگوں کیلئے مشعل راہ ہیں’

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیری دنیا کے تمام آزادی پسند لوگوں کیلئے مشعل راہ ہیں۔ یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہر سال 27 اکتوبر کا دن یوم سیاہ کشمیر سے منسوب کرتے ہیں یوم سیاہ کا مقصد کشمیر پر بھارتی قبضے کی مذمت مزید پڑھیں

پیٹرولیم ڈیلرز نے 5 نومبر سے ہڑتال کی دھمکی دے دی

لاہور: پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے منافع نہ بڑھانے کی صورت میں ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دے دی۔ لاہور میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر عرفان الہی اور سیکرٹری جہاں زیب ملک نے پریس کانفرنس  میں کہا کہ 2013 سے ان کا پرافٹ مارجن نہیں بڑھایاگیا جب کہ ٹیکس  بجلی، مزدوری اور مزید پڑھیں

این آئی سی وی ڈی کو اپنا نرسنگ اسکول شروع کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ سندھ نے این آئی سی وی ڈی کو اپنا نرسنگ اسکول شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی زیر صدارت این آئی سی وی ڈی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا جس میں چیف فنانشل آفیسر کی سلیکشن کی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے این آئی سی مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور کو گرانے کے لیے اخبارات میں اشتہارات جاری

کراچی: سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد نسلہ ٹاور کو گرانے کے لیے اخبارات میں اشتہارات دے دیے گئے ہیں۔ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کیے گئے اشتہارات میں شاہراہ فیصل پر قائم عمارت نسلہ ٹاور گرانے میں مہارت رکھنے والی کمپنیوں سے رابطے کی درخواست کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے مزید پڑھیں