انسانی حقوق کو عزت کی نگاہ سے دیکھنے کی ضرورت ہے،عبدالسمیع

شکارپور(نمائندہ جسارت) بزرگ شہریوں کے حقوق ایکٹ پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے ایس آر ایس او (سرسو) کی جانب سے بزرگ شہریوں کی بہبود والے ایکٹ 2014 کے حوالے سے شکارپور کے ایک مقامی ہوٹل میں ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا،سیمینار میں صحافی برادری کو انسانی حقوق اوربزرگ شہریوں کے حقوق کے مزید پڑھیں

پی پی ایچ آئی صحت کے شعبے میں بہتر کام کررہی ہے ،ڈی سی سانگھڑ

کھڈرو(نمائندہ جسارت)ضلع سانگھڑ میں پی پی ایچ آئی صحت کے شعبہ میں بہترین کام کررہی ہے ،کھڈرو میں ایم سی ایچ سی مدر اینڈ چائلڈ کیئر سینٹر کی نئی بلڈنگ کے افتتاح کے موقع پر ڈی سی سانگھڑ کا تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق کھڈرو میں ایم سی ایچ سی مزید پڑھیں

ڈی سی شہید بینظیر آباد کا مختار کار آفس دوڑ کا اچانک دورہ

نوابشاہ(سٹی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر شہید بینظیر آباد عامر حسین پنہور نے مختار کار آفس دوڑ کا دورہ کر کے ملازمین کی حاضری اور ریونیو ریکارڈ چیک کیا، جبکہ آفس میں آنے والے سائلین سے ان کے مسائل کے سلسلے میں معلومات بھی حاصل کیں۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر عامر حسین پنہور نے مختار کار مزید پڑھیں

دنیا و آخرت میں کامیابی اسوہ رسول ﷺ پر عمل ہی سے ممکن ہے

ٹنڈوآدم (نمائنہ جسارت ) سیرت النبیﷺ کے سلسلے میں گورنمنٹ نیو علیگڑھ ڈگری کالج ٹنڈوآدم پروفیسر قربان علی سیال کی زیرِ صدارت پروگرام منعقد کیا گیا۔پروگرام میں طلبا کے مابین مقابلہ حسن قرآت، مقابلہ نعت رسول مقبول ﷺ اور سیرت رسولﷺکے موضوع پر تقریری مقابلہ منعقد ہوا۔پروگرام میں ججز کے فرائض پروفیسر یونس جٹ، پروفیسر مزید پڑھیں

میرپورخاص،منشیات برآمدگی کے مقدمے کی سماعت16نومبر تک ملتوی

میرپورخاص(نمائندہ جسارت) عدالت نے سابق ایس ایچ او کی بڑی مالیت کی منشیات برآمدگی کے کیس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی کر دی ۔ سابق ایس ایچ او کنور سنگھ کو بڑی مالیت کی منشیات برآمدگی اور منی لانڈرنگ کے مقدمے میں فرسٹ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پیش کیا گیا عدالت مزید پڑھیں

ٹنڈوالٰہیار،سندھ بھر میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری شروع

ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت)حکومت کی جانب سے بلدیا تی انتخابات کی تیاری کی باز گشت کے بعد ٹنڈوالٰہیار سمیت سند ھ بھر سیاسی جماعتوں اور سماجی جماعتوں کے علاوہ مذہبی جماعتوں نے بھی بلدیاتی انتخابات کے لیے حکمت عملی بنا نا شرو ع کر دی اور حکومت کی جانب سے7نومبر سے گھر گھر جا کر ووٹر لسٹوں مزید پڑھیں

اسلامی جمعیت طلبہ اسلام آباد میں 17 کو طلبہ کونشن کریگی

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی )اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ حمزہ محمدصدیقی نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حکومت کی تعلیمی پالیسی کے خلاف’’تعلیم سے تعمیر مہم‘‘ شروع کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 17 نومبر کو طلبہ کنونشن کرے گی۔ ملک میں تعلیم کو تجارت بنا دیا گیا ہے۔ تعلیم مزید پڑھیں

تبدیلی سرکار نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کردیا “جاوید قصوری”

لاہور (وقائع نگار خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ پاکستان گزشتہ ساڑھے تین برسوں میں مہنگائی کا 70سالہ ریکارڈ ٹوٹ چکا ہے۔ گھی، تیل کے نرخوں میں 133، چینی کی قیمت میں 84فیصد، آٹا 52فیصد، پیٹرول 49اور گوشت کی قیمتوں میں 60فیصد تک اضافہ ہوچکا ہے۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

ٹنڈو محمد خان پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں 5گرفتار۔

ٹنڈومحمدخان (نمائندہ جسارت)پولیس کا جرائم پیشہ ، منشیات فروشوں اور مین پوری سپلائر کیخلاف کاروائیاں جاری ، 5 ملزم گرفتار ، چوری شدہ چنگ چی رکشا ، ایک پستول ، کارتوس ، 1800 مین پوریاں برآمد کر کے مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی عابد بلوچ کے احکامات پر منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیوں مزید پڑھیں

بدین انڈس اسپتال کے عملے کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج۔

بدین(نمائندہ جسارت) تنخواہوں الائنس اور دیگر مراعات کی عدم ادائیگی کے خلاف انڈس سپتال کے ڈاکٹرز ،پیرا میڈیکل اسٹاف اور دیگر ملازمین کا مظاہرہ اوردھرنا، کوریج کرنے والے صحافی کو سیکورٹی انچارج اور گارڈ نے کوریج کرنے سے روک کر موبائل چھین لیا۔ تفصیلات کے مطابق انڈس اسپتال کے ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف کے علاوہ مزید پڑھیں