کراچی: جامعہ کراچی ایوننگ شفٹ کے اساتذہ نے عدم ادائیگیوں پر احتجاجاً کلاسوں کا بائیکاٹ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جامعہ کراچی ایوننگ شفٹ کے اساتذہ نے عدم ادائیگیوں کے خلاف احتجاجا ایوننگ شفٹ کی کلاسز کا بائیکاٹ کردیا ہے۔ احتجاجی اساتذہ کا کہنا ہے کہ ایوننگ شفٹ کے اساتذہ کو مکمل ادائیگیوں تک تدریسی عمل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالر کے اضافے سے 1802ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب600روپے اور 515روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اس کے نتیجے میں کراچی ،حیدرآباد ، سکھر ،ملتان ،لاہور ،فیصل مزید پڑھیں
پاکستان میں گزشتہ 3 سال میں مہنگائی نے 70 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، رپورٹ
کراچی: پاکستان میں گزشتہ تین سال میں مہنگائی نے 70 سال کے ریکارڈ توڑ دیے، کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں دو گنا اضافہ ہوگیا، جب کہ گھی، تیل، چینی، آٹا اورمرغی کے گوشت کی قیمت تاریخی سطح پر پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق قیمتوں کے حساس اعشاریے (ایس پی مزید پڑھیں
انتظار قتل کیس کا فیصلہ؛ دو اہلکاروں کو سزائے موت اور 5 کو عمر قید کا حکم
کراچی: انسداد دہشت گری کی خصوصی عدالت نے ڈیفنس میں (اے سی ایل سی) اینٹی کار لفٹنگ سیل اہل کاروں کے ہاتھوں نوجوان انتظار کے قتل کیس میں ملزمان بلال رشید اور دانیال کو سزائے موت سنادی اور 5 ملزمان کو عمر قید دی جب کہ ایک ملزم کو بری کردیا۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد مزید پڑھیں
آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں شرجیل میمن پر فرد جرم عائد
کراچی: احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی و سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن اور دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی۔ کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی و سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن اور دیگر کے خلاف مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان سے بحرین کے ولی عہد اور وزیراعظم کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے بحرین کے ولی عہد اور وزیراعظم نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان کو انسانی بحران سے بچانے کے لیے عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے، افغان عوام کی مدد کے لیے منجمد اثاثے فوری بحال کیے جائیں۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی بحرین کے ولی عہد مزید پڑھیں
وزیراعظم سے سعودی ولی عہد کی ملاقات؛ پاک سعودی عرب تعلقات پر بات چیت
وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق یہ ملاقات مڈل ایسٹ گرین انیشیٹیو سمٹ کی سائیڈ لائن پر ہوئی جس میں پاک سعودیہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات ہوئی۔ وزیراعظم نے سعودی عرب کی مزید پڑھیں
آرمی چیف، صدر مملکت، وزیر اعظم سمیت سیاسی شخصیات کی قومی ٹیم کو مبارک باد
اسلام آباد: آرمی چیف، صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت سیاسی اور اپوزیشن جماعتوں نے بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے، وزیراعظم کے ساتھ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، شوکت ترین، حماد اظہر اور دیگر نے سعودی عرب بھی پاک بھارت میچ بڑی اسکرین مزید پڑھیں
صلاح الدین ایوبی پر پاک ترک مشترکہ سیریل کی تیاریاں شروع
اسلام آباد: پاکستان اور ترکی کی مشترکہ پروڈکشن میں صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر بننے والے ڈرامے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صلاح الدین ایوبی پر دونوں ممالک کی پروڈکشن کمپنیوں کے درمیان ڈرامے کی تیاری کے لیے معاہدہ 20 اگست کو سربیا میں طے پایا تھا اور کام اب وہ مزید پڑھیں
سول ایوی ایشن کی کارکردگی صفر ہے، چیف جسٹس گلزار احمد
کراچی: سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی زمین کے کیس میں اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سول ایوی ایشن کی کارکردگی صفر ہے، آپ نے دنیا کے سامنے تماشا بنا دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق پی آئی اے کی زمین تنازعہ کیس کی سماعت میں ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سول مزید پڑھیں