پارا اچنار قبائلی تصادم میں ہلاکتیں 8 ہوگئیں ،فائر بندی کی کوشش

پارا چنار (صباح نیوز) پارا چنار میں پاک افغان سرحد کے قریب جنگلات کے تنازع پر2 قبائل کے مابین مسلح تصادم میں 8 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پیواڑ اور گیدو میں جنگل کے تنازع پر قبائلی تصادم دوسرے روز بھی جاری رہا‘ فائرنگ کے تبادلے میں اب تک مزید پڑھیں

دنیاوی اور اخروی نجات اسوہ رسولؐ کی پیروی میں ہے‘ فہد جعفری

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) تحریک انصاف رئیل اسٹیٹ یوتھ کراچی کے صدر سید فہد جعفری نے یہاں جے ڈی سی کی محفل میلاد میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی اور تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میلاد کی محفل ایک رحمت ہے، ایسی تقریبات سے ملک کی نظریاتی اساس مضبوط مزید پڑھیں

عوام سڑکوں پر نکلیں مہنگائی کو روک دیں گے‘مریم اورنگزیب

لاہور(صباح نیوز) ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام سڑکوں پر نکلیں گے تو مہنگائی کا ظلم روکا جا سکتا ہے۔یہ بات انہوں نے ایک بیان میں کہی۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گرتی ہوئی دیواروں کو آخری دھکا دینے کے لیے عوام گھروں سے باہر نکلیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیمو مزید پڑھیں

آئی آئی یو جے کے سیکرٹری اکرم عابد اور صحافی ثنا اللہ کو صدمہ

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) آر آئی یو جے کی سیکرٹری اکرم عابد کی چچا زاد ہمشیرہ اور ایک نجی ٹی وی چینل کے سینئر رپورٹر ثناء اللہ خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج سوموار کو یہاں دن گیارہ بجے ایچ ایٹ کے قبرستان میں ادا کی جائے گی، فیڈرل مزید پڑھیں

اورنگی ٹاؤن میں رفاہی پلاٹ پر قبضے و تعمیرات جاری ،جماعت اسلامی کا احتجاج

کراچی (رپورٹ: محمد انور) ایشیا کی سب سے بڑی کچی آبادی اورنگی ٹاؤن میں پبلک بلڈنگ کے لیے مختص کیے گئے متعدد پلاٹوں کو خلاف قانون لیز کرکے ان پر تجارتی تعمیرات کی جا رہی ہے‘ غیر قانونی تعمیرات کی بد عنوان افسران پشت پناہی کر رہے ہیں۔ جبکہ پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی ٹاؤن رضا رضوی مزید پڑھیں

حکومت کے جانے کا وقت آگیا،مزید برداشت نہیں کرسکتے،شہباز شریف

لاہور (صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوامی جلسوں میں اداروں کے سربراہان کے خلاف نعرے لگانا قومی مفاد کے خلاف ہے‘ جس نے فیصل آباد جلسے میں نعرے لگائے اس کا پارٹی سے تعلق نہیںحکمرانوں کا ہر دن قومی سلامتی مزید پڑھیں

ملک آئی ایم ایف کے شکنجے میں پپھنس گیا،حکومت مستعفی ہو،فضل الرحمن

چارسدہ (آن لائن) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دھاندلی کی پیداوار حکومت دھاندلی کے زور پر بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنا چاہتی ہے ‘حکومت فوری طور پر مستعفی ہو‘ ملک میں شفاف انتخابات کرائے جائیں‘ حکومتی ناقص پالیسیوں کے نتیجے میں ملک آئی ایف ایم کے شکنجے مزید پڑھیں

احتجاج میں ہلاکتوں کامقدمہ کابینہ کیخلاف درج کرایا جائے، راناثنا

فیصل آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدراورسابق صوبائی وزیرقانون راناثنا اللہ نے 5 ،6 ماہ قبل تحریک لبیک کے احتجاج میں 26 افراد اور حالیہ احتجاج میں2پولیس اہلکاروں سمیت تقریباً 8 افرادکی ہلاکت کے واقعے کی وفاقی اورصوبائی کابینہ کے خلاف ایف آئی آردرج کرنے کامطالبہ کردیاہے۔ تمام ذمے داروں کونامزدکرناچاہیے ۔ ناحق خون مزید پڑھیں

پاکستان میں کوروناوائرس کے مزید18مریض انتقال کر گئے

اسلام آباد (صباح نیوز) گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میںکورونا وائرس کے مزید18 مریض انتقال کر گئے، جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28377 تک پہنچ گئی ہے جبکہ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے591 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیز ملک میں مزید پڑھیں

حکومت نے تیل و ڈالر کی قیمتیں کہاں سے کہاں پہنچا دیں‘خورشیدشاہ

سکھر (آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ74 سال سے ہمارا بھارت سے ٹاکرا ہو رہا ہے، ہم نے بھارت کے خلاف کئی معاملات میں کامیابی حاصل کی ہے، میری دعائیں بھی قومی کرکٹ کے ساتھ ہیں، فتح ہماری ہی ہوگی، حکومت نے تیل اور ڈالر کی قیمتیں کہاں سے مزید پڑھیں