حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی پی ایس 66 کے سابق جنرل سیکرٹری سینئر رہنما حیدرآباد عبدالمنان صدیقی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ سلیکٹڈ نااہل نیازی حکومت نے تو ڈکٹیٹرشپ میں تمام پچھلے ڈکٹیٹروں کو بھی پیچھے چھوڑدیا ہے پاکستان کے عوام کو انہیں ووٹ نہ دینے کی سزا بدترین انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بناکر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کھپرو،عوام مہنگے آٹے کی فروخت سے پریشان ،کوئی پرسان حال نہیں
کھپرو (نمائندہ جسارت) کھپرو میں بھی آٹا مہنگا ایک ہفتے کے دوران آٹا 4سو روپے فی من مہنگا کر دیا گیا، 2900 روپے من مقرر چکی مالکان کی من مانی جاری اور انتظامیہ بے بس۔ تفصیلات کے مطابق غریب مزدور آٹے میں ہی پس کر رہ گیا ایک ہفتے کے دوران آٹا 4سو روپے فی مزید پڑھیں
ماتلی،احساس کفالت کی رقم تقسیم کرنے کیلیے290 ایجنٹ تعینات
ماتلی(نمائندہ جسارت)ضلع بدین میں احساس کفالت کے تحت تقسیم کی جانے والی امدادی رقوم کی سابقہ قسط کی تقسیم کے لیے 290 کے قریب سب ڈیوائس ہولڈر ایجنٹ تعینات کئے گئے تھے۔ تعلقہ ماتلی 65.بدین 100.گلارچی 45.تلہار 45 اور ٹنڈو باگو میں40 سب ایجنٹ مقرر تھےHBL کے مین فرنچائز ڈیلر کو 30 روپے فی کارڈ مزید پڑھیں
میرپورخاص،عوامی ورکرز پارٹی کامہنگائی کیخلاف احتجاج
میرپورخاص(نمائندہ جسارت) عوامی ورکرز پارٹی کی جانب سے مہنگائی، بیروزگاری اور آئی ایم ایف کی پالیسیوں کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا، مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرے بازی بھی کی ۔تفصیلات کے مطابق عوامی ورکرز پارٹی کی جانب سے سندھ کے صدر کامریڈ بخشل تھلھو، کامریڈ رمضان، حیدر لغاری اور دیگر کی مزید پڑھیں
جھڈو،مدرسہ عربیہ طاہریہ اسلم ٹائون میں ختم نبوت کانفرنس
جھڈو(نمائندہ جسارت) دینی درس گاہ مدرسہ عربیہ طاہریہ اسلم ٹاؤن جھڈو میں شاندار تاجدار ختم نبوت کانفرنس ﷺ واصحابہؓ بسلسلہ دستار فضیلت کے موقع پر فارغ التحصیل 3 علمائے کرام اور 13 حفاظ کرام کے سر پرعمامہ سجایا گیا ۔مدرسہ عربیہ طاہریہ کے مہتمم حافظ شہزاد علی طاہری کی قیادت اور مفتی تنویر احمد نقشبندی مزید پڑھیں
حیدرآباد،پولیس کی منشیار فروشوں کیخلاف کارروائیاں ،10 گرفتار
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد پولیس کی منشیات فروشوں و سماجی برائیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف مختلف کارروائیوں میں 10 ملزمان گرفتار ، مقدمات درج تھانہ ٹنڈو جام پولیس نے کارروائی کے دوران پیٹرولنگ زمان شاہ لنک روڈ قیصر شاخ کی موری کے قریب ایک مشکوک مرگلا کارکو روک کر چیک کیا جس میں دوران تلاشی 2 مزید پڑھیں
بدین،جماعت اسلامی کا بیرزگاری ،مہنگائی کیخلاف احتجاج
بدین (نمائندہ جسارت) مہنگائی، بیروز گاری ،سودی نظام،لاقانونیت ،دھان کی فروخت کے دوران ناجائز کٹوتی اور بدین ضلع کو ہارڈ ایریا میں شامل نہ کرنے کے خلاف جماعت اسلامی کی کال پرگولارچی ،بدین،ٹنڈوباگو، شادی لارج، تلہار، ماتلی ، و ضلع بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں اوراحتجاجی مظاہرے کیے گئے۔مرکزی ریلی کی مزید پڑھیں
کندھکوٹ،خواتین کی آواز میں بلاکر اغوا کرنے کی کوشش پولیس نے ناکام بنادی
کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)فیروز والا ڈسٹرکٹ شیخوپورہ پنجاب کے رہائشی محمد اعجاز کو لیڈیز آواز میں بلا کر اغوا کرنے کی کوشش ناکام، کشمور کندھکوٹ پولیس کو اطلاع ملتے ہی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ایس ایچ او کرمپور غلام قادر جتوئی اور اسپیشل ٹیم عثمان پنھور کا پولیس اسٹیشن کرمپور کی حدود شیر گڑھ اسٹاپ پر مزید پڑھیں
پی پی سجاول نے سیاسی طور پر مضبوط شیرازی گروپ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے
ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت ) پی پی پی سجاول کے صدر محمد علی ملکانی نے ٹھٹھہ اور سجاول اضلاع میں مضبوط سیاسی گروپ شیرازی برادران کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، خفیہ ملاقات کرکے اپنی پوزیشن واضح کردی ہے، ملاقات اچانک ہوئی ہے کوئی سیاسی بات چیت نہیں ہوئی ہے ،محمد علی ملکانی۔ تفصیلات کے مطابق پی مزید پڑھیں
نواب شا،مہنگائی کیخلاف ن لیگ کا احتجاج ،وزیراعظم کا پتلا نذرآتش
نوابشاہ(نمائندہ جسارت )مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے نواب شاہ پریس کلب کے سامنے نے ملک میں حالیہ مہنگائی کے طوفان کے خلاف پی ڈی ایم کی اپیل پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور وزیراعظم کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پارٹی پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرے میں شریک مشتعل مزید پڑھیں