نوابشاہ (سٹی رپورٹر) سوسائٹی کے رہائشی مارفانی برادری کے ٹھیکیدار عبدالرشید مارفانی کے مبینہ اغوا کے خلاف داماد عبدالرزاق چانڈیو نے عبدالکریم مارفانی کے ہمراہ برادری کے درجنوں افراد کے ساتھ پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے میڈیا کے سامنے الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ عبدالرشید مارفانی میرے سسر ہیں ایس ایس پی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اندرون سندھ صحافیوں تشدد ہونا باعث تشویش ہے
ٹنڈوآدم (نمائندہ جسارت) ٹنڈوآدم جرنلسٹ پریس کلب کراچی کے وفد کی ٹنڈوآدم آمد صحافی اورسماجی شخصیات سے ملاقات ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی جرنلسٹ پریس کلب اورجرنلسٹ ہیومن ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر محمد اکرم بھٹی کی سربراہی میں ٹنڈوآدم آمد سینئر صحافی وسوشل ورکر رانامختارصحافی رانامحمدسلیمان،عمران راجپوت مبارک شیخ راؤ تسلیم، قیام الدین خان اوردیگرسے مزید پڑھیں
وفاق کی نااہلی کی وجہ سے مہنگائی عروج پر پہنچ چکی ہے،
کندھکوٹ(نمائندہ جسارت) کندھکوٹ پی ڈی ایم کی مرکزی کال پر جے یو آئی کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر میں وفاقی حکومت کی جانب سے مہنگائی کرنے والے عمل کے خلاف مدرسہ دارالقرآن سے گھنٹہ گھر چوک پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکال کر دھرنا دیا۔ ریلی کی قیادت قاری محمد شفیع کھوسو، مولوی شمس مزید پڑھیں
ٹنڈومحمد خان ، نادرا رجسٹریشن سینٹر عوام کیلیے عذاب بن گیا
ٹنڈومحمدخان (نمائندہ جسارت) نادرا رجسٹریشن سینٹر عوام کیلیے عذاب بن گیا ، شناختی کارڈ بنانے والے مرد و خواتین کئی کئی گھنٹے قطاروں میں لگنے کے باوجود بھی شناختی کارڈ بنانے سے محروم ، عملہ مختلف بہانے بنا کر عوام کو پریشان کرنے میں مصروف ،شہریوں کا ایم این اے سید نوید قمر ، ایم مزید پڑھیں
عمرکوٹ،غریب کسانوں کو اچھے نسل کے بیل دینے کا پروگرام
عمرکوٹ (نمائندہ جسارت) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کے مشن کے تحت حکومت سندھ کے محکمہ لائیو اسٹاک کی نگرانی میں غریب کسانوں کے معاشی حالات بہتر کرنے کے لیے ان کو نج نسل کے بیل دینے کا پروگرام بنایا گیا ہے، جس کے تحت وہ اپنے جانوروں کی نسلیں بچا سکتے ہے اور مزید پڑھیں
سجاول،جے یو آئی مہنگائی کیخلاف29 اکتوبر کواحتجاج کریگی
سجاول(نمائندہ جسارت) پی ڈی ایم و جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے حکومت کو سخت ٹائم دینے ،ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف احتجاج کرنے والے اعلان کے بعد جے یو آئی ضلع سجاول کا اجلاس صوبائی سینئر نائب امیر مولانا صالح الحداد کی صدارت میں ہوا جس میں ملک مزید پڑھیں
شادی لارج بچوں سے جنسی درندگی کرنے والے گروہ کا انکشاف
شادی لارج( رپورٹ:۔ خالد نواز) شادی لارج میں اسکول کے بچوں سے جنسی درندگی اور ان کی غیر اخلاقی وڈیو بناکر ہزاروں روپے وصول کرنے والے گروہ کا انکشاف۔ملزمان گرفتار ملزم کے خلاف جنسی درندگی کا مقدمہ درج کرنے کے بجائے پولیس نے اسے ڈیڑھ کلو چرس میں چالان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شادی لارج مزید پڑھیں
مسائل سے نجات کیلئے عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں،جاوید قصوری
لاہور (وقائع نگارخصوصی ) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ مہنگائی نے ہر طبقے کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ اشیا خورونوش کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ جماعت اسلامی مہنگائی،بے روزگاری، لاقانونیت اور عوام کو درپیش دیگر مسائل کے حل کے لیے بھر پور مزید پڑھیں
ٹنڈومحمد خان،پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ،11 گرفتار
ٹنڈومحمدخان (نمائندہ جسارت)ایس ایس پی عابد بلوچ کے احکامات ، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ، 11 ملزمان گرفتار ، 1545 گرام چرس ،5100 مین پوریاں ، 20 لیٹر دیسی شراب ، 450 گٹکے برآمد ، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ا یس پی عابد بلوچ کی جانب مزید پڑھیں
ٹنڈوالہیار ،بین الصوبائی گروہ کا سرغنہ عبدالحق عرف ماچھی گرفتار
ٹنڈ والٰہیار(نمائندہ جسارت)بد نام زمانہ ڈاکو اور صوبائی و بین الصوبائی گر وہ کاسر غنہ کو ڈی ایس پی سی آئی اے اسلم لانگاہ نے بغیر پولیس مقابلے کے اشتہاری ملزم عبد الحق عرف حق ماچھی کو گر فتار کر لیا گیا مذکورہ ملزم پر پولیس کے قتل و پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھینے زہزنی مزید پڑھیں