راولپنڈی: الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری سے توہین عدالت آرڈیننس کے تحت الزامات کا جواب طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر پر الزامات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو طلب کرلیا ہے، اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو طلب کرلیا
راولپنڈی: الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری سے توہین عدالت آرڈیننس کے تحت الزامات کا جواب طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر پر الزامات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو طلب کرلیا ہے، اور اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری مزید پڑھیں
وزیر اعلی بلوچستان جام کمال اپوزیشن میں بیٹھنے کو تیار
کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان جام کمال نے تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کے نمبر پورے ہونے کے بعد اپوزیشن میں بیٹھنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے اپنا اختیار اپنی جماعت بی اے پی کے اراکین اور اتحادیوں کو دے دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مزید پڑھیں
لاہور ، راولپنڈی اور اسلام آباد میں حالات کشیدہ ، وزیر اعظم کی کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات کی ہدایت
لاہور: کالعدم ٹی ایل پی کے کارکنان آنسو گیس کی شیلنگ سے بچنے کی کوشش کررہے ہیں‘ چھوٹی تصویر میں وزیرداخلہ شیخ رشید مذاکرات کے لیے لاہور روانہ ہورہے ہیں اسلام آباد‘راولپنڈی‘لاہور‘ گوجرانوالہ(صباح نیو ز+ این این آ ئی+مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد میںحالات کشیدہ،وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کو کالعدم تحریک مزید پڑھیں
مہنگائی و بیروزگاری عروج پر ، معاشی تباہی کے بعد نظریاتی اساس پر حملے ہو رہے ہیں ، سراج الحق
اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غریب عوام مہنگائی اور بے روزگاری کی آگ میں جل ر ہے ہیں۔ اشیائے ضروریہ لوگوں کی پہنچ سے دور، حکومت مکمل طور پر ناکام ہو گئی۔ وزیراعظم نے ہر وعدے اور اعلان پر یوٹرن لیا۔ حکومت نے سوا 3 سال مزید پڑھیں
مستونگ اور ہرنائی میں فورسز کی کارروائیاں ، 15 دہشتگرد ہلاک ، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد
کوئٹہ (نمائندہ جسارت) بلوچستان کے ضلع مستونگ اور ہرنائی میں سیکورٹی فورسز نے آپریشنز میں کالعدم علیحدگی پسند تنظیم کے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پہلی کارروائی مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کی۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق اسپلنجی کے علاقے روشی کے پہاڑوں میں مزید پڑھیں
عدالت عظمیٰ بار ایسو سی ایشن کے سالانہ انتخابات 28 اکتوبرکو ہوں گے
اسلام آباد (اے پی پی) عدالت عظمیٰ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے سال 2021-22ء جمعرات 28 اکتوبر2021ء کو ہوںگے۔ رواں سال عدالت عظمیٰ بار ایسوسی ایشن کے صدر کی نشست پر سردار لطیف کھوسہ، محمد احسن بھون اور حافظ عبد الرحمن انصاری ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں۔ نائب صدر بلوچستان کی سیٹ مزید پڑھیں
عدالت عظمیٰ کا شعبہ ایڈووکیٹ آن ریکارڈ کی کارکردگی پر سوال
اسلام آباد(صباح نیوز)عدالت عظمیٰ نے ملک کی سب سے بڑی عدالت میں قائم شعبہ ایڈووکیٹ آن ریکارڈ کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایڈووکیٹ آن ریکارڈ اپنی ذمے داری ادا نہیں کرتے تو کیا اس شعبے کے باقی رہنے کا کوئی جواز ہے؟یاد رہے کہ ایڈووکیٹس آن ریکارڈ عدالت عظمیٰ میں مزید پڑھیں
بلدیاتی اداروں کے نہ ہونے سے عوام کو بہت نقصان ہوا‘شہباز شریف
لاہور(نمائندہ جسارت)ن لیگی صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی ناگزیر ہے، شہباز شریف نے کہا کہ نچلی سطح پر عوام کو با اختیار بنانا ہوگا، بلدیاتی اداروں کے نہ ہونے سے عوام کو بہت نقصان ہوا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں
حکومت نے عوام کو بے حال کردیا ، مہنگائی سے چیخیں نکل رہی ہیں ، پیپلز پارٹی
اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں‘ حکومت ملک کے ساتھ کھلواڑ کر رہی ہے‘ کنٹینر پر عوام کو سبز باغ دکھانے والوں نے عوام کو بے حال کر دیا‘ وزرا اور مشیر گالم گلوچ مزید پڑھیں